• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    بقول آپ کے دعویٰ ان کا ہو سکتا ہے میری تو دلیل ہے
  2. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    میں نے جن حضرات کے حوالے سے امام صاحب کا مدون اول ہونا کہا تھا اور پھر بعد میں کچھ اصول بھی بیان کئے تھے جن کی آپ دلیل مانگ رہے ہیں ، میں نے ان تمام کتابوں کے حوالے بھی درج کردئے تھے معلوم یہ کرنا ہے وہ روا ۃآپ کے نزدیک معتبر ہیں کہ نہیں
  3. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    دلیل تو ہے لیکن جب آپ ان کو تسلیم نہیں کرتے ؟۔پہلے آپ ان کا ثقہ ہونا تسلیم کریں
  4. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    میں عرض کرچکا ہوں جن کے حولے میں نے دئے ہیں جب آپ ان کو تسیل نہیں کرتے تو دلیل دے کر فائدہ؟ میں انکی باتوں کو انکے دلائل کوتسلیم کرتا ہوں میرے نزدیک وہ ثقہ ہیں آپ کے نزدیک وہ ثقہ نہیں معتبر نہیں اب میں ان سے کیسے معلوم کروں کہ انہوں نے ایسا کیوں لکھدیا کشف مکاشفے کے آپ قائل نہیں تا کہ بذریعہ کشف...
  5. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم آپنے بھی تو یہ دعویٰ کیا ہے کہ آپ نے اصول حدیث قرآن و حدیث سے وضع کئے ہیں پہلے آپ اس کو بیان فرمادیں میں تو صرف ان حضرات کے حوالے سے ہی ثابت کرپاؤں گا اور آپ ان کو تسلیم کرتے نہیں تو دلیل دے کر بھی کیا کروں گا ۔ آپ زیادہ قرآن وحدیث کے ماہر اور اعلم ہیں سابقین اولین کا علم بھی آپ کے علم کے...
  6. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    حرب بن شداد صاحب دامت برکاتہم سلام مسنون ابھائی جان آپ ٹھیک فرما رہے ہیں اب تک تومیں ہی سب کا جواب دے رہا ہوں میری کوئی سنتا ہی نہیں آپ مجھ سے جو سوال کرہے ہیں ان ہی سے معلوم کرلو نا کہ آپ کے ہم خیال ہم مسلک اور آپ ہی کے ہم وطن ہیں میرا سوال ہے عبد اللہ ناصر صاحب (جو کہ غیر مقلد ہیں )نے ایک...
  7. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جب ایسا موقعہ آئے گا میں ان شاء اللہ لالٹین لیکر حاضر ہوجاؤں گا اور برائے کرم بسند صحیح یہ بھی واضح فرمادیں کہ قبر میں بھی دن رات ہوا کریگی کیا؟ دلیل (ابتسامہ)
  8. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    برادرم وعزیزم،و محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام مسنون تقلید کے مختلف نام سے تقریباً چار عنوان چل رہے ہیں اور ان سے پہلے بھی تھریڈ چل چکے ہیں ان سب کا لب لباب جو میں نے اخذ کیا ہے وہ یہ ہے کہ جس کومعتدل غیر مقلدین نے بھی تسلیم کیا...
  9. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    چلئے اگر دلیل دیدی بھی جائے تو اس کا حاصل،پھر کوئی نئی دلیل ،لگتا کچھ دال میں کالا ہے ،(کچھ آرام فرمالیں کیوں رات کالی کرتے ہیں ) ابتسامہ
  10. ع

    مراسلت میں پریشانی

    الحمد للہ مسئلہ حل ہوگیا ہے فونٹ کی پریشانی تھی
  11. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    السلام علیکم اصل میں یہ پوسٹ ابو مالک صاحب کے لئے کی گئی تھی لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ سے آپ سےہی مشارکت کرلی کیونکہ آپ دونوں کا ایک ہی سوال ہے اجماع کا ثبوت بزبان امام شافعیؒ آپ نے فرمایا اجماع کا حجت شرعیہ ہونا قرآن پاک سے ثابت ہے اور دلیل پیش کی ’’ومن یشاقق الرسول من بعدی ما تبین لہ...
  12. ع

    مراسلت میں پریشانی

    شاکر بھائی مسئلہ جوں کا توں ہے میں نے جیسے آپ نے فرمایا کر کے دیکھ لیا ہے
  13. ع

    مراسلت میں پریشانی

    http://www.kitabosunnat.com/forum/editpost.php?p=64011&do=editpost
  14. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم نہ پہلے غلطی سے لکھا تھا اور نہ اب۔ کوئی استاذ شاگرد کا املاء کرائے یا شاگرد از خود اس سے دلیل اخذ کرلے یا اس کو اصول سمجھ لے بات ایک ہی ہے اصول حدیث کی بنیاد ڈالنے والوں میں اول الذکر نام ابوحنیفہؒ کا ہی آئےگا۔ کیونکہ اس پہلے صرف احادیث تحفیظ وکتاب کا کام ہوا چھان پھٹک کا کام...
  15. ع

    مراسلت میں پریشانی

    ابھی بھی میری پریشانی برقرار ہے پورا مضمون باقی نہیں رہ پاتا شروع میں پورا دکھاتا ہے لاگ اؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ ان ہوتے ہیں تو صرف شروع کی دو چار لائیں باقی رہتی ہیں اس انتظامیہ اس مسئلہ کو حل فرمائے عابدالرحمٰن بجنوری
  16. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    محترمی السلام علیکم مزاج گرامی ابھی میری یہ مشارکت یا ادھورا ہے یہ مضمون میرے پاس ان پیج میں ہے کل میں نے دو دفعہ ٹرائی کیا ہے پورا مضمون باقی نہیں رہتا انتظامیہ کو آگا کردیا ہے ابھی نماز کا وقت ہے بھر ملاقات کرتا ہوں
  17. ع

    مراسلت میں پریشانی

    السلام علیکم میں ’’تھریڈ ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید‘‘ میں ان پیج اردو سے اپنا جواب پیسٹ کررہا ہوں ۔اور جواب والا آپشن دباتا ہوں اس وقت تو مضمون پورہ دکھائی دیتا ہے جب میں لوگ آؤٹ کے دوبارہ اسی تھریڈ میں آتا ہوں تو صرف شروع کی تین چار لائیں دکھائی دے رہی ہیں با قی پورہ مضمون غائب ہوجا تا...
  18. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    السلام علیکم لیجئے آپ کی بھی ضد پوری کررہا ہوں اس لئے کہ یہ ساری باتیں میں مستقل ایک تھریڈ میں لکھ چکا ہوں جو با عث طوالت ہے ۔ اجماع کا ثبوت بزبان امام شافعیؒ آپ نے فرمایا اجماع کا حجت شرعیہ ہونا قرآن پاک سے ثابت ہے اور دلیل پیش کی ’’ومن یشاقق الرسول من بعدی ما تبین لہ الھدیٰ الاٰیۃ...
  19. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جی معاف کرنا لکھنا ہی تدوین میں شمار نہیں ہوتا املاء کرانا بھی لکھنے میں ہی شمار ہوتا ہے قران پاک اور احادیث کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ اور اس طرح کی بے شمار روایات ہیں کی استاذ بیان کرتے تھے اور تلامیذ اس کو ضبط فرماتے تھے اور اسی کی نسبت استاذکی طرف کی جاتی تھی۔ وہ اصول ہمیں بھی بتادیں جو آپ نے...
  20. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم لیجئے حضرت میری دماغ کی خرابی ملاحظہ فرمائیں۔ مگر برائے کرم اس سے آگے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول اور قواعد وشرائط امام ابوحنیفہؒ
Top