• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    اچھی آواز سے قرآن پڑھنا: سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن مجید کواچھی آواز سے پڑھو۔ ( ابو داود، باب کیف یستحب التر تیل فی القراء ۃ: ۸۶۴۱، اسے امام ابن حبان اور ابن خزیمہ نے صحیح کہا۔) سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    آداب تلاوت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اَلْحَمْدُللہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ پڑھتے پھر ٹھہر کر الرَّحْمَنِ الرَّحِیْمِ پھر ٹھہر کر مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْن پڑھتے تھے۔ یعنی آپ ہر آیت پر توقف فرماتے (بعد والی آیت کو پہلی آیت کے ساتھ نہیں ملاتے...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    آمین کا مسئلہ جب آپ اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں یا جب ظہر اور عصر امام کے پیچھے پڑھیں تو آمین آہستہ کہیں۔ لیکن جب آپ جہری نماز میں امام کے پیچھے ہوں تو جس وقت امام (وَلَا الضَّآلِّیْنَ) کہے تو امام بھی سنت کی پیروی میں آمین پکار کے کہے۔ اور آپ کو امام کے آمین شروع کرنے کے بعد اونچی آواز سے آمین کہنی...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز اور سورۂ فاتحہ: سیدناعبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے (نماز میں) سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔‘‘ ( بخاری، الاذان، باب وجوب القراء ۃ للامام والماموم فی الصلوات کلھا ۶۵۷، مسلم:۴۹۳.) امام بخاری رحمہ اللہ اس حدیث پر یوں...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سورۃ فاتحہ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تعوذ: سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو نماز میں کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہتے اور پڑھتے: ’’اَعُوْذُ بِاﷲِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ہَمْزِہِ وَنَفْخِہِ وَنَفْثِہِ.‘‘ ’’اﷲکی پناہ مانگتا ہوں جو (ہر آواز کو) سننے...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سینے پر ہاتھ باندھنے کے بعد کی دعائیں : ۱: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر (اولیٰ) اور قراءت کے درمیان کچھ دیر چپ رہتے۔ پس میں نے کہا: میرے ماں باپ آپ پر قربان، اے ﷲ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ تکبیر او رقراءت کے درمیان خاموش رہ کر کیا پڑھتے...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    عورتوں اور مردوں کی طریقہ نماز میں فرق : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔‘‘ (بخاری :۱۳۶.) یعنی ہو بہو میرے طریقے کے مطابق سب عورتیں اور سب مردنماز پڑھیں ۔ پھر اپنی طرف سے یہ حکم لگانا کہ عورتیں کندھوں تک ہاتھ اٹھائیں اور مرد...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سینے پر ہاتھ باندھنا: سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔تو آپ نے اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھ کر سینے پر باندھے۔ (ابن خزیمہ ۱/۳۴۲ (۹۷۴) اسے ابن خزیمہ نے صحیح کہا.) سیدنا ہلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تکبیر اولیٰ: (۱) (قبلہ کی جانب منہ کرکے) ﷲ اکبر کہتے ہوئے رفع الیدین کریں۔ یعنی دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھائیں۔ سیدنا عبد ﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ’’ میں نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے نماز کی پہلی تکبیر کہی اور اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک اٹھائے ۔ رکوع کی...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    قیام: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (وَقُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ) (البقرہ: ۸۳۲) ’’اور ﷲ کے لیے با ادب کھڑے ہوا کرو۔‘‘ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مجھے بواسیر کی تکلیف تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’(ممکن ہو تو) کھڑے ہو کر نماز ادا کرو اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز کی نیت: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عملوں کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔‘‘ (بخاری، بدء الوحی، باب کیف کان بدء الوحی الی رسول الله، ۱، ومسلم، الامارۃ، باب قولہ انما الاعمال بالنیۃ: ۷۰۹۱.) اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے تمام (جائز) اعمال میں (سب سے پہلے)، پر خلوص نیت کر لیا کریں کیونکہ...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تکبیر اولیٰ سے سلام تک گیارہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی طریقہ نماز پر شہادت: سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ (کی جماعت) میں کہا کہ میں تم (سب) سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے طریقے کو جانتا ہوں۔ صحابہ کرام رضی اللہ...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سترہ کا بیان سترہ سے مراد وہ چیز ہے جسے نمازی اپنے آگے کھڑا کرکے نماز پڑھتا ہے تاکہ اس کے آگے سے گزرنے والا سترہ کے آگے سے گزر جائے اور گناہ گار نہ ہو۔ یہ سترہ لاٹھی، برچھی، لکڑی، دیوار، ستون اور درخت سے ہوتا ہے۔ سیدنا طلحہ بن عبید ﷲ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  15. محمد نعیم یونس

    زیادتی ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہاں دیکھ لیں!
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    احکام قبلہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : (فَوَلِّ وَجْہَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) (البقرۃ: ۴۴۱) ’’اپنا چہرہ (نماز کے لیے) مسجد حرام کی طرف پھیر لو۔‘‘ جب فرض نماز ادا کرنا مقصود ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری سے اترتے اور قبلہ رخ کھڑے ہو جاتے۔ (بخاری، تقصیر الصلاۃ، باب ینزل...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز کے لیے وقار سے چلنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب اقامت کہی جائے تو صف میں شامل ہونے کے لیے نہ بھاگو بلکہ وقار کے ساتھ چلتے ہوئے آؤ جو نماز تم (امام کے ساتھ) پالو وہ پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے بعد میں پورا کرو۔‘‘ (بخاری، الاذان، باب لا یسعی إلی الصلاۃ ۶۳۶، ومسلم: ۲۰۶.) اذان...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    اقامت اور اذان میں وقفہ: اقامت، اذان کے فورا بعد نہیں ہونی چاہیے کیونکہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’اذان اور تکبیر کے درمیان نفل نماز ہے۔ آپ نے تین بار یہ کلمات کہے پھر فرمایا: جس کا دل چاہے (نماز پڑھے)۔‘‘ (بخاری الاذان، باب کم بین الاذان والاقامۃ و من ینتظر الاقامۃ؟ حدیث ۴۲۶ و...
Top