• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز با جماعت فضیلت: سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ: "جو شخص اللہ تعالیٰ سے قیامت کے دن مسلمان ہو کر ملاقات کرنا چاہتا ہے تو اسے نمازوں کی حفاظت کرنی چاہیے اور بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت کے طریقے سکھائے، ان ہدایت کے طریقوں میں یہ بات بھی شامل ہے کہ اس...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز کے بعد مسنون اذکار ۱۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا ختم ہونا تکبیر (اللہ اکبر کی آواز) سے پہچان لیتا تھا۔ (بخاری، الاذان باب الذکر بعد الصلاۃ، ۲۴۸ ومسلم:۳۸۵.) یعنی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز کا سلام پھیر کر اونچی آواز...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سجدۂ سہو کا بیان سجدہ سہو سے وہ دو سجدے مراد ہیں جو نمازی نماز میں بھول کی وجہ سے سلام سے پہلے یا بعد میں کرتا ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم نماز پڑھتے ہو تو شیطان نماز میں شبہ ڈالتا ہے اور یاد نہیں رہتا کہ کتنی رکعتیں پڑھیں اگر...
  4. محمد نعیم یونس

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم! فائر فاکس یعنی موزیلا براوزر میں "بروزک" ایکسٹنشن شامل کر لیں۔
  5. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز کی مکروہات کا بیان ۱۔ کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ (بخاری، العمل فی الصلاۃ، باب الخصر فی الصلاۃ، ۰۲۲۱۔ ومسلم، المساجد، باب کراھۃ الاختصار فی الصلاۃ، ۵۴۵.) ۲۔ جمائی لینا: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    جو امور نماز میں کرنے جائز ہیں ان کا بیان ۱۔ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’نماز میں دو کالوں یعنی سانپ اور بچھو کو مار ڈالو۔‘‘ (ابوداود، الصلاۃ، باب العمل فی الصلاۃ، ۱۲۹.) ۲۔ نماز میں بچے کو اٹھانا: سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز کا اختتام: سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دائیں طرف سلام پھیرتے (تو کہتے): (اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُم وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ) اور بائیں طرف سلام پھیرتے تو کہتے: (اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ) (ابو داود: ۶۹۹، ترمذی الصلاۃ، باب...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    درود کے بعد کی دعائیں: ۱۔ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں (آخری قعدے میں) یوں دعا فرماتے تھے: ’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تیسری رکعت: قعدۂ تشہد سے تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوں تو اللہ اکبر کہتے ہوئے اٹھیں اور رفع الیدین کریں۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعت پڑھ کر (تشہد کے بعد) کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہتے۔ اور دونوں ہاتھ اٹھاتے۔ (بخاری: ۹۳۷.) آخری قعدہ (تشہد)...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تشہد کی دعا: سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم نماز میں (قعدہ کے لیے) بیٹھو تو یہ پڑھو: ’’اَلتََّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ،...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    مسئلہ رفع سبابہ: تشہد میں انگلی کا اٹھانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز (کے قعدہ) میں بیٹھتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے اور داہنے ہاتھ کی تمام انگلیاں بند کر لیتے اور اپنی داہنی انگلی...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تشہد: سیّدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعت پر بیٹھتے تو بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور اپنا دایاں پاؤں کھڑا کر لیتے۔ (بخاری، الاذان باب سنۃ الجلوس فی التشھد، ۸۲۸.) عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ نماز میں...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سجدۂ شکر: سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی خوشی کی خبر آتی تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ میں گر جاتے۔‘‘ (ابن ماجہ: إقامۃ الصلاۃ باب ما جاء فی الصلاۃ والسجدہ عند الشکر: ۴۹۳۱.) اللہ تعالیٰ نے سیّدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کی توبہ قبول کی تو...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سجدے کی دعائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’خبردار میں رکوع اور سجدے میں قرآن حکیم پڑھنے سے منع کیا گیا ہوں۔ پس تم رکوع میں اپنے رب کی عظمت بیان کرو اور سجدے میں خوب دعا مانگو۔ تمہاری دعا قبولیت کے لائق ہوگی۔‘‘ (مسلم، الصلاۃ، باب النھی عن قراء ۃ القرآن فی الرکوع و السجود، ۹۷۴.) ۱۔...
  15. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    292- جامع مسجد جبل توحید، سوامی نگر روڈ۔
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سجدے کے احکام: ۱۔ پہلے تکبیر کہنا پھر سجدہ کرنا: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کا ارادہ کرتے تو پہلے تکبیر کہتے پھر سجدہ کرتے اور جب تشہد سے کھڑے ہوتے تو پہلے تکبیر کہتے پھر کھڑے ہوتے۔‘‘ (سلسلہ الاحادیث الصحیحہ للالبانی۴۰۶.) ۲۔ سجدہ میں...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سجدے کے بدلے درجات کا بلند ہونا : سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جنت میں لے جانے والا عمل پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کے لیے (پورے خلوص و حضور کے ساتھ) سجدوں کی کثرت لازم کر، پس تیرے ہر سجدے کے بدلے اللہ تعالیٰ تیرا درجہ بلند کرے گا اور اس کے...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    سجدے کا بیان بہشت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ: سیدنا ربیعہ بن کعب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رات گزارتا تھا۔ آپ کے وضو کا پانی اور آپ کی (دیگر) ضروریات (مسواک وغیرہ) لاتا تھا۔ (ایک رات خوش ہو کر) آپ نے مجھے فرمایا: ’’(کچھ دین و دنیا...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    قومے کا بیان: سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے سیدھے کھڑے ہو جاتے تھے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنے مقام پر آ جاتی تھی۔‘‘ (بخاری: الأذان، باب: سنۃ الجلوس فی التشہد: ۸۲۸.) سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول...
  20. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    صف میں پہنچنے سے پہلے رکوع: سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں شامل ہوئے اس وقت آپ رکوع میں تھے۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ نے صف میں پہنچنے سے پہلے ہی رکوع کر لیا اور اسی حالت میں چل کر صف میں پہنچے۔ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ...
Top