• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    بد دعا کی بجائے دعا کرنا: قبیلہ دوس کے سردار طفیل بن عمرورضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہ دوس کے لوگوں نے اللہ کی نا فرمانی کی اور مسلمان ہونے سے انکار کیا پس ان کے لیے بددعا فرمایئے۔ صحابہ سمجھے کہ اب آپ ان کے لیے...
  2. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جن کی دعائیں قبول نہیں ہوتی : رزق حرام کھانے والے کی دعا قبول نہیں ہوتی : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک چیزوں کے سوا کوئی چیز قبول نہیں کرتا اور بے شک اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو وہی حکم دیا ہے جو اس نے رسولوں کو دیا...
  3. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    پیٹھ پیچھے دعا کرنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مسلمان کی اپنے مسلمان بھائی کے لیے پیٹھ پیچھے دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کے سرہانے ایک فرشتہ مقرر ہے وہ جب بھی اپنے بھائی کے لیے بھلائی کی دعا کرتا ہے تو وہ مقرر فرشتہ آمین کہتا ہے اور (دعا کرتا ہے کہ) تجھے بھی اس جیسی بھلائی ملے۔ (مسلم کتاب...
  4. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    دعا کی قبولیت : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "زمین پر جب کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو وہ عطا کرتا ہے یا اس سے اس کی مثل کوئی تکلیف دور کر دیتا ہے جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے۔ (ترمذی کتاب الدعوات باب ما من رجل یدعو اللّٰہ بدعاء الا استجیب...
  5. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    دعا کے مسائل دعا عبادت ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ان الدعاء ھو العبادۃ.‘‘ ’’بے شک دعا ہی عبادت ہے۔‘‘ اور پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : (وَ قَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْ نِیْ اَسْتَجِبْ لَکُمْ) (المومن:۰۶/۰۴) ’’اور تمہارے رب نے کہا مجھے پکارو، میں تمہاری پکار کو قبول کروں گا۔‘‘ (ترمذی...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز میں خیالات کو روکنا: ہمیں نماز میں یہ تصور دل و دماغ میں بٹھانا چاہیے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کھڑے ہیں، ظاہری اور باطنی طور پر اللہ کی طرف متوجہ رہنا چاہیے اور اگر شیطان ہمیں ہماری نماز سے غافل کرنا چاہے تو أَعُوْذُ بِاللّٰہِ کہہ کر بائیں جانب تین بار تھتکار کر شیطان کو بھگانا...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نیند اور بھوک کی حالت میں پہلے نماز پڑھنے کی ممانعت: نماز میں توجہ اور حضور قلب برقرار رکھنا اتنا ضروری ہے کہ آپ نے نیند کی شدید طلب کی موجودگی میں نفل نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص نماز میں اونگھے اسے...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    بلا ضرورت حرکت کرنا ادب اور تعظیم کے منافی : جو شخص نماز میں یہ تصور کرے کہ وہ احکم الحاکمین کے سامنے کھڑا ہے تو وہ پوری دلجمعی اور حضور قلب کے ساتھ نماز ادا کرے گا۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ اس کا جسم متحرک رہے، کبھی ایک پیر پر زور دے کبھی دوسرے پیر پر، کبھی داڑھی سے کھیلنا شروع کرے اور کبھی بغیر...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    جبرئیل کی امامت سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’خانہ کعبہ کے پاس جبرائیل علیہ السلام نے میری امامت کی۔ پس مجھے ظہر کی نماز پڑھائی۔۔۔اور مجھے عصر کی نماز پڑھائی۔۔۔اور مجھے مغرب کی نماز پڑھائی۔۔۔ اور مجھے عشاء کی نماز پڑھائی ۔۔۔ اور مجھے فجر...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    اہمیت نماز: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’تحقیق قیامت کے دن لوگوں کے اعمال میں سے سب سے پہلے نماز ہی کا حساب ہوگا۔‘‘ (ابو داؤد، الصلوۃ، باب قول النبی کل صلوۃ لا یتمھا صاحبھا تتم من تطوعہ، ۴۶۸ حاکم اور امام ذہبی نے صحیح کہا۔) سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    ترک نماز کفر کا اعلان ہے: سیّدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی اور شرک و کفر کے درمیان فرق نماز کا چھوڑ دینا ہے۔‘‘ (مسلم، الایمان، باب بیان اطلاق اسم الکفر علی من ترک الصلوۃ، ۲۸.) اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام اور کفر کے درمیان نماز دیوار کی طرح...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    فضیلت نماز: سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’پانچ نمازیں، ان گناہوں کو جو ان نمازوں کے درمیان ہوئے، مٹا دیتی ہیں اور (اسی طرح) ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے، جب کہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا گیا ہو۔‘‘ (مسلم، الطھارۃ باب...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    اولاد کو نماز سکھانے کا حکم: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے بچوں کو نماز پڑھنے کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہو جائیں اور جب وہ دس برس کے ہوں تو انہیں ترک نماز پر مارو اور ان کے بستر جدا کر دو۔‘‘ (ابو داؤد، الصلوۃ، باب متی یؤمر الغلام بالصلاۃ، ۵۹۴۔ ترمذی، الصلوۃ، باب ماجاء متی یؤمر...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نماز: فرضیت، فضیلت اور اہمیت نماز وہ اہم فریضہ ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے معراج کی رات براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا معراج کی رات اللہ تعالیٰ نے پچاس نمازیں فرض کیں۔ سیّدنا موسیٰ علیہ السلام نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا کہ تمہاری امت کو اتنی طاقت نہ ہو گی تم...
  15. محمد نعیم یونس

    تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ انگریزی والے بھائی یہاں سے مستفید ہو سکتے ہیں!
  16. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    290- مسجد اہل حدیث، جوگیاں جوڈھا، نزد شاہدرہ ریزرو فارسٹ۔
  17. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    289- محمدی مسجد، سٹریٹ نمبر6، اکیڈمی روڈ، گلبہار کالونی۔
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تیمم کا بیان پانی نہ ملنے کی صورت میں پاک مٹی کو وضو یا غسل کی نیت کر کے اپنے ہاتھوں اور منہ پر ملنا تیمم کہلاتا ہے۔ پانی نہ ملنے کی کئی صورتیں ہیں مثلا مسافر کو سفر میں پانی نہ ملے۔ یا پانی کے مقام تک پہنچنے میں جان کا ڈر ہو۔ مثلا گھر میں پانی نہیں ہے باہر کرفیو نافذ ہے یا پانی لانے میں کسی...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    جن کاموں کے کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو ناک پر ہاتھ رکھ کر لوٹو۔‘‘ (ابو داود، الصلاۃ باب استئذان المحدث للامام، ۴۱۱۱۔ اسے حاکم اور ذہبی نے صحیح کہا۔) ۱۔ شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو...
Top