الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یا کالج کے ینگسٹر نے مار کھائی ہے یا مدرسے کے طالبعلم نے ۔۔۔۔۔۔۔
جمعیت کا رول رہا ہے اس سارے قضیے میں یا دوسری طلبہ تنظیموں کا۔۔۔۔۔ ہاں ایک بات بڑی واضح ہے کہ ؛؛مدر ارگنائزیشنز؛؛ کا دامن ::بے داغ::ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
کوئی تو بتائے کہ حرمت رسول سے حرمت قران کے نام پر بڑے بڑے بلند و بانگ دعوے اور...
عزیزان گرامی! آپ کو ایک بار پھر ایمان کی آبیاری کا موقعہ ملا ہے، محمد ﷺ کے نام کا تقدس کی لاج رکھنے کی سعادت آپ کےسامنے ہے، حرمت ِ رسولﷺ کو سب سے بالا کر کے دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالاکرنے کی سبیل آج پھر آپ کے ہاتھ لگی ہے ! آپکے عرب بھائی طاغوت کی اندوہناک مظالم اور اپنے رستے ناسور جیسے...
السلام علیکم !
احباب گرامی اور فورم انتظامیہ ! محدث لائبریری میں کتب کا اضافہ مزید تیز تر بنایا جا سکتا ہے ، اگر فورم پر ایسا کوئی سیکشن شروع فرمایا جائے جہاں ممبرز کے مشورے سے کتب کی کمپوزنگ شروع کی جائے جس میں ممبرز ضاکارانہ طور پر حصہ لیں اور ہر کوئی حسب استطاعت ایک کتاب...
حامد کمال الدین
ساٹھ کی دہائی کے دوران، مصر کی جیلوں میں ایک جماعت کی تشکیل ہوئی تھی(3)۔ اُس نے اپنا ایک نام رکھا، مگر مسلم داعیوں اور عامۃ الناس کی جانب سے اُس کو ایک اور نام دیا گیا۔ اُس نے اپنا جو نام رکھا وہ تھا ’جماعۃ المسلمین‘۔ لوگوں کے ہاں اُس کا ذکر جس نام سے ہوتا رہا وہ تھا ’جماعۃ...
انجینئر احسن عزیز شہید )ان شاء اللہ( کا نماز جنازہ کل مورخہ 24 اگست کو بوقت 1:45 دوپہر پر راجپوت مارکیٹ I.10/2 اسلام آباد میں ادا کیا جائے گا. راولپنڈی اسلام آباد کے احباب شرکت فرما کر ایمانی ولولوں کا ثثبوت دیں.
احسن عزیز صاحب جہادی حلقوں میں ایک ممتاز شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک منجھے ہوئے...
ابوزید
یہ بشار الاسد اینڈ کمپنی ہے، اسرائیل اور امریکہ کی سخت دشمن۔اسلامیان فلسطین کی نگہبان۔ بس یہی ایک گروہ ہے جو مسجد اقصی کے مقدمے کو دنیا کے آگے رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیل اور امریکہ ان سے تھر تھر کانپتے ہیں۔ اگر کوئی کھلم کھلا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کرتا ہے تو بس یہی ہیں۔الاسد خاندان اگر...
قریبا ایک سال قبل ایک اور جگہ لکھے گئے چند الفاظ نذر قارئین ہیں ::
دعوت کا مخاطب عام آدمی کو بنائیں اور حکمت دعوت کو کام میں لائیں، یہیں سے وہ لوگ نکلیں گے جو کسی بھی نام نہاد جکڑ بندی، ازم اور فرقہ واریت سے پاک ہوں گے.
اب غیراللہ یا طاغوت کیا ہے........... لوگوں کو یہی نہیں معلوم کہ کفر...
مولوی صاحب سیکولرازم صرف روشن خیالوں کے ڈرائنگ روم کے ہی نخرے نہیں بلکہ فی الحقیقت روایتی مولویوں اور مشائخ کو بھی اسکی اتنی ہی ضرورت ہے بلکہ برصغیر کے روایتی مولوی طبقہ کے لئے تو سیکولرازم گویا اکسیجن گیس ہے اقبال نے ایسی ہی تھوڑی کہا تھا::
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ...
حقیقت اسلام کے سلسلے میں سب سے پہلی چیز اس کا علم حاصل کرنا ہے، لاالہ الا اللہ، یہ وہ کلمہ ہے جس سے ہم سب واقف ہیں اور اکثر جانتے ہیں کہ اس کے دو حصے ہیں، ایک لا الہ اور دوسرا الا اللہ، اسے نفی اثبات بھی کہتے ہیں، یعنی پہلے تمام باطل معبودوں کی نفی اور اس کے بعد صرف ایک اللہ کا اقرار اور اثبات...
غیر شادی شدہ::
گھر سے نکلتے وقت::یاللہ خیرہی رکھنا
گھر واپس آکر::یا اللہ تیرا شکر ہے۔
شادی شدہ::
گھر داخل ہوتے ہوئے::یاللہ خیر ہی رکھنا
گھر سے نکلتے ہوئے::یاللہ تیرا شکر ہے
حقیقت اسلام کیا ہے؟
ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ عیسائیوں کا روزہ ہمارے روزوں سے مختلف ہوا کرتا تھا، اور یہودیوں کے ہاں نماز کی صورت کچھ اور ہوا کرتی تھی اور عبادت کے کچھ اور طریقے رائج تھے وغیرہ وغیرہ. لیکن پھر بھی ہم کہتے ہیں کہ تمام انبیاء کا دین اسلام تھا، کیوں؟؟
ہم اس بات سے بھی واقف ہیں...
((( السلام علیکم::
یہ تحریر پروفیسر خورشید صاحب کے ایک لیکچر سے ماخوذ ہے،چونکہ یہ ایک تقریر تھی،اور نوٹس وہیں پر لیے گئے، اس لیے ممکن ہے کہ اس میں تحریر والی روانی اپ کو نہ مل سکے، بہرحال نفس مضمون پر غور فرمائیں، ان شاءاللہ فائدہ ہو گا. ((((
پہلی اہم بات یہ سمجھنے کی ہے کہ ہمارا...
حامد کمال الدین
یہاں کے کچھ نیک طبقوں کے یہاں ایک نہایت سرسری اور سطحی قسم کااندازِ استدلال دیکھ کر بے حد حیرانی ہوتی ہے۔ اپنی سلامتیِ فطرت اور اپنی غیرتِ توحیدی کی بدولت یہ غیر اللہ کی شریعت پر قائم اِس نظام کو ”باطل“ اور ”طاغوت“ یا ”طاغوتی“ کہنے میں تو ہرگز کوئی تردد نہیں رکھتے اور...
السلام علیکم؛؛
گزارش یہ ہے کہ معروف کالم نگار اوریا مقبول جان صاحب نے پچھلے دنوں ایک ماہر معاشیات عبدالودود خان مرحؤم کے غیر اسلامی بینکاری بارے کام کا ذکر کالموں بھی کیا ہے اور اس حؤالے سے ان کے بیٹنے نے ایک سائٹ بھی بنائی ہے.
خود اوریا صاحب نے آج کے کالم میں ایک ادارے کی بابت ذکر فرمایا...
))))یار جماعت الدعوۃ والے یہ سب کُچھ کہتے ہیں ، لیکن جب بھی میں نے اُن سے عملی صورت پوچھی تبدیلی کی اور پوچھا کہ اب تک اس تبدیلی میں آپ نے کیا کردار ادا کیا ہے تو پھر ہینکی پھئینکی۔
ہم بھی جمہوریت کو خدائی نظام نہیں مانتے۔ لیکن کوشش تو کرنی ہوتی ہے۔
میں پاک نیٹ پر بارہا پوچھ چکا ہوں وہ...
السلام علیکم::
میں ایک دو اور مسائل کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا.
ایک تو یہ کہ جب ہم لاگ ان ہوتے ہوئے نام لکھتے ہیں یا کوئی بھی تحریر لکھتے ہیں اردو کی پیڈ میں تو شروع میں کافی وقفہ سا آتا ہے، اور پھر کبھی تو مکمل تحریر ظاہر ہو جاتی ہے اور کبھی کچھ کو یہ کی پیڈ ہڑپ فرما جاتا ہے، اس سے بندے...
ولاءوبراء(دوستی و دشمنی(کی حقیقت تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ ان دونوں لفظوں کے لغوی اور شرعی مفہوم کو سمجھ لیا جائے۔
”ولاء“
”ولاء“لغت میں:
”وَلی“کے معنی لغت میں ”قرب اورنزدیکی“کے آتے ہیں ۔اسی لفظ سے ”وَلیّ“اسم کا صیغہ ہے جس کے معنی ہیں :قریب‘نزدیک‘محبوب‘دوست اور مددگار۔اسی طرح لفظ...
السلام علیکم::
میرے محترم بھائیو اور بہنو! اسلام ہم سے یہ تقاضا تو کرتا ہی ہے کہ ہم اپنے 5 فٹ 6 انچ کے جسم پر اسلام نافذ کریں ، لیکن یہی کافی نہیں ہے...... اسلام کا تقاضا اس سے آگے بڑھ کر یہ ہے کہ ہم اجتماعی زندگی میں اسلام کو نافذ کرنے کی جدوجہد کریں!!!
دوسرے الفاظ میں ایک آدمی کا محض...
السلام علیکم::
ہر پوسٹ کے نیچے دو آپشنز ا رہے ہوتے ہیں لائک ار جزاک اللہ خیرا۔
میں ان دو کا علیحدہ علیحدہ فرق سمجھنا چاہتا ہوں، مطلب کیا کرائیٹیریا ہے کہ لائکا جائے اور کب جزاک اللہ کہا جائےکیوں کہ بظاہر تو دونوں کا مقسد ایک ہی نظر اتا ہے۔
والسلام
السلام علیکم::
میرا نام عبداللہ آدم ہے اور میں اسلامک یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں، تفسیر میں تخصص کر رہا ہوں.
اس سے پہلے میں اکثر پاک نیٹ پر پایا جاتا ہوں ، کچھ عرصے سے سرچ کرتے ہوئے محدث فورم کے کئی ایک لنک سامنے ائے جس پر فورم کو کافی علمی اور سلجھا ہوا پایا. اس سے پہلے دوسرے رسائل کے...