• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    اَکمَلُ المُؤمِنِینَ إِیمَاناً اَحسَنُہُم خُلُقاً۔ (سنن ابی داؤد ) مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اعلیٰ ہو۔اچھے اخلاق کے بغیرتو دنیاوی کاروبار بھی نہیں چل سکتے چہ جائے کہ دعوت وتبلیغ کا عظیم کام دعوت وتبلیغ میں حکمت عملی اپنانا ضرور ی ہے ۔ جس طرح اللہ تعالیٰ نے...
  2. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    مَنْ كَانَ يُرِيْدُ الْحَيٰوۃَ الدُّنْيَا وَزِيْنَتَہَا نُوَفِّ اِلَيْہِمْ اَعْمَالَہُمْ فِيْہَا وَہُمْ فِيْہَا لَا يُبْخَسُوْنَ۝۱۵ [١١:١٥] جو لوگ دنیا کی زندگی اور اس کی زیب و زینت کے طالب ہوں ہم ان کے اعمال کا بدلہ انہیں دنیا میں ہی دے دیتے ہیں اور اس میں ان کی حق تلفی نہیں کی جاتی اخلاص کی...
  3. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    اسلام ایک نعمت ہے۔ اس کو تسلیم کرلینے کے بعد دوسروں تک پہنچانا لازمی ہے۔ اس سے غفلت کو قرآن نے ظلم سے تعبیر کیاہے۔ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن کَتَمَ شَہَادَۃً عِندَہُ مِنَ اللّہِ وَمَا اللّہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ (البقرہ:۱۴۰) “ان سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتاہے جو اللہ کی کسی...
  4. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    نےعملاً اور قولاً انجام دیا ۔ ٹھیک اسی طرح سے امت مسلمہ کو دنیا کے ہر ملک اور قوم کے سامنے شہادتِ حق کا فریضہ ادا کرنا چاہئے اور اسلامی تعلیمات کو کما حقہ بغیر کسی ردو بدل کے دوسروں تک کوپہنچاناچاہئے۔ یاد رہےقیامت کے روزجس طرح سےایک مسلمان سے دیگر فرائض و واجبات کےمتعلق جواب طلبی ہوگی، اسی...
  5. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    كُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللہِ۝۰ۭ ﴿آل عمران:۱۱۰﴾ (مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور اللہ پر...
  6. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم از: ( مفتی ) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری تبلیغ دین اور اس کے اصول ایک انسان جب دنیا میں آتا ہےتواس کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے،اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں ایک گمراہی کا راستہ اور دوسرا حق اور...
  7. ع

    حضرت ابوبکرصدیق﷜ زمین کے جس ٹکڑے میں مدفون ہیں وہ کس کی ملکیت تھا ؟۔۔( انتظامیہ)

    السلام علیکم جس جگہ مسجد نبوی ﷺ ہے یہ جگہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کیلئے منتخب فرمائی یہ جگہ دو یتیم بچوں سہل اور سہیل کی تھی انکے سرپرست حضرت اسعد بن زرارہ تھے بعض روایات میں ہے کہ سرپرست حضرت معاذ بن غفراء تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ تم یہ جگہ مسجد کیلئے فروخت کردو...
  8. ع

    مکارم الاخلاق

    گزشتہ سے پیوستہ مولانا عبد الواحد صاحب فرماتے ہیں کہ ایک طویل عرصہ کے بعد میں شہر کے اند ر کہیں سے گزر رہاتھا، اچانک میری نگاہوں کے آگے ایک بوڑھا شخص آرہا ہے، جس نے اپنے گلے میں بیلٹ کے ذریعہ ایک چو کور لکڑی کا ڈبہ لٹکا رکھا ہے، اس میں پان سگریٹ وغیرہ رکھا ہوا ہے اور گلیوں سڑکوں میں اس طرح...
  9. ع

    مکارم الاخلاق

    گزشتہ سے پیوستہ کا پہلا سبق ہی خیالی آزادی کا ہوتا ہے استاذ کو صرف نوکر سمجھا جاتا ہے،یہی اثر لیکر جب یہ مسلمانوں میں آتا ہے تو وہی آزاد روش یہاں بھی اپنا تا ہے اور سب سے پہلا حملہ اپنے بڑوں پر ہی کرتا ہے ،جس کو آج کی تہذیب میں کہا جاتا ہے’’لب آزاد ہیں‘‘’’قلم آزاد ہے‘‘ ’’خیالات آزاد...
  10. ع

    مکارم الاخلاق

    گزشتہ سے پیوستہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو اور ایک قوم کی مدح کی ہے: اِنَّ الَّذِيْنَ يَ غُضُّوْنَ اَصْوَاتَہُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللہِ اُولٰۗىِٕكَ الَّذِيْنَ امْتَحَنَ اللہُ قُلُوْبَہُمْ لِلتَّقْوٰى۝۰ۭ لَہُمْ مَّغْفِرَۃٌ وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌ۝۳...
  11. ع

    مکارم الاخلاق

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ از:مفتی عابدالرحمٰن مظاری بجنوری مكارم الاخلاق يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُـقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيِ اللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَاتَّقُوا اللہَ۝۰ۭ اِنَّ اللہَ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ۝۱ [٤٩:١] مومنو! (کسی بات کے جواب میں) خدا اور اس کے رسول سے پہلے...
  12. ع

    بچوں کی کردار سازی،ماں کی اولین ذمہ داری

    السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھی کاوش ہے اللہ جزائے خیر عطافرمائے۔ حقیقت یہی ہے کہ انسانیت نوازی میں ’’ماں‘‘ کا بہت بڑا کردار ہے در حقیقت اگر ’’مائیں ‘‘اپنے حقیقی کردار کو نبھائیں تو واقعی یہ دنیا جنت بن جائے ۔اسلام نے ماں کو بہت اعلیٰ مقام عطا فرمایا ہے اور یہ فرمان رسالت ماٰب ﷺ ویسے ہی نہیں...
  13. ع

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    السلام علیکم ماشاءاللہ بہت خوب طرزاستدلال ہے۔ اللھم بارک فی علمک
  14. ع

    Suggestions to "Ahl-e-Hadith" - With love (اہل حدیث کو مشورہ پیار سے )

    طالب علم کو غصہ نہیں کرنا چاہئے۔ آپ حصول علم میں لگے رہو آپ کے اکا بر موجود ہیں وہ ان شاء اللہ کافی وشافی جواب دے سکتے ہیں۔ طالب علموں کا بحث مباحثہ میں نہیں پڑنا چاہئے۔ میرا ایک مشورہ ہے فقط
  15. ع

    ذیابیطش (شوگر)

    السلام علیکم آج کل یہ مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہےکبھی یہ مرض شاہی مرض کہلایا جاتا تھا۔ لیکن اب اس کا الٹا ہوگیاہے اب یہ غرباء مرض ہوگیا ہے اس بیماری کی مختلف وجوہات بتائی جاتی ہیں عام تور سے ٹینشن اور آرام طلبی اس مرض کی عام وجہ ہوتی ہے مگر اس کی ایک وجہ موروثی بھی ہوتی ہے جو ایک وقت آنے پر...
  16. ع

    سب دہشت گرد ہیں اور کوئی دہشت گرد نہیں!

    گزشتہ سے پیوستہ بات صرف اتنی سی ہے کہ ہر دہشت کے پیچھے ایک دہشت اور ہوتی ہے ان عیاش اور مکار حکمرانوں نے سوچا تھا کہ چند افراد اور چند ملکوں کوغصب کرلینے کے بعد مسلمان زیر ہوجائیں گے اور ہم جیسے ہی ہوجا ئیں گے ۔لیکن ان کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ اسلام سرنگوں نہیں ہو تا بلکہ سرنگوں کرتاہے۔تو...
  17. ع

    سب دہشت گرد ہیں اور کوئی دہشت گرد نہیں!

    از: (مفتی) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری ابن حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمٰن بجنوری نوراللہ مرقدہ سب دہشت گرد ہیں اور کوئی دہشت گرد نہیں! اسلام یعنی سلامتی والا مذہب ،یعنی ایسا مذہب جس کو قبول کرنے کے بعد ہر شئی وجاندار اس سے محفوظ ومامون ہو جائے ۔ اسلام کے اصولوں پر عمل کرنے والے کو مومن یعنی...
  18. ع

    اسرار اور انوار

    السلام علیکم مضمون کی افادیت سے قطع نظر کیوں کہ آپ کالم نگار ہیں اور یہ مضمون بھی اردو ادب کی تھوڑی سی جھلک دیتا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے معاف کرنا کہ جیسے ’’اردو ادب نے کوئی اور لباس پہن لیا ہو۔ اگر اس مراسلہ کو سیدھی زبان میں کہہ دیا جاتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔ اور حضرت اس مراسلہ سے کون سے اسلام کا...
  19. ع

    مولانا مودودی اور ان کی جماعت

    پیش کردہ (مفتی) عابدالرحمٰن بجنوری مولانا مودودی اور ان کی جماعت مولانا مودودی اور جماعت اسلامی: ’’جماعت ِ اسلامی‘‘ کا لفظ شروع میں مولانا مودودی صاحب نے اپنی تحریروں میں (مدینہ منورہ کی چھوٹی سی جماعت ِ اسلامی) سے شروع کیا تھا۔ تحریرات سے اندازہ ہوتا تھا کہ وہ کوئی جماعت تشکیل دینا...
  20. ع

    آنکھوں (بصارت) کی حفاظت

    یہی ڈاکٹر حضرات پہلے آنکھوں کو پانی سے دھلوایا کرتے تھے ، سرمہ کو بھی منع فرماتے ہیں
Top