• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    آپ کے لیے

    السلام علیکم مفتی صاحب یہاں آپ کو فتویٰ صادر فرمانا تھا نہ کہ پسندیدگی ۔ آپ کار ملاحظہ فرما رہے ہیں کیا کلمہ طیبہ کا یہی مقام ہے ؟ ذرا خیال فرمائیں
  2. ع

    آپ کے لیے

    السلام علیکم ماشاءاللہ اچھی ’’سینری‘‘ مگر سامنے گھڑی والا ٹاور ہے اور پھر اس کی جڑ کا جو سین ہے یہ کچھ اس طرح کا پیغام دے رہا ہے جیسے عیسائیوں کی کلیسا میں کوئی پھول وغیرہ چڑھا رہا ہو۔ یا سامنے کوئی دیوتا ہو، خانہ کعبہ سے کوئی جوڑ نہیں کھاتا
  3. ع

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    السلام علیکم بھائی سوال میں ہی جواب ہے
  4. ع

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    السلام علیکم یہ سوال اسی تھریڈ سے متعلق ہیں۔ کتا بلی نہانا دھونا وضو کرنا اسی میں ہیں نا؟ ایسا مت سوچو بھائی
  5. ع

    تقلید احادیث میں

    جی بھائی جان کبھی ہوا کرتا تھا کسی دن اپنا مکمل تعارف کراؤں گا
  6. ع

    کتاب کی تلاش ہے

    السلام علیکم وقاص بھائی میرے ایک کرم فرما کو کئی سال سے تلاش تھی میں ان کتابوں شییر کرلیتا ہوں ۴ سکرائب پر تھی یہ کتاب مگر ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی پرچیز کرنی پڑتی ہے آپ نے میری پریشانی حل فرمادی اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہان میں خوش رکھے آپ کے جملہ اہل خانہ کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں اور سب کو علم...
  7. ع

    کتاب کی تلاش ہے

    السلام علیکم مجھے ’’سرالاسرا از شیخ عبدالقادر جیلانی کی ضرورت ہے اور کیا کوئی ایسا لنک بتا سکتے ہیں جہاں علم طب کے پرانے رسائل یا کتابیں دستیاب ہو سکتی ہوں شکریہ
  8. ع

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    السلا م علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے دین و جملہ موحدین وغیر مقلدین مسئلہ ذیل کے بارے میں (۱)کوئی جنبی ہے اس نے پہلے پورے جسم پر ہانی بہا لیا اور پھر ناک میں پانی دیا اور غرارا ( کلی)بعد میں کیا اس کا غسل ہوگا یا نہیں (۲) جنبی اگر ندی میں گر جائے اور وہ کلی اور ناک میں پانی بعد میں ڈالتا ہے تو...
  9. ع

    تقلید احادیث میں

    حرب بن شداد بھائی السلام علیکم اول تو مجھے اس تھریڈ میں حصہ نہیں لینا تھا کیوں کہ بڑوں کے درمیاں مخل ہونا عقل مندی نہیں۔لیکن چونکہ میری پوسٹ کی ڈبل سینچری قریب تھی اس لیے میں نے سنگل رن لے لیکر اپنی ڈبل سینچری پوری کرلی۔ جناب والا میری سمجھ سے یہ بات بالا تر ہے کہ دعویٰ توعدم تقلید کا لیکن...
  10. ع

    آنکھوں (بصارت) کی حفاظت

    السلام علیکم شکرا لکم جی بیشک بجا فرما یا ’’ سرَ جھکانے میں اور نگاہ نیچی رکھنے میں فرق ہے۔ جزاک اللہ
  11. ع

    آنکھوں (بصارت) کی حفاظت

    السلام علیکم ارسلان بھائی اللہ گواہ ہے نہ میں قبروں پرجاتا ہوں اور نہ ماتھا رگڑتا ہوں اور اگرکبھی گیا بھی ( اپنے بھائی والد صاحب ؒیا لواحقین کی قبر پر)تو جو مسنون طریقہ ہے اسی کے مطابق فاتحہ وغیرہ پڑ ھ لیتا ہوں بس ۔ اور واقعی دنیا اندھی ہے اچھے لوگوں کو نظر انداز کردیتی ہے ، مثلاً آپ بھی...
  12. ع

    تقلید احادیث میں

    السلام علیکم عقائد سنورتے نہیں ہیں عقائد تو پائیدار ہوتے ہیں اگر عقیدہ کمزور ہوتو گویا ایمان کمزور ہے جی ہاں تقلید جاہل کے لیے واجب ہے ۔جیسے ایک مریض کے لیے ڈاکٹر کی بات تسلیم کرنا اگرچہ دوا بظاہر مرض کے خلاف ہو ڈاکٹر ہی سمجھتا ہے کہ اس مریض پر کون سی دوا کام کرے گی، یاد رہے کتاب پڑھ کر کوئی...
  13. ع

    تقلید احادیث میں

    السلام علیکم جی بھائی جان اللہ کا شکر ہے آپ کی گگلی سے ڈر لگتا ہے میرا ایک مشورہ ہے آپ عبارت لکھنے کے بعد یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مت کیاکرو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد اور کوئی جملہ چھپا ہے جس کا ذکر مناسب نہیں یہ نشان صرف اسی وجہ سے ہوتا ہے
  14. ع

    تقلید احادیث میں

    کامل علم نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو تقلید کی جاتی ہے، اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا فسئلو اھل الذکر ان کنتم لاتعلمون اس وجہ سے کہ اعلم مجتہد ہوتا ہے اس کو تقلید کرنا ضروری نہیں ۔
  15. ع

    توحید حاکمیت توحید کی چوتھی قسم؟

    توحید میں بھی تثلیث ہے کیا
  16. ع

    تقلید احادیث میں

    اٰمین ثم اٰمین
  17. ع

    وضو کے بعد کی دُعائیں

    ماشاءاللہ بہت خوب
  18. ع

    جنید جواد : تعارف

    آ پ کی آمدمبارک ہو آمد کے تہ دل مشکور ہیں
  19. ع

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    بیشک آخرت کی فکر ہونی چاہیے
Top