السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ،
ایک بھائی نے تعارفی سیکشن میں اپنا تعارف کروانے کا کہا، جسکے لیئے بندہ ناچیز یہاں حاضر ھوا ھے،
میرا نام میرے دادا جان چوہدری محمد علی رحمہ اللہ نے محمد سجاد تجویز فرمایا اور باقی سب اہل خانہ نے آپ کی تجویز کو من و عن قبول کر لیا،
میرا آبائی و پیدائشی شہر،...