الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے پیارے بھائی آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے میں نے کسی مسلمان کے متعلق کوئی فتویٰ نہیں دیا کہ وہ کافر اور مشرک ہے۔ میں نے تو اس فورم پر فقط علماء کے اقوال اور ان کی تحاریر پیش کی ہیں ۔ جزاک اللہ
اللہ کے حکم پر راضی ہونے کا ربوبیت سے تعلق
اللہ کے احکام پررضامندی اور اس کے احکام کے مطابق فیصلہ ایمان کی شروط میں سے ہے ۔یہ ایسا اصول ہے کہ اس کے بغیر ایمان صحیح قرار نہیں دیا جاسکتا ۔اللہ کو تسلیم کرلینے سے انسان پر یہ لازم ہوجاتا ہے کہ اس کے فیصلوں اور مقرر کردہ تقدیر اس کی شریعت واحکام پر...