• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    مولانا سید ابوالاعلیٰ صاحب مودودیؒ لکھتے ہیں: (شش ماہی الایام،کراچی،شمارہ 9،جنوری تا جون2014ء،ص262)
  2. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    جزاکم اللہ خیراً؛مجھے اندازہ تھا کہ آپ کا یہی موقف ہو گا لیکن ایک راہ گم کردہ شخص کی غلطی واضح کرنے کے لیے وہ اسلوب اختیار کیا تاہم موصوف سے قبول حق کی توقع کم ہی ہے؛والامر بیداللہ
  3. طاہر اسلام

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    اس تھریڈ کے آغاز ہی میں موجود ہے؛ملاحظہ فرما کر راے دیں۔
  4. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    پہلے آپ یہ بتلائیں کہ کیا آپ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث رسول ﷺ کو مانتے ہیں یا نہیں؟؟
  5. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    یہ بھی درست ہے؛اس سے اس بات کی نفی کیسے ہوئی کہ سوال و جواب کے وقت روح نہیں لوٹائی جاتی؟؟؟
  6. طاہر اسلام

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    اس میں جھگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ہر ایک کی اپنی تحقیق ہے؛سو فتویٰ لگانے سے گریز ہی فرمائیں؛اگر کسی کو شوق ہی ہو تو بھی ٹھیک ہی ہے؛والسلام
  7. طاہر اسلام

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    دلائل سے قطع نظر مجھے سیدنا ابن عباسؓ کا موقف بہت اچھا لگتا ہے؛میرا دل اس کی طرف کھنچتا ہے : رأي محمد ربه اب دل کی آنکھوں سے دیکھا یا بہ چشم سر؛یہ کوئی مسئلہ نہیں ؛ظاہری آنکھوں سے بھی دیکھنے میں کوئی استہالہ نہیں کہ وہ دوسرا ہی عالم ہے۔واللہ اعلم بمرادہ والصلاۃ والسلام علیٰ نبیہ و اصحابہ
  8. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    بھائی پہلے ایک بات سمجھ لیں کہ روح مستقل طور پر دوبارہ جسم میں نہیں لوٹائی جاتی بل کہ سوال و جواب کے وقت لوٹائی جاتی ہے لہٰذا ان احادیث میں کوئی تعارض یا تضاد نہیں؛سب درست ہیں ،برحق ہیں اور ان میں جمع و تطبیق ہی اہل سنت کا مذہب ہے نہ کہ ایک کو ماننا اور دوسری کاانکار کہ یہ اہل بدعت کا طریقہ ہے...
  9. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    جی ان کی بات بہ ظاہر نادرست ہے؛البتہ جس حدیث پرانھوں نے جرح کی ہے وہ واقعی ضعیف ہے؛اب حدیث براءؓ کے بارے میں ان کا کیا موقف ہے،یہ مجھے معلوم نہیں کہ وہ اسے تسلیم کرتے ہیں یا نہیں؟ ان کا موقف جاننے کے بعد ہی اس پر بات ہو سکتی ہے۔ میں پھر کہتا ہوں کہ روح کا لوٹایا جانا قرآن کے خلاف نہیں ہے؛اس میں...
  10. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    عملاً تو آپ انکار کر ہی رہے ہیں؛جب حدیث ثابت ہے تو پھر ماننے میں تامل کیوں؟؟ منکرین حدیث بھی تو یہی کہتے ہیں کہ احایث قرآن کے خلاف ہیں؛آپ سوچیں آپ کی اور ان کی اپروچ میں بنیادی فرق کیا رہا؟؟بس ریشو کا فرق ہے؛سوچ ایک ہی ہے۔
  11. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    اس آیت سے روح کے لوٹائے جانے کی نفی کیسے ہوتی ہے؟؟آپ نے تو لٹیا ہی ڈبو دی میرے بھائی؛کچھ تو غور کیا ہوتا۔ یہاں یہ ذکر ہے کہ اگر کوئی یہ چاہے کہ اسے دنیا میں لوٹا دیا جائے جیسا کہ وہ پہلے تھا تاکہ وہ نیک عمل کرسکے تو ایسا ممکن نہیں؛کیوں کہ عالم برزخ سے اب وہ عالم دنیا میں زندہ ہو کر نہیں...
  12. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    حضرت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ روح جسم کی طرف لوٹائی جاتی ہے؛اب یہ کیا سوال ہے کہ اللہ روح کو لوٹاتا ہے یا نہیں؟؟؟ اللہ کے روح کو لوٹانے کا مطلب یہ ہے کہ اس کے حکم پر لوٹائی جاتی ہے اور یہ بالکل برحق ہے؛کیا آپ اسے تسلیم نہیں کرتے؟؟
  13. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ابن حزم کے علاوہ کس نے انکار کیا ہے؟؟آپ نے پھر موصوف ہی کا حوالہ دے دیا؛اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو بالکل علم نہیں مسئلے کا،ادھر ادھر سے دیکھ کر نقل کر دیتے ہیں بلا سوچے سمجھے؛حافظ ابن حزم کا موقف بالکل غلط ہے اور امام ابن قیم نے ان کی تردید کی ہے؛اس حدیث کو محدثین نے...
  14. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    حضرت براء بن عازبؓ سے مروی حدیث میں ہے کہ سوال و جواب کے وقت روح جسم کی طرف لوٹائی جاتی ہے؛اس کا کیا جواب ہے آپ کے پاس؟؟حافظ ابن حزم کے علاوہ اس کا کس نے انکار کیا ہے سلف صالحین میں سے؟؟
  15. طاہر اسلام

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    ترجمان القرآن حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے بھی منسوب ہے کہ حدث اصغر کی صورت میں قرآن کو چھونا جائز ہے ،وضو واجب نہیں؛سند کی حالت و کیفیت ابھی مجھے معلوم نہیں؛تحقیق جاری ہے؛واللہ اعلم مرجیوں اور خارجیوں پر قہر مسلط کرنے والے بھائی اگر توجہ فرمائیں تو۔۔۔ابتسامہ
  16. طاہر اسلام

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    جس بھائی نے اس تھریڈ کا آغاز کیا ہے ایک تو میں گزارش کروں گا کہ اپنا یوزر نیم ہی کوئی ڈھنگ کا رکھ لیں؛کیا غیر سنجیدہ سا نام رکھ چھوڑا ہے۔ دوسرے یہ عنوان غلط ہے؛اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ابن رجب حنبلیؒ کا اپنا موقف ہے حالاں کہ انھوں نے اس کی تردید کی ہے؛میرا خیال ہے کہ ہمارے اس آغاز کنندہ دوست...
  17. طاہر اسلام

    مقدمہ: "شعلہ خیال" از نعیم صدیقی مرحوم

    بہت خوب؛میرا خیال ہے کہ اسے سہ ماہی کے کسی قریبی؟ شمارے میں شائع کیا جائے؛والامر بیداللہ
  18. طاہر اسلام

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    حضرت محدث نورپوری صاحب مرحوم کی بھی عجیب ہی کہی شاہد نذیر صاحب نے کہ ان کی طرف بعض لوگوں نے یہ منسوب کیا ہے کہ وہ اجماع تک کو سرے سے حجت نہیں سمجھتے!!!
  19. طاہر اسلام

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    جزاکم اللہ خیراً،میں نے اسی کی طرف اشارہ کیا ہے اوپر اپنی کسی پوسٹ میں۔
  20. طاہر اسلام

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    ائمہ اربعہ سمیت جمہور علما طلاق ثلاثہ بہ یک مجلس کو تین ہی قرار دیتے ہیں ؛کیا آپ ان سے متفق ہیں؟؟ فہم سلف کا میں نے کب انکار کیا ہے؟؟؟کیا امام حسن بصریؒ سلف میں شامل نہیں؟؟؟ یہ اصول کہ دینی فہم میں جمہور کا فہم ہی راجح ہے،کیا کتاب و سنت اور سلف کی تصریحات سے ثابت ہے؟؟ اگر ہاں تو اس کی کوئی سند...
Top