• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    گویا اجماعی قسم کے مسائل کو چھوڑ کر باقی میں تقلید ضروری ہے؛اور اس کے لیے محض اتنا ہی کافی ہے کہ ایک مجتہد نے اس سے اختلاف کر لیا ہے؛اب جس نے کسی امام کا قلادہ پہن لیا، وہ اس پر جم جائےاس پر تنقید کی ضرورت نہیں،کیوں کہ اس کے پاس دلیل تو ہے نا! جناب من! اگر اس کی دلیل کا ضعف کھل کر سامنے...
  2. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    بھائی میرے ! اگر ایک ہی طرز فکر(ویسے یہ ترکیب اصول کے مترادف نہیں اس لیے اس کے متبادل کے طور پر اسے برتنا مناسب معلوم نہیں ہوتا) سے مسائل حل ہو سکیں ،تو اس کی کسی حد تک گنجایش ہے،لیکن جب آپ خود مانتے ہیں کہ ایک مسلک میں سارا حق موجود نہیں ،بل کہ سب میں دائروسائر ہے،تو پھر دوسرے طرز کو بھی...
  3. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    اہل حدیث مدارس میں یہ کام ہو رہا ہے،الحمدللہ یہ قابل عمل بھی ہے اور بہت زیادہ مشکل بھی نہیں۔ نتیجہ کیوں نہیں نکلے گا؛ضرور نکلے گا؛تعصب کم ہو گا اور ایک محدود دائرے سے نکل کر دیگر اہل علم کی آرا جاننے کا موقع مے گااور انشاءاللہ قوی دلیل کو ماننے کی توفیق بھی نصیب ہوگی۔ اختلاف تو ہر دور میں رہا...
  4. طاہر اسلام

    حکومت پاکستان کو چاہیے کہ 14 فروری کو بھی موبائل فون بند کرے - کیوں کہ ؟

    دوسرے تو خیر کاروائیاں کریں گے ہی،موبائل کمپنیوں نے تو کئی دنوں سے طوفان بدتمیزی اٹھا رکھا ہے اور اس طرح کے پیغامات بھیج رہی ہیں کہ اس بے حیائی کے ارتکاب کے لیے ہمارے پیکجز سے مستفید ہوں؛قاتلھم اللہ
  5. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    اچھا اگر اصولوں میں اتفاق کے باوجود(امام عالی مقام اور صاحبین رحمہم اللہ کے مابین دو تہائی مسائل میں) اختلاف ہے،تو یہ فرمائیے کہ ان کا فائدہ ہی کیا ہوا؟؟؟ پھر یہ کون سی آیت کریمہ ،حدیث شریف یا کسی امام مجتہد کے قول ہی سے ثابت ہے کہ کسی امام کی فقہ کے اصول میں تو اختلاف ناجائز ہے،جب کہ فروع...
  6. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    اصل بات یہ ہے کہ جب یہ مذاہب ہی شریعت کی جگہ لے چکے ہیں تو ظاہر ہے ساری زندگی انھی کے سمجھنے سمجھانے میں گزر جاتی ہے؛ایسی صورت میں یہ بات کسی حد تک قابل فہم ہے کہ دیگر مذاہب کو سمجھنے کا وقت اور صلاحیت کہاں سے آئے گی؟؟ ویسے یہ بات بھی توضیح طلب ہے کہ کسی ایک فقہ کو سمجھنے میں کتنا وقت...
  7. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    حوالہ حضرت جواد صاحب!اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟کہیں یہ بھی فتنہ انگیزی تو نہیں؟؟؟
  8. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    (عمار خان ناصر بن زاہدالراشدی بن سرفراز خان صفدر) باقی میں عرض کرتا ہوں،آپ کے ارشادات پر،ان شاءاللہ
  9. طاہر اسلام

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    یہ ’’جتنا علم‘‘ ایک ہی مکتب کے عالموں کے اقوال کا ہوتا ہے؛جب احناف کے دس ائمہ کے مابین اختلاف کی صورت میں وہ ترجیح دے سکتا ہے، تو دیگر مکاتب کے دو چار علما کی آرا کو اس مطالعے میں شامل کیوں نہیں کر لیتا؟؟یہ التزام کہ میں نے اس مسلک سے باہر دلیل کی تلاش کے لیے دیکھنا ہی نہیں،کیا کھلی عصبیت...
  10. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تقلید کا تصور کیا ہے آپ کے نزدیک؟اس کی تھوڑی وضاحت کریں؛پھر دیکھیں گے کہ اہل حدیث تقلید کرتے ہیں یا نہیں؟ اچھا جب کبھی تعارض پیدا ہوا تو سب سے پہلے کس نے اس کا حل پیش کیا؟وہ مقلد تھا یا غیر مقلد؟ اگر مقلد تھا تو اس کا مطلب ہے کہ مقلد خود بھی تعارض حل کر سکتا ہے؛پس اسے تقلید کی کیا حاجت؟ اگر...
  11. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس کے لیے تقلید کی کوئی ضرورت نہیں؛یہ مسئلہ اجتہاد ہی سے حل ہو سکتا ہے۔ ارباب تقلید کے ہاں یہ غلط فہمی بھی پائی جاتی ہے کہ اہل حدیث فقہ کے منکر ہیں؛یہ بھی غلط ہے؛وہ مطلقاً فقہ کے انکاری نہیں،بل کہ اس فقہ کو ماننے سے انکار کرتے ہیں ،جس میں نصوص قرآن و حدیث کے بجاے غیر معصوم افراد کے اقوال و...
  12. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میں ہر گز ایسا نہیں چاہتا ؛صرف یہ چاہتا ہوں کہ جب کسی معاملے میں نصوص شریعت کا کوئی پہلو دلائل کی بنیاد پر راجح ہو ،تو اسے تسلیم کرلیں؛تقلید کا عذر کر کے اسے رد نہ کردیں؛یہ درست طرز عمل نہیں؛اللہ ہم سب کو تعصبات سے محفوظ رکھے اور کتاب و سنت کی غیر مشروط پیروی کی توفیق مرحمت فرمائے،آمین۔
  13. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ایک حقیقی مسلمان اور پیغمبراعظمﷺکے سچے امتی کا طریق کار تو یہ ہوتا ہے کہ جب کسی مسئلے میں شریعت کی قوی دلیل اس کے سامنے آجائے ،تو وہ اسی پر عمل کرتا ہے؛وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس کا قول اس کے مخالف ہے اور کس کاموافق ؛وہ ہر حال میں اسی پہلو کو لائق عمل گردانتا ہے،جسے دلیل و برہان کی تائید حاصل...
  14. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ نے میرے اس قول کی تصدیق فرمادی: خدا آپ کو جزاےخیر سے نوازے؛کل یعمل علی شاکلتہ
  15. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سوال یہ ہے کہ راجح قول کو درست سمجھنے کے باوجود آخر مرجوح قول پر عمل کی ضرورت یا وجہ جواز کیا ہے؟شرع شریف سے یہ کہاں ثابت ہے کہ جس مسئلے میں دلیل قوی مل جائے ،اس پر محض اس لیے عمل نہ کیا جائے کہ میرے پسندیدہ امام کا قول اس کے بر خلاف ہے؟؟ہر انسان بہ ہر حال اتنا ہی مکلف ہے جہاں تک اس کی...
  16. طاہر اسلام

    جاوید چوہدری کا تصور شریعت

    یہ جاہل شخص ہے؛کچھ عرصہ پہلے اس نے غالبا قازقستان کے دورے میں رقص و سرود کا مشاہدہ کرنے کے بعد ستائشی کالم لکھا تھا ؛اسی طرح ثقافت کے نام پر ایسی سرگرمیوں کی تحسین کرتا رہتا ہے اور مغربی ممالک کی سیاحت کے بعد وہاں کے قصیدے پڑھنا شروع کر دیتا ہے؛آج (۱۲ فروری ۲۰۱۴) کے کالم میں کہتا ہے کہ...
  17. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہی بات اہل حدیث کہتے ہیں،تو ان پر اعتراض کیوں؟ تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہ ء سیاہ میں تھی اور اس کے بعد کیا تقلید کی بحث کی کوئی حاجت رہ جاتی ہے؟ اچھا یہ بھی بتلائیے کہ ’شیخ الہند‘ اور ’حکیم الامت ‘ کے مراتب ِبلند پر فائز حضرات بھی تقلید شخصی کریں گے تو غور وفکر آخر...
  18. طاہر اسلام

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ان کے پاس کتنا علم تھا،اس کی پیمایش کیسے ہو گی؟؟کیا خدا یا اس کے رسول ﷺنے ایسی کوئی شرط لگائی ہے کہ ایک خاص زمانے کے فقہا جتنا علم ہی کسی مسئلہ کے حل کے لیے ضروری ہے؟؟قرآن و حدیث سے استنباط صحیح کی اعلیٰ صلاحیت کیا صرف آپ کے مزعومہ فقہا ہی کے پاس تھی؟؟ ’’ہم ‘‘سے آپ کی مراد کون لوگ ہیں؟آج...
Top