• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    اقتباسات!

    (مولانا عبدالباری ندوی،حکمت ایمانیات،ص56،مرتبہ:ڈاکٹر غلام محمد)
  2. طاہر اسلام

    اقتباسات!

    (درس صحیح بخاری از حافظ محمد محدث گوندلوی رحمۃ اللہ علیہ)
  3. طاہر اسلام

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    مکرم بھائی ! یہ صاحب مماتی ہیں اور اپنے نظریات کی تبلیغ کے لیے اس فورم پر آتے ہیں؛ان کی ویب سائٹ پر طلاق ثلاثہ کے موضوع پر ایک مضمون ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اہل حدیث اور شیعہ ایک ہی موقف رکھتے ہیں صحابہؓ کے بارے میں(مفہوم)
  4. طاہر اسلام

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    انھی مماتیوں کی ویب سائٹ پر طلاق ثلاثہ کے مسئلے میں اہل حدیث کو شیعہ سے ملایا گیا ہے۔حوالہ
  5. طاہر اسلام

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    عن أم سلمة قالت : في بيتي أنزلت { إنما يريد الله ليذهب عنكم الرجس أهل البيت } قالت : فأرسل رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى فاطمة وعلي والحسن والحسين ، فقال : هؤلاء أهل بيتي . قالت : فقلت : يا رسول الله أما أنا من أهل البيت ؟ قال : بلى إن شاء الله الراوي: أم سلمة هند بنت أبي أمية المحدث: البغوي...
  6. طاہر اسلام

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    خضر حیات شاکر انس
  7. طاہر اسلام

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    حیاتی اور مماتی گروہ اپنے جھگڑے چکانے کے لیے یہاں تشریف نہ ہی لائیں تو بہتر ہے؛ہماری نگاہ میں دونوں ہی جادہ سنت سے ہٹے ہوئے ہیں اور یہ دونوں اہل حدیث کے منہج و عقیدہ کو نادرست سمجھتے ہیں۔
  8. طاہر اسلام

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    ان مولوی صاحب کی یہ بات درست نہیں کہ حدیث کساء کی سند ہی نہیں یا وہ درست نہیں؛علماے اہل سنت کے نزدیک وہ روایات درست ہیں جن میں سیدنا علی،سیدہ فاطمہ اور سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہم کو اہل بیت میں داخل فرمایا گیا ہے؛ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن بھی یقیناً اہل بیت کا اولین مصداق ہیں لیکن دیگر...
  9. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا ،بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا ، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے اپنی رہ نمائی پر ، اب غرور مت کرنا آپ سے بہت آگے، نقش پا ہمارا ہے غیرت جہاد اپنی، زخم...
  10. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھے یہ ڈر ہے دل زندہ تو نہ مرجائے کہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے (اقبال)
  11. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے،وہ لوگ آپ نے شاید دیکھے نہ ہوںمگر ایسے بھی ہیں (نامعلوم)
  12. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    گو دعواے تقویٰ نہیں درگاہ خدا میں بت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں (نامعلوم)
  13. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    عمر بھر ہم یونہی غلطی کرتے رہے غالب دھول چہرے پر تھی ہم آئینہ صاف کرتے رہے
  14. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    خدا کے فضل سے بیوی میاں دونوں مہذب ہیں حیا اِن کو نہیں آتی اُنھیں غصہ نہیں آتا
  15. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ روش مغربی ہے مد نظر وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
  16. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    بے پردہ کل جو آئیں نظر چندبیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑگیا
  17. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    خُدا نصیب کرے ہند کے اماموں کو وہ سجدہ جس میں ہے ملت کی زندگی کا پیام! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر عثمانیوں پر کوہِ...
  18. طاہر اسلام

    ایک علامتی کہانی

    غالباً سپاہ پر تنقید ہے؛صحابہ ؓکی نہیں ،ارض پاک کی۔
  19. طاہر اسلام

    فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

    میری راے میں اس وضاحت کو قبول کر لینا چاہیے کہ یہ احناف کا مفتیٰ بہ قول نہیں؛البتہ حنفی دوستوں کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کرانا چاہوں گا کہ اسے تو آپ نے شاذ کہہ کر اپنا دفاع کرلیا،آخر کیا وجہ ہے کہ اگر کوئی اہل حدیث عالم بر بناے اجتہادایسی بات کہتا ہے ،تو اسے شاذ کہنے کے بجاے قابل گردن...
  20. طاہر اسلام

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    میرے خیال میں یہ طریقہ بھی مناسب ہے کہ کسی موضوع پر متعلقہ مواد سینئر کالم نگاروں کو بھیج دیا جائے؛عام قاری کا کالم اتنی جلدی شائع بھی نہیں ہوتا اور اس کو زیادہ توجہ بھی نہیں مل پاتی؛پھر کالم کی زبان میں لکھنا بجاے خود ایک مسئلہ ہے؛تاہم علما کو مستقل طور پر اس حوالے سے سیکھنے اور اس میدان میں...
Top