• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم کوئی بھی بات اگر کسی کے متعلق کہی جائے تو بہتر ہے کہ پہلے ذاتی طور پور پر تحقیق کرلی جائے کہ اس کی حقیقت کیا ہے کہ کسی نے ایسا کیوں کہا ہے یا کسی بات کی نسبت کسی کی طرف کیوں ہے امام صاحب بڑے آدمی ہیں خطا کا امکان ہر ایک سے ہے لیکن ایسا نہیں کہ کوئی کسی کو گمراہ کرے گا من حیث المسلم...
  2. ع

    ایک چھوٹی سی مشکل درپش ہے

    السلام علیکم اگر بلحاظ ثواب دیکھا جائے اور ادب بھی پیش نظر ہو تو پورا ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ہی لکھنا چاہئے اس طرح سے بار بار لکھنے سے بار بار ثواب ملے گا اور یہی محبت کا تقاضا ہے ۔
  3. ع

    ایک چھوٹی سی مشکل درپش ہے

    السلام علیکم میں کیونکہ ان پیج استعمال کرتا ہوں اور ساتھ میں جمیل نستعلیق بھی انسٹال کیا ہوا ہے میرے یہاں تو ڈبلیو دبانے سے ہی ﷺ آتا ہے ہوسکتا ہے کہ ان پیج کا اثر ہو
  4. ع

    ایک چھوٹی سی مشکل درپش ہے

    السلام علیکم اردو فونٹ ’’ جمیل نستعلیق‘‘ تو آپ نے ڈاؤن لوڈ کر ہی رکھے ہوں گے صلی اللہ علیہ وسلم کا شارٹ کٹ(شفٹ کے ساتھ shift+wدبائیں تو ﷺ آئے گا اسی طرح shift+b سے ؓ اور shift+lسے ؒبن جائیں گے غالبا ً آپ کا یہی مطلب ہوگا
  5. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم اتنے دنوں سے کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی گئی تحاریر پوسٹ ہوتی رہیں ہیں لیکن عابد بھائی کو مزہ نہیں آیا، ارسلان بھائی تعلیمات مزہ لینے کی چیزیں نہیں ہوتیں یہ تو ایمان کو فرحت بخشنے اور تازگی دینے کی چیزیں ہیں ۔اکابر کے واقعات سبق آموز ہوتے ہیں اور عمل کی ترغیب دیتے ہیں فورم کی...
  6. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    السلام علیکم آپ کی سب باتیں سر آنکھوں حرب بھائی اگر آپ ہندوستان ہوتے تو میں آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا لیتا ( ابتسامہ)
  7. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم حرب بھائی الحمد للہ ہم سب مسلمان ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بھی مستشرقین نے متنازعہ بنا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس کا سیدھا مطلب یہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم میں بھی کہیں نہ کہیں کھوٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ اسلام کا اس میں کوئی دخل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک باپ کی کئی اولاد ہوتی ہیں اب اگر کوئی ۔۔۔۔۔۔۔...
  8. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم سوال یہ ہے امام صاحب کی شخصیت کو متنازعہ کس نے بنایا؟؟؟۔۔۔ ہم نے۔ جی آپ نے بنایا ہمارے یہاں متنازعہ نہیں ہے؟ اتنے دنوں کے بعد تو کوئی اچھی بات پڑھنے کو ملی۔ بھائی دوسروں کا بھی خیال رکھا کرو(ابتسامہ)
  9. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    کیوں بھائی یہ ابتسامہ کیسا ہماری کمزوری پر ہے کیا
  10. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم مستند ہونے کا کیا معیار ہونا چاہئے اتنی تنگ نظری مناسب نہیں مسلکی اختلاف اپنی جگہ اچھے کردار کے حاملین تو غیر مسلم بھی ہوتے ہیں( مگر میں امام صاحبؒ کو غیر مسلم نہیں کہہ رہا ہوں کبھی اسی پر کمنٹ ہوجائے)
  11. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم اگر صحیح بھی ہوتو کوئی تعجب نہیں ہونا چا ہئے کوئی بڑا جب ہی بنتا ہے جب کردار گفتار اخلاق معاملات میں بھی اعلیٰ اور لاثانی ہو۔ اب یہ روایت کہاں تک صحیح ہے تویہ امام فخرالدین رازیؒ کی ذمہ داری ہے وہی اس کے راوی ہیں ملاحظہ فرمائیں امام فخر الدین رازی ‘ امام اعظم ابوحنیفہ کی سیرت...
  12. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    السلام علیکم لیس للانسان الا ما سعیٰ بیشک اولاد صالح انسان کی ’’سعی‘‘ ہوتی ہے ۔صحیح ہے میرے خیال سے لفظ سعی کو اگر صرف اولاد صالحہ تک ہی مقید کردیا جائے اب ان لوگوں کا کیا ہوگا جن کے اولاد ہی نہیں یا جنہوں نے شادی ہی نہیں کی اب ان کی ’’سعی‘‘ کیا ہوگی لہٰذا لامحالہ اس لفظ’’ سعی‘‘ کو عام کرنا...
  13. ع

    کیا یہ شعر صحیح ہے؟

    میری یاد داشت کے مطابق حفیظ جالندھری صاحبِ’’ شاہنامہ اسلام ‘‘ کے ہیں
  14. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    آخر کیا وجہ تھی کہ آنحضرتﷺ احد کے شہدا کی قبروں پر جایا کرتے تھے؟ ( یہ سوال تمام سیکھنے کے لیے کیے ہیں) انبیاء کرام سے لیکر اور سلف صالحین تک اس طرح کی روایات بکثرت ملتی ہیں کہ تمام حضرات قبروں پر گئے ان کے لیے دعاء خیر کیں اور کچھ پڑھ کر ۔۔۔۔۔ اب اس کو’’ بخشا ‘‘کہا جائے گا یا ’’ایصال ثواب‘‘...
  15. ع

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    السلام علیکم شکریہ حرب بھائی میں نے یہ برکت ختم کردی ہے
  16. ع

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    السلام علیکم حرب بھائی یہ روایت اس طرح بھی ہے حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب ؓ نے’’ عام الرمادہ‘‘ (قحط و ہلاکت کے سال) میں حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اﷲ عنہما کو وسیلہ بنایا اور اﷲ تعالیٰ سے بارش کی دعا مانگی اور عرض کیا : اے اﷲ! یہ تیرےپیارے نبی ﷺ کے معزز چچا...
  17. ع

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    گزشتہ سے پیوستہ: تمام لوگ وہاں جانے کے لئے نکل کھڑے ہوئے سو قاضی نے لوگوں کو ساتھ مل کر بارش طلب کی اور لوگ قبر کے پاس رونے لگے اور اللہ کے حضور صاحبِ قبر کی سفارش کرنے لگے. اﷲ تبارک وتعالیٰ نے اسی وقت کثیر وافر پانی کے ساتھ بادلوں کو بھیج دیا، تمام لوگ تقریباً سات دن تک خرتنک میں رکے رہے، اُن...
  18. ع

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    گزشتہ سے پیوستہ: ِبسمِ اﷲِ وَعَلٰی سُنَّةِ رَسُولِ اﷲِ اﷲ تعالیٰ کے نام سے اور رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ۔(رواہ ابوداؤد) نیز حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ :” جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم میت کی تدفین سے فارغ ہوتے تو قبر پر کھڑے ہوکر فرماتے : ”...
  19. ع

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    گزشتہ سے پیوستہ: اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو ان تمام آیات قرآنیہ اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں یہ بات اچھی طرح ذہن نشیں کرلینی چاہیے ۔ ایک تو یہ کہ جن کاموں کی اجازت دی گئی ہے ان میں سے ایک تو اولاد کا اپنے والدین کے لئے دعا مغفرت کرنے...
Top