• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میں یہاں شیخ ابن عثیمین ؒ کا فتویٰ نقل کر رہا ہوں ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ قرآنی تعویذ کو حرام کہنا مشکل ہے،گو احتیاط اسی میں ہے کہ اس سے بھی اجتناب کیا جائے؛حافظ عمران الہٰی(یا کوئی دوسرے بھائی) اگر اس کا ترجمہ کر دیں تو ہمارے شکریہ کے مستحق ہوں گے۔ ما هو قولكم يا فضيلة الشيخ في مسألة التمائم...
  2. طاہر اسلام

    شیعہ دنیا کا بدترین کافر و مشرک کیوں؟؟ للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے

    بھائی میرے!کچھ تو ہاتھ ہولا رکھیں؛تمام شیعہ کا یہ عقیدہ نہیں ،اس لیے علما اس فرقے کی عمومی تکفیر نہیں کرتے؛آپ بھی احتیاط کریں۔
  3. طاہر اسلام

    حضرت محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ

    ویسے بانی ِپاکستان کو کلمہ گو ہونے کے اعتبار سے تو یہ دعا دی جاسکتی ہے،لیکن یہ بہ طور علامت کبار علما یا صالحین کے لیے استعمال ہوتا ہے،جب کہ موصوف کی ذاتی زندگی اور عقائد و نظریات اچھےخاصے متنازعہ تھے،اس لیے اگر کسی کی طبیعت اس سے اِبا کرتی ہے ،تو یہ کوئی ضروری نہیں کہ ان کے نام کے ساتھ یہ...
  4. طاہر اسلام

    حضرت محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ

    میری راے میں تو تنقید کا انداز شایستہ ہونا چاہیے،مبادا دوسرا شخص خواہ مخواہ ردعمل کا شکار ہو کر حق بات ماننے ہی سے انکار کردے؛اس ضمن میں اصل زور غلط عقائد اور اعمال کی بہ دلائل تردید و تغلیط پر ہونا چاہیے،کسی خاص شخصیت یا فرقے کا نام لے کر اس پر کفر و شرک یا طنز و تعریض سے اجتناب ہی کرنا...
  5. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    صورت شمشیر ہے دست قضا میں وہ قوم کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
  6. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
  7. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    لاؤ تو قتل نامہ مرا، میں بھی دیکھ لوں کس کس کی مہر ہے سرِ محٍضر لگی ہوئی
  8. طاہر اسلام

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    یہ اچھی وضاحت ہے کہ قرآنی تعویذ شرک نہیں؛اب رہی یہ بات کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں یہ نہیں تھے،تو اس سلسلے میں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ صحابہ کرامؓ سے یہ ثابت ہے؛ام المومنین حضرت عائشہ اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے تعویذ کا جواز ثابت ہے،بنا بریں اسے بدعت یا حرام بھی نہیں...
  9. طاہر اسلام

    حافظ یوسف سراج کا کالم

    اس بات میں کافی حد تک صداقت موجود ہے ،دوسروں پر تنقید کرتے ہوئے ہمیں بہ ہر حال آداب شریعت کو ملحوظرکھنا چاہیے۔ لیکن ابتسام صاحب کی بات میں کیا غلطی ہے، جب کہ تمام شیعہ کی معین تکفیر تو اہل سنت کا موقف ہی نہیں؟ البتہ میڈیا پر ایک طرح کی مداہنت کا ارتکاب کرنا ہی پڑتا ہےاور یہ میڈیا کے منفی...
  10. طاہر اسلام

    حافظ یوسف سراج کا کالم

    اب اس پر ثانی صاحب نے جو تبصرے فرمائے ہیں وہ بھی صحافیانہ قسم کی اپروچ کا مظہرہیں؛محترم من!آخرت کے ہم ذمہ دار نہیں ،لیکن دنیا میں فیصلے بہ ہر حال ظاہر ہی کی بنیاد پر ہوتے ہیں:نحن نحکم بالظواھر،واللہ یتولی السرائر
  11. طاہر اسلام

    حافظ یوسف سراج کا کالم

    فیس بک پر میری محترم کالم نگار سے بات ہوئی؛کہا گیا کہ آخرت کے فیصلے ہمیں نہیں کرنے؛میں نے عرض کیا:
  12. طاہر اسلام

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میں نے فہم توحید کے حاشیے میں اس کی وضاحت کی ہے؛دیکھتا ہوں اس کی سوفٹ کاپی مل جائے تو یہاں پیش کر دی جائے۔
  13. طاہر اسلام

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    قرآنی تعویذ کو شرک کہنا درست نہیں ہے؛یہ جائز ہے،تاہم اس سے اجتناب افضل ہے۔واللہ اعلم
  14. طاہر اسلام

    کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

    پاکستان کے سات سو سے زائد قوانین غیر اسلامی ہیں۔(حوالہ)
  15. طاہر اسلام

    ابو حنیفہ کی حدیث سے عداوت

    تصویر کا دوسرا رخ معروف اہل حدیث عالم مولانا عبدالقادر حصاریؒ نے’ شرح طحاویۃ فی العقیدۃ السلفیۃ‘ کے حوالے سے اس واقعے کا تذکرہ کیا ہے کہ امام حماد بن زید محدث ؒنے امام ابو حنیفہ ؒ کے سامنے یہ حدیث پیش کی کہ جب رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ ای الاسلام افضل؟تو آپ ﷺنے ارشاد فرمایا...
  16. طاہر اسلام

    ’’ ننگِ اسلاف ‘‘ مدح یا ذم ؟

    بہت ہی عجیب بات ہے؛اتنی قابلیت کے ساتھ آپ علمی بحثوں میں شریک ہوتے ہیں؛آپ کی جراَت پر حیرت ہے؛بندہ خدا آپ نے جو ہائی لائٹ کیا ہے ،وہ مرکب لفظ ہے؛اس سے اوپر کی پانچ سطریں آپ نے دیکھیں نہیں اور نہ ہی نیچے کی آخری سے پہلی سطر؟بجاے اس کے کہ آپ اپنی غلطی تسلیم کرتے، آپ نے مجادلہ شروع کر دیا...
  17. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    دارالاسلام دارالحرب کی کیا تعریف ہے؟ ہندوستا ن کسں قسم سے ہے ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! دارالاسلام وہ ملک ہے ۔ جہاں ادائے ارکا ن اسلام کی آزادی ہو۔ حدود شر عیہ جاری ہوں ۔ جیسے آج کل حجا ز۔ نجد۔ وغیرہ...
  18. طاہر اسلام

    ’’ ننگِ اسلاف ‘‘ مدح یا ذم ؟

    اس ’’ لڑی ‘‘ کو یہاں سے الگ کیا گیا ہے ۔( انتظامیہ ) بھائی یہ غلطی سے لکھا گیا،یا ۔۔۔؟
  19. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    آپ سے یہ مکالمہ چلتا رہے گا،لیکن ایک دل چسپ بات یاد آگئی؛ہمارے استاد شیخ الحدیث حافظ الیاس صاحب اثریؔ دامت برکاتہم(تلمیذِ محدث گوندلوی ؒ،رئیس،مرکز علوم اثریہ،گوجراں والا ) فرمایا کرتے تھے کہ آپ کی گفت گو کے بعد یہ کہنے کو جی چاہتا ہے کہ (ابتسامہ) بھائی ،ناراض نہ ہو جانا کہیں!
  20. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس کی تاویل یہ کی جائے گی کہ اس سے مراد اپنے مذہب کا مرجوح قول ہے،نہ کہ کسی عالم کا اپنا مرجوح قول؛کیوں بھائی،یہی ہے نا جواب؟؟
Top