• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    کیا حالت جنابت میں ذکر اور دعا کرنا جائز ہے. ؟؟

    کیا حالت جنابت میں ذکر اور دعا کرنا جائز ہے. ؟؟
  2. Aamir

    مومنوں کاگھر

    مومنوں کاگھر جنت اے رحمن کے مہمانو! آؤ جنت کی طرف چلیں، یہ دیکھو تمام عالم اپنی اپنی قبروں سے اٹھ کر میدان حشر میں جمع ہورہا ہے ……آؤجنت کی طرف چلیں ، یہ سلامتی والا گھر ہے ۔یہ نیک لوگوں کاگھر ہے ۔دیکھو یہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ’’ (مومنوں کو)غمگین نہیں کرے گی بڑی قیامت۔اور ان سے فرشتے ملاقات...
  3. Aamir

    اہم ترین اسباب تقویٰ

    اہم ترین اسباب تقویٰ 1کثرت عبادت : فرمان الٰہی ہے ’’اے لوگو اللہ کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیاہے اور تم سے پہلے لوگوں کو بھی۔تاکہ تم اللہ سے ڈرنے والے بن جاؤ‘‘۔ (سورہ بقرہ:)۔ 2 عمل صالح پر مکمل مضبوطی اختیار کرنا فرمان الٰہی ہے ’’جو ہم نے تم کو دیا ہے اسکو مضبوطی سے تھام لو،اور جو حکم (اس...
  4. Aamir

    ’’تقویٰ ‘‘ جنت کازاد ِراہ

    ’’تقویٰ ‘‘ جنت کازاد ِراہ اے پیارے بھائی! قرآن کریم میں بہت سی آیات تقویٰ کے متعلق موجود ہیں ۔تقویٰ اختیار کرنے کاحکم ہے اور تقویٰ کے فوائد و ثمرات کابیان بھی ہے ۔ اسلام میں تقویٰ کی عظمت و اہمیت کی وجہ سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اپنے خطبات کی ابتدا میں وہ آیات پڑھا کرتے تھے جن میں...
  5. Aamir

    چند حرام کردہ امور

    چند حرام کردہ امور عوام الناس میں درج ذیل گناہوں کے متعلق شعور و احساس کم ہوتا جارہا ہے ۔لوگ ان حرام کردہ امور کو بڑے گناہ سمجھتے ہی نہیں۔ ہرمسلمان کو ان گناہوں سے لازماً دور رہنا چاہیے۔ بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کچھ احکامات بطور فرض صادر فرمائے ہیں لہٰذا ان فرائض اسلام کو ضائع مت...
  6. Aamir

    چند شرعی احکامات

    چند شرعی احکامات گانے بجانے کاحکم ……از شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ ’’ بے شک گانوں کاسننا ایک برا اور حرام کام ہے ۔دل کی بیماری سنگدلی اور وحشت کابڑا سبب ‘‘ گانا ہے ۔اللہ کے ذکر نماز اوردیگر عبادات سے روکنے والا سب سے بڑا سبب گانا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔’’اور کچھ لوگ لھوالحدیث کو...
  7. Aamir

    دل کی نصیحت ہر غیرت مند باپ کے لئے !!!

    دل کی نصیحت ہر غیرت مند باپ کے لئے !!! نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے ۔’’اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں ہے ۔ اللہ کی بندی یاکوئی بندہ زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیرت کوللکارتا ہے ‘‘۔اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ تمام انسان اللہ کے بندے ہیں سرور عالم کا ارشاد ہے کہ...
  8. Aamir

    کیا مردوں کے لئے سونے کے علاوہ "ہیرے کی انگوٹھی یا کوئی زیورات پہننا جائز ہے؟

    السلام علیکم، کیا مردوں کے لئے سونے کے علاوہ "ہیرے کی انگوٹھی ، لوہے کی انگوٹھی ، پلٹینم کی انگوٹھی، وائٹ گولڈ یا پیتل تانبے کی انگوٹھی یا کوئی زیورات پہننا جائز ہے؟ اور عورتوں کے لئے بھی بتا دیں کی وہ کن دھاتو کی چیزیں استمعال نہیں کر سکتی. ولسلام .
  9. Aamir

    لفظ "رزق" سے کیا مراد ہے؟

    السلام علیکم، لفظ "رزق" سے کیا مراد ہے؟ کیا لفظ "رزق" صرف کھانے پینے کی اشیاء میں شامل ہے یا روزی روزگار کے لئے بھی، اگر میں روزی روزگار کے لئے الله سے یوں کہوں کہ " اللھمّ ار زقنی " کہوں تو کیا ایسی دعا کرنے سے میرے لئے کھانے پینے کی چیزیں دستیاب ہونگی یا پھر کاروبار کے لئے بھی یہ عمل درست...
  10. Aamir

    تمباکونوشی

    تمباکونوشی سگریٹ اور تمباکونوشی انسانی صحت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ دشمن صحت ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ایک ناپاک اور خبیث چیز بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے: (ترجمہ)’’اور (اللہ) مومنوں کیلئے پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے اور ناپاک چیزوں کو حرام کرتا ہے‘‘۔ (سورہ اعراف)۔ تمباکو نوشی ایک عالمی وباء ہے۔...
  11. Aamir

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ زیر نظر سطور میں ہم غسل میت، کفن دینے اور دفن کرنے کے اُمور اور طریقہ کار تحریر کر رہے ہیں: 1 مسلمان کو غسل دینا اور اس کی تدفین میں حصہ لینا فرض کفایہ ہے۔ اس لئے اس عمل میں حصہ لینے والے کو اجر و ثواب کے حصول کی مکمل نیت کرنی چاہیئے۔ غیر مسلم کو غسل دینا اور...
  12. Aamir

    قبولِ اسلام کا سفر

    قبولِ اسلام کا سفر لورین بوتھ لورین بوتھ نے جو ایک معروف تجزیہ نگار اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیر کی خواہرنسبتی ہیں، حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اس حوالے سے ان کا ایک انٹرویو قدرے اختصار سے پیش ہے جو انھوں نے پریس ٹی وی کے پروگرام ’فیس ٹو فیس‘ میں...
  13. Aamir

    ماہنامہ رشد کا علم قراءت درکار ہے.

    السلام علیکم کیا "ماہنامہ رشد کا علم قراءت نمبر" ہر مہینے پبلش ہوتا ہے؟ آپکی ویبسائٹ پر تو صرف دو ہی رسالے ہے؟ کیا آپ کے پاس اور ماہنامہ رشد کا علم قراءت نمبر موجود ہے؟ ولسلام
  14. Aamir

    ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم

    ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم درج ذیل سطور میں صرف وہ احادیث مبارکہ تحریر کی جا رہی ہیں جو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے کسی تین افراد، اشیاء یا تین احکام کے متعلق بیان کی تھیں۔ ان تمام احادیث میں تین کا ہندسہ مشترک ہے۔ ملاحظہ فرمائیے، یہ تمام احادیث مبارکہ ہیں۔ (ترجمہ): 1 رسول اللہ صلی...
  15. Aamir

    دین کے مخالف اُمور

    دین کے مخالف اُمور زیر نظر سطور میں ہم خواتین میں پائے جانے والے چند ایسے اُمور کا تذکرہ کر رہے ہیں جو دین کے برعکس ہیں اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے منافی ہیں۔ عقیدہ عقیدے کے مخالف اُمور جو بکثرت خواتین میں پائے جاتے ہیں اور ان سے اجتناب بہت ضروری ہے۔ ان میں سرفہرست، جادو ٹونا ہے۔ جادوگروں...
  16. Aamir

    حج کی تکبیر کیوں ؟ اور اس کی شروعات .

    السلام علیکم. ہمارے یہاں محلہ میں ایک اجتماع ہوا تھا جہاں میں نے ایک بات سنی کی حج کی تکبیر کے بارے میں : اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اس مجلس میں مخاطب علماء بیان کر رہے تھے کہ حج کی تکبیر اسلئے کہی جاتی ہے کہ جب ابراہیم...
  17. Aamir

    قرآن مجيد كامل ہے تو پھر حديث كى ضروت كيا ہے ؟

    قرآن مجيد كامل ہے تو پھر حديث كى ضروت كيا ہے ؟ اگر قرآن مجيد كامل اور شريعت كے ليے پورا ہے تو پھر حديث كى كيا ضرورت ہے ؟ الحمد للہ: اول: دشمان دين اسلام ابھى تك اللہ كى شريعت پر مختلف صورتوں اور اساليب كے ساتھ طعن و تشنيع كر رہے ہيں، اور دين اسلام كے بارہ ميں مسلمانوں ميں اپنے شبہات اور...
  18. Aamir

    کیا وہ منکرین حدیث خاندان سے بائکاٹ کردے

    کیا وہ منکرین حدیث خاندان سے بائکاٹ کردے اگرخاندان والے یہ کہیں کہ انسان حدیث کوچھوڑ کرصرف قرآن مجید پرعمل کرے ، توکیا ایسے لوگوں کوسلام کہنا اورعید کی مبارکباد دینی چاہیے تاکہ فتنہ کم ہواورانہیں تنگ نہ کیا جاۓ ؟ الحمد للہ اول : مسلمان پرواجب اورضروری ہے کہ وہ سب احادیث صحیحہ پرایمان لاۓ...
  19. Aamir

    خواتین کا خزانہ

    خواتین کا خزانہ 1 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا اِرشاد ہے کہ ’’جب ایک عورت پانچ وقت نماز پڑھئے، رمضان کے روزے رکھئے، شرمگاہ کی حفاظت کرے، اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو روزِ محشر ایسی عورت کو کہا جائے گا کہ جنت کے جس دروازے سے چاہو داخل ہو جاؤ‘‘۔ (صحیح الجامع)۔ 2 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے...
  20. Aamir

    ایک منٹ

    ایک منٹ اے عزیزانِ گرامی! وقت درحقیقت عمر رواں ہے۔ وقت کو سستی اور غفلت میں ضائع کرنا، اپنی عمر کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ باشعور اور باحکمت لوگ اپنے وقت کی حفاظت کرتے ہیں۔ بیکار گفتگو اور لایعنی کاموں میں وقت کو ضائع نہیں کرتے۔ بلکہ اپنی زندگی کے قیمتی اوقات کو غنیمت جانتے ہوئے اچھے اور نیک...
Top