• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    جن کاموں کے لیے وضو کرنا سنت ہے ان کا بیان ۱۔ طواف کعبہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے وضو کیا پھر کعبہ کا طواف کیا۔ (بخاری الحج، من طاف بالبیت: ۴۱۶۱، مسلم ۵۳۲۱.) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’خانہ کعبہ کا طواف نماز کی طرح ہے سوائے اس کے کہ تم اس میں کلام کر سکتے ہو پس اس میں...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    جن کاموں کے لیے وضو کرنا واجب ہے ان کا بیان نماز: فرض نماز ہو یا نفل، نماز جنازہ یا کوئی اور نماز وضو کے بغیر قبول نہیں ہوتی۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے باہر آئے۔ آپ کے پاس کھانا لایا گیا۔ ہم نے عرض کیا آپ وضو نہیں کریں گے؟ تو آپ...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    موزوں پر مسح کرنے کابیان: سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک سفر میں، میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا۔ میں نے وضو کے وقت چاہا کہ آپ کے دونوں موزے اتار دوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’انہیں رہنے دو میں نے انہیں طہارت کی حالت میں پہنا تھا پھر آپ نے ان پر مسح...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    وضو کے دیگر مسائل: ۱۔ وضو کے اعضاء کا ایک ایک اور دو دو بار دھونا سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کا پانی منگوایا۔ اپنا چہرہ، اپنے دونوں ہاتھ اور اپنے پاؤں ایک ایک مرتبہ دھوئے اور فرمایا : ’’یہ وہ وضو ہے جس کے بغیر اللہ تعالیٰ نماز قبول نہیں...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    وضو کے بعد کی دعائیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص پورا وضو کرے اور پھر کہے: ۱۔(( اَشْہَدُ اَن لَّا إِلٰہَ اِلَّا ﷲُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہُ.)) ’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ وہ اکیلا ہے۔ اس کا کوئی...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    مسنون وضو کی مکمل ترتیب: ۱۔ وضو کرنے سے پہلے دل میں وضو کرنے کی نیت کریں۔ ۲۔ وضو کے شروع میں ’’بسم ﷲ‘‘ ضرور پڑھنی چاہیے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے فرمایا: ’’بسم ﷲ‘‘ کہہ کر وضو کرو۔‘‘ (نسائی، الطھارۃ، باب التسمیۃ عند الوضوء، ۸۷۔ ابن خزیمۃ: ۴۴۱ امام نووی نے...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    وضو کا بیان اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ۚ) (المائدہ: ۶) ’’اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اپنے چہروں کو...
  8. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    288- قرآن و سنہ اسلامک سنٹر، بلاک اے، آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس ہاؤسنگ سوسائٹی
  9. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    غسل کا بیان غسل جنابت کا طریقہ: غسل جنابت کرنے والا سب سے پہلے غسل کرنے کا ارادہ یعنی نیت کرے گا۔ ام المومنین میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کا ارادہ فرمایا تو سب سے پہلے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر شرمگاہ کو دھویا، پھر بایاں ہاتھ، جس سے شرمگاہ کو دھویا...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    حیض کے مسائل حیض اس سیاہی مائل خون کو کہتے ہیں جو بالغہ عورت کے رحم سے ہر ماہ نکلتا ہے۔ عام طور پر اس کی مدت تین سے سات دن تک ہوتی ہے۔ حیض و نفاس کے ایام میں ممنوع اعمال: ۱ ۔ نماز اور روزہ کی ممانعت: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب عورت حیض سے ہوتی ہے تو وہ نماز نہیں پڑھتی اور نہ...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    جنابت کے احکام مندرجہ ذیل حالتوں میں مسلمان مرد اور عورت پر غسل کرنا فرض ہو جاتا ہے: ۱۔ جوش کے ساتھ منی خارج ہونے کے بعد۔ (اس میں احتلام بھی داخل ہے) ۲۔ صحبت کے بعد۔ ۳۔ حیض کے بعد۔ ۴۔ نفاس کے بعد (وہ خون جو بچے کی پیدائش پر جاری ہوتا ہے) صحبت اور غسل جنابت: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    نجاستوں کی تطہیر کا بیان ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کر دیا اور لوگ اس کے پیچھے پڑ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: ’’اسے چھوڑ دو اور (جگہ کو پاک کرنے کے لیے) اس کے پیشاب پر پانی کا ڈول بہا دو۔‘‘ (بخاری، الوضوء، باب صب الماء علی البول فی المسجد، ۱۲۲ و مسلم، الطھارۃ، باب وجوب...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    رفع حاجت کے آداب بیت الخلا میں جاتے اور نکلتے وقت کی دعا: سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رفع حاجت کے لیے بیت الخلا میں داخل ہونے کا ارادہ کرتے تو فرماتے: ((اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآءِثِ)) ’’اے ﷲ! تحقیق میں تیری پناہ...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    طہارت کا بیان نماز کے لیے وضو شرط ہے۔ وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ اسی طرح وضو کے لیے پانی کا پاک ہونا شرط ہے۔ کنویں اور دریا کا پانی پاک: سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: ’’کیا ہم بضاعہ کے کنویں سے وضو کر سکتے ہیں؟‘‘ یہ ایک ایسا کنواں...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    حدیث کے معاملہ میں چھان بین اور احتیاط: اللہ تعالی فرماتا ہے: (وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ) (النحل: ۴۴) ’’اور ہم نے آپ کی طرف ذکر نازل کیا ہے تاکہ آپ لوگوں پر ان تعلیمات کو واضح کریں جو ان کی طرف نازل کی گئی ہیں تاکہ...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    کتاب و سنت کی اتباع کا حکم ارشاد باری تعالیٰ ہے: (الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا) (المائدہ ۵:۳) ’’(اے مسلمانوں) آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اور تم پر اپنی نعمت کو پورا کر دیا ہے اور تمہارے...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    خطبہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم إن الحمد لله نستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور انفسنا وسيئات اعمالنا، فمن يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، واشهد ان لا إله إلا الله واشهد ان محمدا عبده ورسوله، أما بعد، فإن خير الحديث كتاب الله، وخير الهديِ هديُ محمد، وشر الأمور محدَثاتها، وكل...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    مقدمۃ التحقیق قارئین کرام! نماز، دین کا انتہائی اہم رکن ہے۔ اس کی فرضیت قرآن مجید اور متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ تمام مسلمانوں کا نماز کے فرض عین ہونے پر اجماع ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیّدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا تو فرمایا: ’’پھر انہیں بتاؤ کہ اللہ تعالی نے ان پر...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    تمام تر حمد و ثنا اس اللہ کے لیے ہے۔ جس نے اپنے بندوں پر نماز فرض کی، اسے قائم کرنے اور اچھے طریق سے ادا کرنے کا حکم دیا، اس کی قبولیت کو خشوع و خضوع پر موقوف فرمایا، اسے ایمان اور کفر کے درمیان امتیاز کی علامت اور بے حیائی اور برے کاموں سے روکنے کا ذریعہ بنایا۔ اللہ کی حمد و ثنا کے بعد رسول...
  20. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم، أما بعد: گزشتہ پندرہ سالوں میں نماز نبوی کو جو شرفِ قبولیت حاصل ہوئی، جس طرح عامۃ المسلمین نے اس سے استفادہ کر کے اپنی نمازوں کی اصلاح فرمائی۔ پاکستان، ہندوستان، سعودی عرب بلکہ دنیا کے اکثر حصوں میں جس طرح اس کی اشاعت ہوئی یہ خالصتاً اللہ...
Top