• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    دبئی چوک صدر گول چکر کو ھی کہتے ھیں، اور ساگر روڈ پر جامع مسجد غفار اھلحدیث ھے، لیکن جہاں آپ نے نشاندھی کی ھے، آپ مین روڈ سے مخالف سمت میں چلے گے ھیں، یہیں سے واپس مین روڈ کی طرف آئیں حافظ جوس سے گزر کر مین روڈ کراس کریں اور سیدھا آگے کی جانب چلتے جائیں، اگلی مین روڈ یعنی سرفراز رفیقی روڈ سے...
  2. س

    آنکھیں اللہ کی امانت ہیں

    آنکھیں اللہ کی جانب سے امانت ھیں ، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اللہ رب العزت سے ان آنکھوں کی خیانت ھو جانے سے بچنے کے لیئے ان الفاظ میں پناہ ماگا کرتے تھے، کہ *وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَة * اے اللہ میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے (مکمل دعا آگے چل کر آئے گی) اور آپ سب لوگ خوب جانتے...
  3. س

    محدث انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھ۔۔ے

    انڈرائیڈ فون اور ٹیبلٹس کا استعمال عام ھو چکا ھے، سوشل میڈیا کے صارفین زیادہ تر انڈرائیڈ فونز پر ھی سوشل سائیٹس استعمال کرتے ھیں، محدث فورم کی انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھے، جس سے کافی فوائد حاصل ھو سکتے ھیں، اپلیکیشن سٹور پر محدث ایپ کی موجودگی سے ممبرز کی تعداد میں بھی غیر معمولی...
  4. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جی، بالکل یہ مسجد میں بھول گیا تھا، جبکہ اس مسجد کے وقف کے وقت میرا اپنا بھی کردار تھا، یہ سنہ 2000 کی بات ھے، اعظم مارکیٹ کے تین چار بھائیوں کی جائیداد میں سے یہ مسجد وقف کی گئی تھی، اس کے بعد یہاں دوبارہ جانے اتفاق ھی نہیں ھوا، اسی وجہ سے ذہن سے نکل گئی، کینال روڈ سے زیادہ سے زیادہ دو سو...
  5. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    بھائی یہ فیصل پارک ھے اور ساہواڑی روڈ پر واقع ھے، جبکہ فیاض پارک مین کینال بنک روڈ پر مغلپورہ چوک سے بالکل قریب ھے حمید پورہ روڈ الگ ھے، اس روڈ کو حمید پورہ روڈ نہیں کہتے غالباً رشید پورہ روڈ کہتے ھیں، میں مزید کنفرم بھی کر لوں گا، ان شاءاللہ جی یاد تو یہی آرہا ھے، کہ اس مسجد کا نام...
  6. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    شالا مار چوک سے شمالی لاہور کی جانب جلو تک کی مساجد کل لکھوں گا، ان شاءاللہ
  7. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    شالیمار لنک روڈ پر درس سٹاپ سے اندر کی ایک گراؤنڈ جسکا نام عظیم گراؤنڈ ھے، اس گراؤنڈ کے بالکل بالمقابل جامع مسجد کوثر اہل حدیث نزد عظیم گراؤنڈ درس بڑے میاں واقع ھے یہ مسجد شالیمار لنک روڈ سے مغرب کی جانب تقریباً ایک کلو میٹر اندر آبادی میں ھے شالیمار لنک روڈ سے مجاھد آباد بازار میں جامع...
  8. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    آج اسٹیشن سے مشرقی لاھور کی جانب مساجد کا محل وقوع دیکھتے ھیں اسٹیشن سے گڑھی شاھو چوک کی طرف جاتے ھوئے بوہڑ والا چوک سے دو سو میٹر کے فاصلے پر کیرن ھسپتال کے مین گیٹ سے بالکل قریب جامع مسجد دارالسلام اہل حدیث مین علامہ اقبال روڈ نزد کیرن (ریلوے) ھسپتال واقع ھے گڑھی شاھو چوک سے گڑھی شاہو پُل...
  9. س

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    دعا بہن، اور کنعان بھائی خصوصی طور پر آپ دونوں سے اور باقی تمام ساتھیوں سے التماس ھے کہ میرے کسی لفظ سے کوئی تکلیف پہنچی ھو تو اللہ کے لیئے معاف کر دیجئے گا، میرے دل میں آپ دونوں اور باقی سب کا بھی بہت اچھا مقام ھے اور آپ لوگ میرے دین کے ساتھی ھیں، اور میں اللہ سے اس بات کی پناہ مانگتا ھوں...
  10. س

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    @خضر حیات بھائی، آپکی سبھی باتوں سے متفق ھوں، سوائے اس ایک تشبیہ کے اشیاء کے فتنہ ھونے یا نہ ھونے یا خدشہ ھونے کا فیصلہ فی زمانہ حالات و واقعات کے مطابق اجتہاد کرکے کیا جا سکتا ھوتا ھے، جبکہ عورت ذات کے فتنہ ھونے اور اسکے فتنہ کے ممکنہ خطرے و خدشے سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود...
  11. س

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    اس دھاگے پر میرا موضوع صرف خواتین کے انٹرویوز کے بارے تھا، جبکہ غیر متعلقہ موضوعات پر بات کچھ زیادہ ھی کر لی گئی، جن کے لیئے الگ سے باقاعدہ تھریڈ بنانا چاھیئے تھا، جیسا کہ 1- سوشل میڈیا پر مرد و زن کے اکاؤنٹس اور ایک دوسرے کے اکاؤنٹس میں ایڈ ھونا اختلاط ھے 2- عورت ذات فتنہ ھے یا نہیں؟ فتنہ...
  12. س

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    بھائی، غالباً آپ باکرہ کی بجائے بالغہ کی بات کر رھے ھیں، بالغہ اور باکرہ میں فرق ھوتا ھے، بالغہ، بلوغت کی مخصوص جسمانی تبدیلیوں کے آجانے کو بالغہ کہا جاتا ھے اسکے لیئے عمر کی حد میں دو چار سال آگے پیچھے ھو سکتے ھوتے ھیں، لہذا بلوغت کی عمر متعین کرنا نا ممکن سا کام ھے، جبکہ باکرہ، ثلاثی...
  13. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    @محمد نعیم یونس بھائی، میں بستر پر سونے کے لیئے لیٹ گیا تھا، لیٹے لیٹے پانچ منٹ موبائل سے فورم پر نظر مارنے کے لیئے کھولا تھا، تو اس نشے نے ڈیڑھ گھنٹہ لگوا دیا، ابتسامہ
  14. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    اور اندرون لاھور کی سب سے اھم مسجد تو رہ ھی گئی،ابتسامہ یعنی 5-چیمبر لین روڈ پر جماعت الدعوہ کا سابقہ مرکز اور موجودہ اہل حدیث مسجد مذکورہ بالا مساجد اندرون شہر کی مساجد ھیں، ممکن ھے کوئی مسجد رہ بھی گئی ھو،
  15. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    اکبری منڈی کے باھر تھانہ ھے اس تھانے میں مسجد بھی ھے، اس تھانہ والی مسجد میں ظہر اور عصر کی نماز اہل حدیث جماعت کا وقت الگ ھے اور دوسرے مسلک والے اپنے وقت پر الگ جماعت کرواتے ھیں، یہاں کی اہل حدیث جماعت دھڑلے والی ھے جنہوں نے تھانہ میں بھی اپنا رعب جما رکھا ھے، ابتسامہ انہی تاجروں کی رھائشیں...
  16. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    یوکے سنٹر اسحاق مسجد اہل حدیث اندرون شیرانوالہ گیٹ کی کافی شہرت سنی ھے کہ وہاں بہت ھی اچھا انتظام انصرام ھوتا ھے، رمضان میں تو مسجد نبوی والے مناظر ھوتے ھیں، ابھی تک یہاں نماز پڑھنے کا موقع نہیں بن پایا، یہاں ایک دارلافتاء بھی بنایا گیا ھے، جہاں محترم استاذ عطاء الرحمن علوی صاحب ظہر کے بعد...
  17. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    بادامی آٹو مارکیٹ میں بھی اہل حدیث مسجد ھے، جہاں کافی زیادہ نمازیوں کی گنجائش ھے اور انتظام انصرام بھی کافی اچھا ھے، عام نمازوں میں بھی نمازیوں کی کافی اچھی خاصی تعداد ھوتی ھے، شیخ صدیق صاحب یہاں جمعہ پڑھاتے ھیں
  18. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    شیش محل روڈ پر مکتبہ سلفیہ سے متصل مسجد ھے
  19. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    اسی ایک مسجد شاہ عالم الیکٹرک مارکیٹ جو کہ بابا قلفی والا کے بلمقابل ھے، اس میں بھی ایک اہل حدیث مسجد ھے جسکا نام مجھے یاد نہیں آ رھا، اسکے بانی حافظ ادریس صاحب ھیں جو کہ الیکٹرک مارکیٹ میں اپنے کاروبار کے اعتبار سے اور دعوتی سرگرمیوں کے لحاظ سے مشہور ھیں، یہ مسجد انہوں نے اپنے سابقہ گھر میں...
  20. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    انس مسجد موتی بازار میں نہیں ھے بلکہ یہ مسجد شُو مارکیٹ (سول والا بازار) میں ھے، لوہاری گیٹ سے بھی اس کا راستہ آتا ھے لیکن اصل راستہ مین شاہ عالمی بازار سے فوارہ والا چوک اور پھر فوارہ والا چوک سے شُو مارکیٹ کے اندر چلے جائیں تو گلیوں میں آتی، پیدل جانے کا راستہ ھے، کاروباری اوقات میں موٹر...
Top