• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم اپنی کم علمی اور جہالت کا تو مجھے اعتراف ہے، لیکن بحمداللہ دماغ خراب نہیں ہےہم نے پڑھا تھا کہ عبد الحق بنارسی نےدماغی خرابی کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہل سنت کے خلاف جاسوسی کی تھی اور یہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ عبد الحق بنارسی کون ہے اور انہوں کیا کیا کارہائے نمایا ں انجام دئے ہیں...
  2. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم چلئے آج آپ ایک مقلد کے پیچھے چلے تو صحیح(ابتسام) (۱)دراصل میں اس کنفیوزم میں ہوں کہ آپ کس چیز کی دلیل مانگ رہے ہیں ،ان اصولوں کی جو امام صاحب کی طرف منسوب ہیں کہ واقعی یہ امام صاحب کے بیان کردہ ہیں یا کسی اور کے ،یا من گھڑنت؟ (۲) یا ان اصولوں سے متعلق کوئی دلیل؟ (۳) اور سند صحیح...
  3. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم میرے پاس آپ کی باتوں کا توڑ نہیں ہے ؟ آپ جیتے میں ہارا ۔ابھی کچھ اور دن اس فورم پر رہ کر جوڑ توڑ کرنا سیکھوں گا ۔جب تک جوڑ توڑ کرنا آئے اس وقت تک کے لئے السلام علیکم (جتنی بات میں نےکہی تھی کہ امام صاھب ہی اصول حدیث کے مدون اول تھے آج بھی قائم ہوں اور میں نے کتاب سے ہی ثابت کیا ہے...
  4. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    اسلام علیکم آپ نے حق بات فرمائی در حقیقت مجھے کچھ معلوم نہیں کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں ۔دعاء فرمائیں کہ آپ اکابر کی صحبت فیضیاب سے کچھ کہنا اور سمجھنا آجائے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید علم سے نوازے میری تو یہ حالت ہے ’’کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ‘‘ میں احقر یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ عبد اللہ ناصر...
  5. ع

    داڑھی کا بیان

    یہ کہاں لکھا کہ ایک مٹھی سے کم ہونی چاہئے
  6. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    بنیادی عقائد از عبداللہ ناصر سلف صالحین کے نقش قدم کی پیروی کا بیان ’’واتباع السلف الصالح واقتفاء آثارھم والاستغفار لھم سلف صالحین کی اتباع انکے نقش قدم کی پیروی اور ان کے لئے استغفار کرتے رہنا (اہل سنت کے معتقدات میں شامل ہے) [ص321] مسلمانوں کے حکام اورعلماء کی اطاعت بھی ضروری ہے (...
  7. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    سابقہ مشارکت ملاحظہ فرمالیں جتنا سوال تھا اتنا ہی جوب
  8. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    السلام علیکم بھائی عبدالرحمٰن میرے اور آپ کے نام میں صرف الف کا فرق ہے معنیٰ کے اعتبار سے ہم نام ہیں ،اسی طرح تقلید اور اتباع میں صرف حروف کا فرق ہے مفہوم کے اعتبار سے ایک ہی ہے،دیگر بھائی عبدالرحمٰن آپ ناراض نہ ہوں کم از میرے اور اپنے نام کی تو لاج رکھ لیں ،میری غلطی کی طرف شاکر بھائی نے اشارہ...
  9. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    بھائی جان شکریہ میں نے جان بوجھ کر کسی کو ہدف تنقید نہیں بنا یا یہ میرے نقظہ نظر کے بھی خلاف ہے بھر کسی کو تکلیف پہونچی ہو تو معافی چاہوں گا
  10. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    یہ تو آپ تسلیم کرہی رہے ہیں کہ شاہ صاحبؒ کے یہاں ائمہ اربعہ کی تقلید کا جواز ہے(تقلید جائز) اب یہ ہماری پسند ہے کہ کس کی کریں ہم سب کی نہیں کرتے ایک کی ہی کرتے ہیں آپ کو تکلیف؟جانوروں کی طرح سے منہ نہیں مارتے پھرتے جو اچھا لگا کھا لیا ،دلیل ملاحظہ فرمائیں اور یہی مذکورہ دلیل آپ کے اس سوال کی...
  11. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم آپ رفیق ظاہر صاحب کےپاٹ کو خوب نبھا رہے ہیں ہم سے سند صحیح کا مطالبہ کرڈالا اور آپنے بغیر سند صحیح کے اس کتاب کی نسبت ہی امام اعظمؒ کی طرف کردی ،جب کہ خطیب بغدادی متعصب الذہن آدمی ہیں ۔اس روایت کی سند مرکب ہے ابن حاتم نے ’’محمد بن اسماعیل السلمی کے بارے میں فرمایا ہے کہ محدثین ان کے بارے...
  12. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    جمعہ کی نماز کے بعد جوب دوں گا
  13. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    چلئے راجا صاحب جب آپ ہی رفیق ظاہر صاحب کی ذمہ داری نباہ رہے ہیں تو آپ ہی فرما دیجئے ان اصول کے جو امام صاحب کی طرف منسوب ہیں ان کے راوی کون ہیں بسند صحیح
  14. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    میں تو خود سوچ رہا تھا کہ چالیں چلی جائیں گیں اور ہم پھنستے رہیں گے ھہم نے کتاب سے حوالہ دیا ہے ،اب اگر میں امام ابو حنیفہؒ کا قول بھی پیش کردوں تو اس کے صحیح ہونے کیا گا رنٹی ہوگی کہ آپ اس کو تسلیم کرلیں ،میں نے اب تک جو حوالے دیئے ہیں وہ ذمہ دار حضرات ہیں یہ تو ہے نہیں کہ وہ گھر سے بنا کر لے...
  15. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    (۱)محترم پہلے تو یہ فرمادیں کون علماء آپ کے یہاں معتبر ہیں میں نے جن کے نام گرامی درج کئے ہیں آپ حضرات ان ہی سے استدلال پکڑتے ہیں ۔ یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی آپ ہی ان حضرات کو کبھی قبول کرتے ہیں اور کبھی رد کرتے ہیں ،دوسرا حال یہ ہے کہ اگر کوئی سبزی فروش بھی اگر آپ کے خیال کے مطابق با ت کہے تو...
  16. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم لیجئے تانیب الخطیب ہی اس وقت میرے پاس موجود ہے آپ کے بقول صرف ایک اصول ارسال کرہا ہوں دیکھتا ہوں کہ بھر آنجناب کیا ’’پھرکی‘‘ لیں گے ومن اصول ابی حنیفہ: عرض اخبار الاحاد تلک الاصول المجتمعۃ عندہ بعد استقرائہ موارد الشرع ، فاذا خالف خبر الآحاد تلک الاصول یاخذ بالاصل عملاً باقوی...
  17. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    السلام علیکم ہھت خوب ما شاءاللہ رونا تو اسی بات کا ہے۔ کبھی تو یہ غیر مقلدین حضرات کہتے ہیں قرآن سے ثابت کرو،وہاں سے ثابت کرتے ہیں تو کہتے ہیں احادیث سے ثابت کرو وہاں سے ثابت کرتے ہیں تو صحابہ میں آجاتے ہیں صحابہ سے اکابریں میں آجا تے اور ہم ہیں کہ ہر جگہ اپنے ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ، جنت میں...
  18. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    (۱) علامہ ابن ہمام رحمہ اللہ، (التحریر في اصول الفقہ: ۵۵۲) (۲) علامہ ابن نجیم مصری (الأشباہ: ۱۳۱) (۳) محدث ابن حجر مکی رحمہ اللہ (فتح المبین ۱۶۶) (۴) امام ابراہیم سرخسی مالکی رحمہ اللہ (الفتوحات الوہبیہ: ۱۹۹) (۵) مشہو رمحدث ومفسر قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمہ اللہ (تفسیر مظہری:۲/۶۴)...
  19. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترمی سلام مسنون آپ کو میرےجوب کا انتظار ہوگا بچند وجوہ تاخیرہوئی اس کے لئے معذرت خواہ ہوں ،ثبوت کے زیادہ جھمیلے سے بچنے کے لئے میرے لئے یہ زیادہ مناسب تھا حوالوں کی اسکین اپ لوڈ کردوں لکین مجھے آج تک کامیابی نہیں ملی افسوس کی بات یہ ہے کہ کمپیوٹر...
  20. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    محترمی السلام علیکم میں بحث مباحثہ اور مناظرہ کا آدمی نہیں ہوں کوئی بات اچھی لگتی ہے اس کو فوراً قبول کرلیتا ہوں ۔ بیشک میں نے سابقہ تھریڈ میں عقائد میں بھی تقلید کی بات کہی تھی لیکن دوسرے تھریڈ میں یا اسی میں اس کو معنیٰ مجازی پرمحمول کیا تھا ،جو حقیقت میں فرار کا راستہ ہے ،لیکن ایک سیدھی سی...
Top