• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    ومن طلب العلا سهر الليالي ومن رام العلا من غير كدأضاع العمر في طلب المحال تروم العز ثم تنام ليلا يغوص البحر من طلب اللآلي محنتوں کے بقدر ہی مراتب ملا کرتے ہیں اور جو بلند مقام و مرتبے کے خواہشمند ہوتے ہیں وہ راتوں کو جاگا کرتے ہیں، اور جس نے بغیر مشقت کے کامیابی پانا چاہی، اُس نے اپنی عمر ایک...
  2. عدیل سلفی

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما اے اللہ بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے شفاء عطاء فرما تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے
  3. عدیل سلفی

    فضائل مدینہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے آداب واحکام

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حدیث نمبر: 1413 حدثنا هشام بن عمار‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏، ‏‏‏‏‏‏حدثنا ابو الخطاب الدمشقي‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏، ‏‏‏‏‏‏حدثنا رزيق ابو عبد الله الالهاني‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏، ‏‏‏‏‏‏عن انس بن مالك‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ "صلاة الرجل في بيته بصلاة،...
  4. عدیل سلفی

    Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوشش کریں انٹرنل اسٹوریج کو فری کریں( کیشے کلینر) سے پھر انسٹال کریں! ایپ موجود ہے( AppMgrIII) کے نام سے پلے اسٹور پر!
  5. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    وقت پلٹے گا ہماری قسمت کی کایا! تمہیں ہم بتلائیں گے مکافات عمل کے معنی!
  6. عدیل سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عقیدہ سلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ اس کتاب کا مطالعہ کریں!
  7. عدیل سلفی

    کتاب الرسالة

    کتاب الرسالہ (اصول فقہ و حدیث)
  8. عدیل سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوشی ہوئی آپ کو فورم پر دیکھ کر، میں نے اسٹیٹس بھی لگایا تھا جن دنوں آپ آنلائن نہیں آرہے تھے
  9. عدیل سلفی

    آہ مولانا ابراہیم خلیل رحمہ اللہ

    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأدخله جنة الفردوس آمین
  10. عدیل سلفی

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    شاید فیس بک کی دنیا چھوڑ کر یہاں آئے ہو! کچھ سیکھ لو پھر انشاء اللہ بات کرنا اس روایت پر! کاپی پیسٹ سے دال نہیں گلنے والی بریلویت کی!
  11. عدیل سلفی

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ OpenShot Video Editor Download Link
  12. عدیل سلفی

    گھرمیں عورت کا اعتکاف کرنا بدعت ہے

    اعتکاف اور خواتین
  13. عدیل سلفی

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    ان بریلوی پیروں کے چہرے بھی لگادیتے تو معلوم ہوتا کہ کتنا نور ٹپک رہا ہے ان کے چہروں پر سے جو عورتوں کی عصمت دری کرتے ہیں اور پکڑے جانے پر منہ چھپائے پھرتے ہیں!
  14. عدیل سلفی

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی پہلے پڑھ لیتے پھر کاپی پیسٹ پر محنت کرتے بلاوجہ اتنی محنت کری اور آتے ہی فوٹو اسٹیٹ مشین چلادی! اتنی محنت اگر اوپر روایت کے ایک ایک جزء پر بحث کرنے میں لگاتے تو یہ مشین نہ چلاتے! آپ نے جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے ڈاکٹر چشتی کی وال سے وہاں پر کمنٹ میں حافظ...
  15. عدیل سلفی

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    سلسله احاديث صحيحه المواعظ والرقائق نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث اللہ تعالیٰ کے ہاں معیار کا دار و مدار عمل اور دل کی صفائی پر ہے حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 2305 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں،...
  16. عدیل سلفی

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    اس روایت کی مکمل تحقیق ملاحظہ ہو: یہ روایت الأَنْبِيَاءُ أَحْيَاءٌ فِي قُبُورِهِمْ يُصَلُّونَ عنوان الكتاب: مسند أبي يعلى الموصلي (ط. المأمون) المؤلف: أبو يعلى الموصلي المحقق: حسين سليم أسد عنوان الكتاب: حياة الأنبياء صلوات الله عليهم بعد وفاتهم (ت: الغامدي) المؤلف: أحمد الحسين البيهقي أبو بكر...
  17. عدیل سلفی

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    شیخ البانیؒ کا اس روایت کو حسن قرار دینا تعدد طرق کی بناء پر ہے ۔ جبکہ اسکے تمام تر طرق مل کر بھی یہ روایت اس قابل نہیں بنتی کہ اسے قبول کیا جائے کیونکہ اسکی مسند بزار ' فوائد رازی ' تاریخ دمشق ' الکامل لابن عدی ' اور حیاۃ الأنبیاء للبیہقی والی سند کا مرکزی راوی حسن بن قتیبہ المدائنی سخت ضعیف...
  18. عدیل سلفی

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    کیوں جناب بتانے میں کیا جارہا ہے کہ کون سے علماء ہیں؟ آپ کے جوابات تو میں دونگا لیکن پہلے جو پوچھا ہے اس کا جواب درکار ہے۔ اور کوشش کریں یہ اسکین لگانے کے بجائے ٹائپ کیا کریں تاکہ جوابات دینے میں آسانی ہو۔
  19. عدیل سلفی

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    کونسے علماء ہیں جن کے یہ جوابات ہیں کتاب کا نام لکھو پھر دیتا ہوں ان اسکین کے جوابات انشاءاللہ
Top