• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    ابتدائیہ مقدمۃ التحقیق خطبہ رحمۃ للعالمین کتاب و سنت کی اتباع کا حکم حدیث کے معاملہ میں چھان بین اور احتیاط طہارت کا بیان کنویں اور دریا کا پانی پاک کھڑے پانی کے احکام رفع حاجت کے آداب بیت الخلا میں جاتے اورنکلتے وقت کی دعا قضائے حاجت کے وقت قبلہ کو منہ یا پیٹھ کرنا قضائے حاجت کے وقت چھپنا...
  2. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    ماشاء اللہ واقعی زبردست میزبان ہیں! شاہ صاحب اور میں ایک وٹس ایپ مجموعہ کے رکن ہیں.. مجموعہ کے دوست اکثر ایک دوسرے کی دعوتیں کرتے رہتے ہیں.. اس بار شاہ صاحب نے ثواب کمایا ہے... ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    محدث بک کے بانی محترم خضر حیات حفظہ اللہ کے گاؤں میں آج صبح صبح پائے و لسی کا لذیذ ناشتہ کیا.. میزبان حبیب الرحمن کاظمی حفظہ اللہ تھے.
  4. محمد نعیم یونس

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    جزاکم اللہ خیرا محترم عدنان بھائی! دراصل بعد والی پوسٹیں پڑھنے سے پہلے ہی میں نے سوال داغ دیا تھا۔۔ابتسامہ
  5. محمد نعیم یونس

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یا عنقریب کیے جا سکیں گے؟۔۔ ابتسامہ! میرے پاس "آرٹیکل تلاش" آپشن نظر نہیں آ رہی۔۔
  6. محمد نعیم یونس

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم! آپ غالبا فائر فاکس استعمال کر رہے ہیں؟ کروم استعمال کرکے دیکھیں!۔۔ اُمید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
  7. محمد نعیم یونس

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزید کتب شامل کرنے کے بعد گوگل سرچ میں فالٹ آ گیا ہے۔۔ گوگل سرچ میں ویب سائیٹ ایڈریس لکھنے کے بعد آگے جب کوئی اردو کا لفظ شامل کیا جاتا ہے تو حاصل شدہ نتائج پر کلک کرنے سے ایرر آتا ہے! اس کا کوئی حل؟ جزاکم اللہ خیرا
  8. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    قرآن کو کھانے کا ذریعہ نہ بناؤ: عبد الرحمن بن شبل انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: جب تم میرے خیمے میں آؤ تو کھڑے ہو جانا اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے بیان کرنا۔ عبد الرحمن نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے...
  9. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    سورہ فاتحہ سے علاج اور اس کا معاوضہ: ایک دفعہ چند صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے ایک قبیلہ کے ہاں قیام کیا ۔قبیلہ والوں نے ان کی مہمانی نہ کی۔ اتنے میں قبیلہ کے سردار کو سانپ نے کاٹ لیا قبیلہ کے ایک آدمی نے پوچھا کیا تمہارے پاس اس کی دوا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے کہا: ’’ہاں لیکن تم...
  10. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    تعلیم قرآن کا اجر: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "قیامت کے دن قرآن ایک لاغر نوجوان کی شکل میں آئے گا اور صاحب قرآن سے کہے گا کیا تم مجھے جانتے ہو ؟ میں وہ ہوں جو تمہارا رات کا ساتھی تھا۔ میں تمہاری گرم دوپہر میں تمہاری پیاس کی راحت تھا۔ ہر تاجر...
  11. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    تسبیح دائیں ہاتھ پر: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دائیں ہاتھ پر تسبیح شمار کرتے ہوئے دیکھا۔ (ابو داؤد، ترمذی)
  12. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جنت کا خزانہ: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن قیس سے فرمایا: "میں تجھ کو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں" انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ ارشاد فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ‘‘ (بخاری کتاب الدعوات باب قول لاحول و لاقوۃ)
  13. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    دنیا و آخرت کے فائدے: جب کوئی مسلمان ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو نماز سکھاتے اور ان کلمات کے ساتھ دعا کرنے کا حکم دیتے۔ ’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ.‘‘ ’’اے اللہ مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے۔‘‘ ایک شخص کو...
  14. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    قرآن کو خوش الحانی سے پڑھو: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کی کتاب سیکھو، اسے پختہ کرو اور اسے خوش الحانی سے پڑھو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے یہ قرآن نوجوان اونٹ سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔" (بھول جاتا ہے)۔ (السلسلۃ الصحیحۃ للالبانی۵۸۲۳...
  15. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ذکر الٰہی کی مجالس کی فضیلت: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو راستوں میں پھرتے ہیں اور اللہ کا ذکر کرنے والوں کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ جب وہ ایسے لوگوں کو پا لیتے ہیں جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو آواز دیتے ہیں کہ آؤ ہمارا مطلب حاصل ہو گیا۔...
  16. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    اللہ تعالی بندے کو یاد کرتا ہے : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں۔ جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوں۔ پس جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں۔ اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو...
  17. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ایک ہزار نیکیاں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کیا تم روزانہ ایک ہزار نیکیاں کمانے سے عاجز ہو؟ ایک سائل نے پوچھا کہ وہ ایک ہزار نیکیاں کیسے کمائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو سو دفعہ ’’سُبْحَانَ اللّٰہ‘‘ کہے گا اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں یا ہزار غلطیاں معاف کر...
Top