الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
دورِ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
دین جمہوریت کے دلدادہ دورِ خلفائے راشدین کے بارے میں بھی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان میں بھی تمام امور جمہوری بنیادوں پر طے ہوتے تھے ۔اس حوالے سے بھی چند مثالیں سامنے رہیں جن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ایسے کسی بھی جمہوری اقدار کا دور دور تک کوئی شائبہ...
آپ اپنی غلط فہمی کو دور کرلیں : نہ میں حنفی ہوں اور نہ ہی میں کسی امام کا مقلد ، میرا عقیدہ وہی ہے جو اہل السنۃ والجماعۃ کا ہے۔یہ سوالات آپ مقلدین سے کریں یا احناف سے کریں۔مختلف ناموں سے جو شخص گھوم رہا ہے وہ کون اگر یہ گھتی حل کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔آپ کا یہ کہنا :
یہ عدم واقفیت ہے مطالعہ...
دورِ نبوی ﷺ
دورِ نبوی ﷺ
اس سے پہلے کہ ہم یہ بات جاننے کی کوشش کریں کہ کیا دورِ نبوی ﷺمیں فیصلے جمہوری اصولوں کی بنیاد پر کثرتِ رائے سے ہوتے تھے ۔یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آیا خلیفہ کو کسی بھی معاملہ فیصلہ کرنے کا کتنا اختیار حاصل ہے؟
اس ضمن میں سب سے پہلی بات یہ کہ اسلام کے نظام خلافت میں...
کسی ہنگامی صورت حال میں شوریٰ کے ایک ہی رکن یا کسی بھی بااثر شخصیت کا خلیفہ مقرر کردینا۔
کسی ہنگامی صورت حال میں شوریٰ کے ایک ہی رکن یا کسی بھی بااثر شخصیت کا خلیفہ مقرر کردینا۔
کسی ہنگامی صورتحال میں جبکہ شوریٰ کے تمام اراکین بھی موجود نہ ہوئے اور نہ خلیفہ نے کسی کو اپنا جانشین مقرر کیاہوا...
خلفائے راشدین کی نامزدگی کو بنیاد بناکر داعیان جمہوریت مغالطہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
خلفائے راشدین کی نامزدگی کو بنیاد بناکر داعیان جمہوریت یہ مغالطہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کا انتخاب ’’جمہوری‘‘ بنیادوں پر ہواتھا،جوکہ سراسر بہتان اور سیرتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کو مسخ کرنے کے...
3خلافت راشدہ میں خلیفہ کے انتخاب کے طریقے کو جمہوری قرار دینا
جمہوریت کے دلدادہ لوگ کہتے ہیں کہ خلافت راشدہ کا دور سب سے زیادہ جمہوری دور تھا۔خلفائے راشدین کا انتخاب بھی جمہوری طریقے سے ہواتھااور تمام عوام نے بیعت کرکے ان چاروں کو خلیفہ مقرر کیاتھا ۔چناچہ جمہوریت اور اسلام میں کوئی تضاد نہیں...
دین جمہوریت کے جواز میں پیش کے جانے والے چند شبہات کاردّ
علامہ احمد شاکر رحمہ اللہ نے{ وامرھم شوریٰ بینھم} ’’اور ان کا معاملہ باہم مشورے سے ہوتاہے ‘‘اس جیسی آیات کے ذریعے اپنی گندی جمہوریت کو جائز قرار دینے والوں کی بڑی موثر تردید کی ہے چنانچہ آیات :{وَشَاوِرْہُمْ فِی الْاَمْرِ}(آل...