الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ رہے شواہد!
بلکل میں نے مانوں کا کوئی علاج نہیں تبھی حدیث کی سند پر بحث سے بچنے کے لیے حافظ ابن حجرؒ ،امام ہیثمیؒ اور امام شوکانیؒ کا سہارا لے لیا۔
حافظ ابن حجرؒ کی نقل منقطع و بے سند ہے، اور رجال الصحيح ہونا کیا حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل ہے؟
علامہ ہیثمیؒ کا راویوں کو ثقہ قرار دینا صحیح...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کتاب میں جو جوابات ہیں ان کو اگر آپ یہاں لکھ دیں تو زیادہ بہتر ہوگا!
ان تھریڈ کا مطالعہ مفید رہے گا!
فضائل اعمال میں ضعیف روایات اور چند شرائط.!
کیا فضائل اعمال میں ضعیف روایات پر عمل کیا جاسکتا ہے؟؟؟
ان کے ہاں بھی فرقوں کی کمی نہیں ہے!اور ان میں سے بھی ایک نجات یافتہ ہے!
ملاحظہ ہو:
كتاب: الخصال تأليف: الشيخ الصدوق ابي جعفر محمد بن علي بن الحسين بن بابويه القمي
صححه وعلق عليه: علي اكبر الغفاري
الناشر: مؤسسة النشر الاسلامي التابعة لجماعة المدرسيين بقم المشرفة
االصفحة ٥٨٥
أن فرق الشيعة بلغت...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا بہت اچھی کوشش کری آپ نے اس روایت کو صحیح ثابت کرنے کی! مشہور معروف عربی ویب سائٹ ملتقى أهل الحديث پر اس روایت کا اور اس کے شواہد اور متابعت کا رد بلیغ موجود ہے۔
بيان ضعف حديث النزول الإلهي في النصف من شعبان
جہاں تک بات ہے شیخ البانیؒ کی تو ان...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کراچی میں مکتبہ قرآن و حدیث مرکزی جامع مسجد اہلحدیث کورٹ روڈ پر ایک ہفتہ بعد دستیاب ہوگی
باقی کتب کی فہرست انوار البدر کے آخری ایڈیشن میں ہے
قال الإمام أحمد رحمه الله: تركتُ رضى الناس ، حتى قدرت أن أتكلم بالحق
السير للذهبي (٣٤/١١)
امام احمدؒ فرماتے ہیں میں نے لوگوں کو راضی کرنے کا خیال دل سے نکال دیا، تب جا کر حق بولنے پر قادر ہوا۔
منسوب کرنے والے صرف دل کو تسلیاں دے رہے ہیں، جو لوگ موجود تھے اس وقت ان سے رابطہ کیا جارہا ہے ویڈیو جلد آجائیگی، ویسے اس واقعہ کے چشم دیدگواہان مقلدین ہیں جو کہ وہاں موجود تھے ان کی بھی ویڈیو نشر کی جائیگی بہت جلد، اور جہاں تک بات ہے اس واقعہ کو جھوٹا قرار دینے کی تو واقعہ سانگلہ ہل کو بھی لوگ...
اللّه و اکبر
( اہلحدیث کی ایک اور فتح)
( اور چادر جل گئی)
ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کےایک معروف ضلع جھنگ کےمعروف شہر چنڈ بھروانہ کےایک گاؤں بڈھی ٹھٹی میں جماعت اہل حدیث کےایک کارکن قاری عبدالمنان صاحب مسجد اہل حدیث میں مدرس ہیں وہ گاؤں شیعہ اور بریلوی حضرات سےبھرا پڑا ہے وہاں ایک بریلوی ساتھی...
امام ابو حاتمؒ اس روایت کے بارے میں لکھتے ہیں
هَذَا حديثٌ مُنكَرٌ بهذا الإسنادِ ، لم يَرْوِ بهذا الإسنادِ [غير] أَبِي خُلَيدٍ، وَلا أَدْرِي مِنْ أَيْنَ جَاءَ بِهِ! قلتُ: ما حالُ [أَبِي] خُلَيدٍ؟ قَالَ: شيخٌ .
یہ حدیث اس سند سے منکر ہے۔ اس سند سے روایت کرنے والے ابوخلید تنہا ہیں، میں نہیں...