الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جادہ ٔ حق
جادہ ٔ حق
اﷲتعالیٰ نے ہمیں اس دارفانی میں وہ صراطِ مستقیم اختیار کرنے کا حکم دیا ہے جس کی طرف رہنمائی کرنے کے لیے اس نے انبیاء علیہم السلام کو مبعوث فرمایا کتابیں نازل فرمائیں اور یہ بھی بتادیا کہ باغ بہشت تک لے جانے والا راستہ یہی ہے ۔دنیا میں ہم جس قدر اس ’’صراط‘‘پر ثابت قدم رہیں...
امام اعظم صرف رسول اکرم صلی اﷲعلیہ وسلم ہیں اور کوئی نہیں
امام اعظم صرف رسول اکرم صلی اﷲعلیہ وسلم ہیں اور کوئی نہیں
علامہ مرتضی زبیدی (۱)نے احیاء علو م الدین (۲) کی شرح میں لکھا ہے :
مزید کہتے ہیں:
مذہبی تقلید لاعلاج مرض اور بلائے بے درماں بن کر پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے...
شیخ امین اللہ پشاوری ایک جیدسلفی عالم دین ہیں۔رہی یہ بات کہ کسی ممبر نے لکھا ہے کہ وہ پاکستان میں جہاد کے خلاف ہیں۔تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ ہوسکتا ہے کہ ان کا اپنا نقطہ نظر ہو۔لیکن جہاں تک جہاد پاکستان کا معاملہ ہے تو میرے بھائی پاکستان میں جہاد مجاہدین اس لیے کررہے ہیں تاکہ اللہ کے دین کو...
علامہ فخرالدین رازی دین وشریعت سے علماء کے انحراف کا مرثیہ کہتے ہیں
علامہ فخرالدین رازی دین وشریعت سے علماء کے انحراف کا مرثیہ کہتے ہیں
اب میں گزری ہوئی صدیوں میں رونما ہونے والے اس تغیر وتبدل اور انحراف کاایک نمونہ پیش کرنا چاہتا ہوں جس کا میں نے اوپر ذکر کیا تھا ۔
فخرالدین رازی اپنی...
ہدایت کے بعد گمراہی کے سوا کیا ہے؟
ہدایت کے بعد گمراہی کے سوا کیا ہے؟
یہ کوئی مخفی راز نہیں ہے کہ مقلدین کا ہر فرقہ تمام صحابہ ؓ ،تابعین ،اور علماء امت کو ۔سوائے اپنے امام کے جس کی وہ تقلید کرتا ہو۔ان کے عظیم مقا م کے برعکس ایسے شخص کے برابر رکھتے ہیں ۔جس کے فتویٰ کی نہ کوئی اہمیت ہے نہ اس کی...
مقلد کا یہ کام نہیں اندھا کیا جانے لالے کی بہار
مقلد کا یہ کام نہیں اندھا کیا جانے لالے کی بہار
یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ کسی مجتہد کا اجتہاد اور اس کی رائے حکم الٰہی نہیں ہوتا ۔وگرنہ امام ابویوسف وامام محمد رحمہمااﷲکے لیے ہرگز جائز نہ ہوتا کہ وہ امام ابوحنیفہؒ کے اجتہاد ورایٔ...
جبکہ مجتہد کا قول درست بھی ہوسکتا ہے اور غلط بھی
جبکہ مجتہد کا قول درست بھی ہوسکتا ہے اور غلط بھی
تعجب خیز امر یہ ہے کہ مقلدین جانتے ہیں بلکہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ مجتہد کا قول درست بھی ہوسکتا ہے اور اس میں غلطی کا امکان بھی ہے اس کے برعکس نبی اکرم صلی اﷲعلیہ وسلم سے غلطی کا صدور ممکن ہی نہیں...
امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲ کا مذہب کتا ب وسنت پر عمل کرنا ہے
امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲ کا مذہب کتا ب وسنت پر عمل کرنا ہے
روضۃ العلماء الزندویسیۃ میں مولف الہدایۃ سے روایت منقول ہے :
’’الکافی‘‘ میں ہے کہ اگر کوئی مجتہد مفتی ایک فتوی صادر کردے اور اس کے خلاف حدیث ثابت ہوجائے تو اس صورت میں حدیث پر...
فرقہ بندی اور اختلافات مختلف مذاہب کی پابندی کرنے کے نتیجہ میں ظہور پذیر ہوئے
فرقہ بندی اور اختلافات مختلف مذاہب کی پابندی کرنے کے نتیجہ میں ظہور پذیر ہوئے
جب کسی مسئلہ پر رسول اکرم صلی اﷲعلیہ وسلم سے ایک سے زائد روایات مروی ہوں اور یہ بھی معلوم نہ ہوسکے کہ ان میں سے کون سا حکم پہلے کا ہے...
کسی مخصوص مذہب کا التزام ضروری نہیں ہے
کسی مخصوص مذہب کا التزام ضروری نہیں ہے
مشہور حنفی محقق کمال بن ھمام (۱) حنفی فقہ کے اصولوں کے موضوع پر اپنی تالیف التحریر میں رقمطرازہیں ۔
شیخ صالح الفلانی نے اپنی کتاب ’’ایقاظ لھم اولی الابصار‘‘ میں مقلد اور مُتبع کے درمیان فرق واضح کرتے ہوئے لکھتے...
کیوں غلط بیانی کرکے آپ لوگوں کو التباس میں مبتلا کررہی ہیں۔آپ نے تو صرف ایک ہی سوال کی رٹ لگا رکھی ہے ۔ کہ:
اچھا یہ بتاؤں دیوبندی بریلوی اور حنفی کافر ومشرک ہیں ہیں نہیں۔ فیا للعجب
تقلیدمذاہب کے بدعت ہونے کے متعلق علمائے امت کی تصریحات
تقلیدمذاہب کے بدعت ہونے کے متعلق علمائے امت کی تصریحات
شاہ ولی اﷲدہلوی ؒ نے اپنی عظیم تالیف ’’الانصاف فی بیان اسباب الاختلاف‘‘میں لکھا ہے ۔اچھی طرح سمجھ لو پہلی اور دوسری صدی ہجری میںلوگ کسی ایک مذہب کی تقلید پر متفق نہ تھے ۔چنانچہ...
کیا قبر میں فقہی مسلک اور سلسلہ طریقت کے بارے میں پوچھا جائیگا؟
کیا قبر میں فقہی مسلک اور سلسلہ طریقت کے بارے میں پوچھا جائیگا؟
اے خرد مند اور انصاف پسند مسلمان میں تمہیں عظمت والے رب کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں کہ جب کوئی انسان دارِ فانی سے عالم بقا کی طرف جاتا ہے تو قبر میں یا قیامت کے روز اس...
حتی کہ ایک شخص کی تقلید لازم کردی نتیجۃً کئی فرقے پیدا ہوئے
حتی کہ ایک شخص کی تقلید لازم کردی
نتیجۃً کئی فرقے پیدا ہوئے
رب عظیم کی قسم مسلمان جب تک صحیح معنوں میں کامل مسلمان اور اسلام کے ساتھ مخلص تھے نصرت الٰہی ان کے ہمرکاب تھی ملک پر ملک فتح کررہے تھے دین کا پرچم ان کے ہاتھوں میں بلند سے...
کتاب اﷲاور سُنّت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم پر عمل پیرا ہو نا
کتاب اﷲاور سُنّت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم پر عمل پیرا ہو نا
حقیقی اسلام وہی ہے جو سطور بالا میں بیان ہوا اس کی بنیاد کتاب وسُنّت ہے مسلمانوں کے مابین کسی مسئلہ پر نزاع پیدا ہوجانے کی صورت میں انہی دونوں کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے جو...
ایمان و اسلام کی حقیقت
ایمان و اسلام کی
حقیقت
اﷲتعالیٰ کی عنایت وتوفیق سے جواباً عرض ہے ۔
ولاحول ولا قوۃ الا باﷲ لاعلی العظیم ۔ وما توفیقی الا باﷲ وھو الموفق للصواب ۔
کتاب وسنت سے بے بہرہ عوام تو ایک طرف ،کئی علماء بھی اس خام خیالی میں مبتلا ہیں کہ مسلمان کے لئے ائمہ اربعہ یعنی...
الحمد ﷲ الذی ھدانا الاسلام والایمان و وفقنا لمعرفۃ معانی کتابہ القرآن وفھمنا احادیث رسولہ سید الانس والجان علیہ الصلوات التسلیمات مادام الملوان ویسرنا السلوک الی ما سلک فیہ اصحابہ الکرام والتابعون لھم باحسان علی الکمال والتمام ۔
حمد وثناء اور صلوٰۃ وسلام کے بعد ! رب قدیر کی نوازشات کا محتاج...