الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
پروفیسر محمد ابو زہرہ کلیہ اصول الدین الازہر یونیوسٹی نے اپنی کتاب ”الحدیث والمحدثون“ میں حضرت الامام محقق اسلام حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا ایک مناظرہ جو کہ ایک منکر حدیث سے ہوا ،نقل کیا ہے ۔ جس کا ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم...
وسیلہ
عزیزان ملت قبل اس کے کہ یہ بتایا جائے کہ وسیلہ کی شریعت مطہرہ میں کیا حقیقت ہے ضروری خیال کرتا ہوں کہ لفظ وسیلہ کی تشریح کر دی جائے ۔ وسیلہ مصدر ہے باب ضرب یضرب سے تقرب حاصل کرنے کے معنی میں اوروسیلہ کے لغوی معنی مرتبہ ۔درجہ ۔سبب ۔ تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہیں(ملاحظہ ہو مصباح...
السلام علیکم،
پچھلے کئی مہینے سے دیکھنے میں آیا ہے کی کتاب و سنت ویب سائٹ پر کتابوں کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے. کتاب آپن کرنے پر معلوم ہوتا ہے کی کتابوں کے صفحوں کو greyscale امیج میں بنایا گیا ہے. محدث کے تمام رسالوں کا بھی یہی حال ہے. کیا کتابوں کو black & white فارمیٹ میں نہیں بنایا جا...
السلام علیکم،
مجھے ماہنامہ ضرب حق رسالہ چاہیے. کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کی ضرب حق رسالہ کہاں سے ڈاونلوڈ کروں؟ یا پھر محدث ٹیم ہی اپلوڈ کر دیں تو بہتر ہوگا.
ولسلام
احادیث رسول صلی اللہ علیہ و سلم
1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص موذن کی آواز سن کر یہ دعا پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے‘‘۔ دعا درج ذیل ہے:
اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہٗ...
کیا دوران نماز ہم سجدہ میں دعا مانگ سکتے ہے.؟
جیسے کہ سبحان ربی الاعلیٰ کی جگہ عربی میں ہی کچھ دوسری دعا مانگ سکتے ہے. یا ایسا کرنا خلاف شرعی ہوگا. میرا ایک دوست کہتا ہے کی حدیث میں آتا ہے کی سجدہ میں کثرت سے دعا کیا کرو اسلئے سجدہ میں دعا کر سکتے ہے. براےمہربانی وضاحت کریں.
نیکوکاروں کی بخشش
اللہ تعالیٰ نے نیکی کرنے والوں اور عمل صالح کرنے والوں میں اپنے خزانے لٹائے ہیں۔ یہ خزانے رحمت و بخشش کے ہیں۔ زیر نظر مضمون میں چند عمل صالح اور ان کے انعام و اکرام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
سوال: کیا تم گناہوں سے اس طرح پاک ہونا چاہتے ہو جس طرح نومولود بچہ ہوتا ہے؟
جواب: رسول...
السلام علیکم
اگر ہم مسجد میں داخل ہوئے لیکن تحیتہ المسجد پڑھے بغیر بیٹھ گئے اور ارادہ یہ کیا کی پانچ دس منٹ بعد پڑھ لینگے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے.؟؟
ولسلام
جمعہ کی کونسی اذان کے بعد خریدی کرنا حرام ہے؟ پہلی اذان جو کی وقت پر روزانہ ہوتی ہے یا خطبہ والی اذان کے وقت؟ کیا صرف خریداری حرام ہے یا مال فروخت کرنا بھی حرام ہے؟
السلام علیکم،
محدث رسالے ١٩٨٣ کے لنک غلط ہے.
جنوری کا رسالہ ڈاونلوڈ کرنے پر نومبر ١٩٨٢ کا رسالہ pdf کی شکل میں آپن ہوتا ہے. اسی طرح :
مارچ کا رسالہ آپن کرنے پر جنوری ١٩٨٣ کا رسالہ آپن ہوتا ہے.
اپریل ١٩٨٣ کا رسالہ ڈاونلوڈ کرنے پر فروری ١٩٨٣ کا رسالہ کھلتا ہے.
اسی طرح سبھی لنک الگ الگ لگ...
السلام علیکم،
انتظامیا سے درخواست ہے کی سوال جواب والے سیکشن میں ایک نیا اضافہ کریں.
کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جن کو آپن فورم پر پوچھنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے.
ایسا سیکشن بنایا جائے جہاں سوال پوچھنے کے بعد سوال اور جواب دونوں ہی دوسرے اراکین کی نظروں سے اوجھل رہیں. کیا ایسا کرنا ممکن ہے.؟
یا...
السلام علیکم
اسلام میں "وجد" کی کیا حقیقت ہے.؟
جس طرح بریلوی حضرت نعت وغیرہ کے موقعے پر جھومتے اور کچھ تو کھڑے و کر ہلکا سا ناچتے نظر آتے ہے اسکی کیا حقیقت ہے.؟
ولسلام
کیا نعت گانا جائز ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہے کی نعت پڑھنے میں کوئی ممانعت نہیں، اور کہتے ہے کی اگر نعت میں شرک آ جائے تو نعت پڑھنا حرام ہے.
اگر نعت کو ایک خاص راگ میں گایا جائے تو کیا نعت گانے کے حکم میں آےگی؟
کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمتو سنا ہے کی یہ دعا صحیح بخاری میں موجود ہے لیکن اس کے آگے سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم و بحمدہ استغفرالله کا اضافہ کے بارے میں بتا دیں کی یہ ورد کرنا جائز ہے کیا. ؟؟
اور اوپر بیان کی گی حدیث کی صحت کے بارے میں بتائے.
اپنے سفری سامان کو ہوٹل کے کمرے میں رکھتے ہی میں نے سپورٹس سوٹ زیب تن کیا اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کیلئے ہوٹل میں بنے فٹنس کلب کی طرف چل دیا۔ جاگنگ مشین پر دوڑتے ہوئے مجھے اپنی ساتھ والی مشین پر ایک عمر رسیدہ امریکی مہمان نظر آ رہا تھا، میری عمر کے مقابلے میں تو اچھا خاصا ضعیف تھا۔ کُچھ تعارفی...
ایک ایسی جماعت پائ جاتی ہے جو کہ اپنے آپ کو ( اھل قرآن ) کہتے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ قرآن کے سوا کسی چیز پر نہیں چلتے ، تو آپ ان کے اس قول کے متعلق کیا کہتے ہیں ؟
الحمد للہ
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ سنت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم شریعت کا مصدرنہیں ہے ، اوروہ اپنے...