• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    آپ نے صحیح کہا ۔ میں نے کچھ اور سمجھا اسی لیے میں نے پوچھ لیا ۔ جزاک اللہ
  2. م

    عصرِحاضر میں بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک ’’جمہوریت ‘‘کا فتنہ ہے

    8اقتدار میں آنے والی جماعت کا پانچ سال بعد دستبردار ہوجانا 9 ریاست تک محدود رہنا 10انتخابی سیاست 11لادین جماعتوں کے ساتھ اشتراک ِ عمل چناچہ ہوا یہ کہ لادینی جماعتوں کے ساتھ اتحاد سے اسلامی نظام کا نفاذ تو ممکن نہیں ہوا لیکن ایک بڑا نقصان یہ ہوا کہ ان کی بعض کمزوریاں ، خامیاں بلکہ...
  3. م

    عصرِحاضر میں بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک ’’جمہوریت ‘‘کا فتنہ ہے

    نظامِ جمہوریت قرآن و سنت کی روشنی میں 1وطن: جمہوری نظام میں ایک نمایاںجزو’’ وطن‘‘ کا تصور ہے جو کہ تاریخی ،جغرافیائی،نسلی،قومی یا ثقافتی(Culture) وغیرہ کی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں۔اور جب ان بنیادوںپریہ وطن وجود میں آتے ہیں تو پھراز خود’’ خود مختاری‘‘ کا تصور بھی جنم لیتا ہے کہ ہر...
  4. م

    عصرِحاضر میں بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک ’’جمہوریت ‘‘کا فتنہ ہے

    نظام جمہوریت کے اجزائے ترکیبی جیسا کہ یہ واضح ہوچکا کہ جمہوریت دراصل ’’لوگوں کی اطاعت اور حکمرانی‘‘ کا نام ہے لہذااس ضمن میں سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگاکہ اس جمہوریت کے تحت وجود میں آنے والا نظام ،کن عناصر کے باہمی تعامل سے وجود میں آتاہے: (۱)ریاست (State): (۲)تقسیم الحکم /امر...
  5. م

    عصرِحاضر میں بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک ’’جمہوریت ‘‘کا فتنہ ہے

    جمہوریت کے حوالے سے ایک غلط فہمی
  6. م

    عصرِحاضر میں بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک ’’جمہوریت ‘‘کا فتنہ ہے

    ٭کیاجمہوریت ایک الگ اور مستقل نظام زندگی ہے…؟؟ ٭کیاجمہوریت اسلامی شورائیت کی جدید شکل ہے …؟؟ ٭کیا ووٹ کو مشورہ پر قیاس کیا جاسکتاہے…؟؟ ٭کیا خلفائے راشدین کا انتخاب جمہوری بنیادوں پرہوا تھا…؟؟ ٭کیا دورِ نبوی ﷺاوردورِ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم میں فیصلے کثرتِ رائے کی بنیاد پر ہوتے تھے…؟؟...
  7. م

    اگر احکام اللہ کے دین کے تابع نہ ہوں تو وہ جاہلیت کے احکام ہیں جو کسی کو گمراہی سے نہیں نکال سکتے ۔۔

    میرے خیال میں میں نے جو دھاگہ کھولا تھا اس پر بحث مکمل ہوچکی تھی۔اس کے بعد میں نے یہ دھاگہ کھولا تھا۔ چونکہ اس دھاگہ پر کوئی اعتراض نہیں ہوا اس لیے اس بات کو مکمل ہی سمجھنا چاہیے۔
  8. م

    اگر احکام اللہ کے دین کے تابع نہ ہوں تو وہ جاہلیت کے احکام ہیں جو کسی کو گمراہی سے نہیں نکال سکتے ۔۔

    اگر احکام اللہ کے دین کے تابع نہ ہوں تو وہ جاہلیت کے احکام ہیں جو کسی کو گمراہی سے نہیں نکال سکتے کسی کو اندھے پن سے نجات نہیں دے سکتے اللہ کا فرمان ہے۔ اَفَحُکْمَ الْجَاہِلِیَّۃِ یَبْغُوْنَ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اﷲِ حُکْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۔(مائدہ:۵۰) کیا یہ لوگ جاہلیت کا حکم تلاش...
  9. م

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔
  10. م

    اللہ کے حکم پر راضی ہونا اس کی شریعت سے فیصلے کرانا اور ان باتوں کااسلام پر راضی ہونے سے کیا تعلق؟

    میرا پوسٹ غور سے پڑھیں اس کے اندر بنت حواء کا جواب موجود ہے۔رہا تکفیر معین کا مسئلہ تو میں بنت حواء کے کہنے پر کسی کی تکفیر معین نہیں کروں گا ۔
  11. م

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔میرے خیال میں اب اس بارے میں کسی کو کوئی ابہام نہیں ہونا چاہئے۔
  12. م

    طاغوت کے معنی اور مراد

    جو لفظ طاغوت ہے اس سے مراد یہ ہے کہ طاغوت شیاطین ہیں چاہے انسانوں میں سے ہوں یا جنات میں سے جو غیر اللہ کی عبادت کی طرف دعوت دیتے ہیں او رجو بھی خود کو لوگوں کے لیے حاکم وقانون ساز بناتا ہے جو اللہ کو چھوڑ کر اپنی عبادت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا ہے اور جس کی بھی رغبت یا ڈر کی وجہ سے لوگ اطاعت...
  13. م

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر...
  14. م

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    جناب ابو محمد صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں آپ پر واضح کرتا چلوں کہ میں اہل الحدیث ہوں ۔ جن صاحب کی آپ نے بات کی ہے۔ میرا ان سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔جزاک اللہ
  15. م

    اللہ کے حکم پر راضی ہونا اس کی شریعت سے فیصلے کرانا اور ان باتوں کااسلام پر راضی ہونے سے کیا تعلق؟

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AC-335/%D8%A7%D8%B7%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D9%84%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF-%DB%81%DB%92%DB%94-11371/
  16. م

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    آپ میرا پوسٹ غور سے پڑھیں اس میں اجتہادی خطاؤں یا کونی قوانین کے متعلق بات نہیں کی گئی صرف اور صرف یہ بات کی گئی ہے کہ اللہ کے احکامات کے مقابلے پر جو قوانین بنائے جاتے ہیں وہ جاہلیت کے قوانین ہیں۔قاضی کے اجتہادی فیصلوں یا کسی بھی مسئلے میں فقہاء کی اجتہادی خطاؤں کی میں نے کسی بھی پوسٹ میں بات...
Top