الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح نامہ میں جو دفعات ہوتی ہیں ان میں ایک ماہانہ خرچہ کی بھی ایک دفعہ شامل ہوتی ہے- اگر ہم اس میں کچھ نہ لکھوائیں تو کیا یہ ٹھیک ہے؟؟
السلام علیکم
بھائی میرے شادی اپنوں میں ہو یا غیروں میں پہلا مسئلہ ھے کہ لڑکا انڈیپینڈنٹ ہونا ضروری ھے، پھر اگر لڑکا انڈیپینڈنٹ ھے تو اسے کو ایک اچھا ڈرائیور ہونا بھی پڑے گا، اس پر والدین کی عزت پر کوئی کمی واقع نہیں ہونی چاہئے بلکہ ہر معملات کو اچھے طریقہ سے ہینڈل کرنا چاہئے۔
وعلیکم السلام...
کراچی: ایم کیوایم نے تین ہمدردوں کے قتل کے خلاف کل سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔۔ شہر بھر کے نجی اسکول اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
ایک بیان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ ملیر میں تین افراد کے سفاکانہ قتل کےخلاف...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کنعان بھائی- آپ کے جواب کیلئے جزاک اللہ خیر- لیکن کنعان بھائی میں نے ایک جنرل بات کی ہے اور نارمل حالات کی بات کی ہے- آپکی باتیں بالکل بجا ہیں کنعان بھائی لیکن کنڈیشنل ہیں- عرض ہے کہ بندہ ناچیز کا پوائنٹ پر بھی ذرا غور کریں میں نے نارمل حالات کی بات کی ہے- اگر...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کنعان بھائی- میری پوسٹ میں جس بات پر میرا زور ہے وہ خواتین کی غیر ضروری جاب ہے- جس میں خود ساختہ"Self dependency" کا رونا رویا جاتا ہے اور اس طرح کی تاویلات پیش کی جاتی ہیں
1) ہم گھر کے کام کرنے کے لئے پیدا نہیں ہوئے ہیں -
2)گھر کے کام کرنا ہماری ذمہ داری نہیں-...
اس پوسٹ میں میرا مقصد خواتین کی غیر ضروری جاب سے ہے- جو صرف اس لیئے کی جاتی ہے کہ ہم گھر کے کام کرنے کے لئے پیدا نہیں ہوئے ہیں - یا گھر کے کام کرنا ہماری ذمہ داری نہیں- یا یہ کہ ہم نوکر نہیں ہیں-تعجب اس بات کا ہے کہ جاب میں بھی تو انسان نوکر ھی ھوتا ہے نا کہ کچھ اور-
غیرت قابل ممدوح صفت ہے۔ دنیا میں ہمیشہ غیرت مند اقوام کو اچھی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ غیرت کا تعلق حیا سے ہے۔ جب تک قومیں حیا کے دامن کو تھامیں رکھتی ہیں ۔ اس وقت تک وہ غیرت مند کہلاتی ہیں ۔ غیرت مند اقوام کو ہی دنیا میں حکمرانیاں ملا کرتی ہیں۔
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو...