• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    کفیل اور غیر ملکی ورکروں کے تعلقات، سعودی سکالر نے انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا

    یہی تو غریب کا استحصال ھے، جاگیرداروں اور سرمایہ داروں نے ھمیشہ مزدور کے حقوق کا استحصال ھی کیا ھے،،،، اور یہ سپلائی کمپنیز بھی اسی ڈگر پر ھیں اور مزدور کے استحقاقات کی پامالی کرتی ھیں
  2. س

    کفیل اور غیر ملکی ورکروں کے تعلقات، سعودی سکالر نے انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا

    مزدور محنت کرے، اپنی جسمانی قوت خرچ کرے اور معاوضہ کفیل لے جائے یہ کہاں کا انصاف ہے؟ یہ تو زیادتی و ظلم ھے
  3. س

    تجویز دعوت کُکڑی

    درس ھی بہتر رھے گا،،،،، موضوع داعیء دین کا کردار، پیش آمدہ مشکلات، اور دعوتِ دین کا طریقہ کار
  4. س

    تجویز دعوت کُکڑی

    جی محترم بھائی، موقعے سے فائدہ اٹھایا جائے گا پوچھنا تو اِک بہانہ ھے، دراصل پوچھنے کی آڑ میں بتلانا مقصود ھے، ابتسامہ
  5. س

    تجویز دعوت کُکڑی

    بھائی علماء کی مجلس میں عامی بھی تو استفادہ اٹھاتے ھی ھیں لہذا صداقت کی برفی سے آپ اور ھم جیسے عامی بھی بھرپور فائدہ اٹھائیں گے
  6. س

    تجویز دعوت کُکڑی

    @ابن آدم بھائی اگر آپ موقع دیں تو سویٹ ڈش کے طور پر تمام علماء کو لاہور کی سب سے ٹاپ کلاس کھوئے والی برفی کھلانا چاہوں گا، برفی کے شوقین حضرات کو تو پسند آئے گی ھی،،، ساتھ ھی ساتھ باقی بھی شوقین ھو جائیں گے،، ان شاءاللہ
  7. س

    تجویز دعوت کُکڑی

    نہ نہ بھائی یہ ظلم نہ کیجیئے گا،،،،،،،،، بکری کیساتھ پک پک کر چورن کوئی ری ایکشن نہ کرجائے اور آپ پر جمال گھوٹے کا الزام نہ لگ جائے ، ابتسامہ لہذا چورن کو چورن ھی رہنے دیں،،،،، کڑاہی مسالہ نہ بنائیں ویسے بکرا ھوتا تو جلدی گَل جاتا،،،،،،،،، لیکن چونکہ مادی پسندی غالب لگ رہی ھے لہذا بکری کو اچھی...
  8. س

    تجویز دعوت کُکڑی

    کوئی مادیت پسند ھے تو کوئی مادی پسند،،،،،، ابتسامہ اگر آپ "دعوتِ کُکڑی" کی بجائے "کُکڑ دعوت" رکھتےتو اور زیادہ پُرکشش ھوتا، بہرحال، نعیم بھائی آپ نے دعوت دی بہت مشکور ھوں، اور علماء کی اس مجلس میں شمولیت میرے لیئے باعث اعزاز ھوگی
  9. س

    کیا باجماعت نمازتراویح عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی ایجادہے؟

    جزاك الله الجنة الفردس
  10. س

    گھر میں کسی برتن میں پیشاب جمع کر کے نہ رکھا جائے :

    گھروں میں بچوں کے لیئے یورِین ٹب، مریضوں کے لئے یورین بوتلیں استعمال کرنے بعد درج بالا فرمان مصطفی کی روشنی میں جلد از جلد خالی کر دینے چاہئیں، اسی طرح کموڈ وغیرہ میں بھی استعمال کے بعد خوب پانی بہا دینا بہتر معلوم ھوتا ھے واللہ اعلم
  11. س

    مقلدین سے دس سوالات :

    نہ تو قرآن و حدیث کو مننے والے ھیں اور نہ ھی ابو حنیفہ کو ماننے والے مُذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَٰلِكَ لَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ وَلَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ ۚ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا وه درمیان میں ہی معلق ڈگمگا رہے ہیں، نہ پورے ان کی طرف نہ صحیح طور پر ان کی طرف اور جسے اللہ...
  12. س

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    و علیکم السلام و رحمۃاللہ و برکتہ نعیم بھائی ملاقات کونسی جگہ پر ھے اور خالی نشستوں سے کیا مراد ھے؟
  13. س

    رمضان کی تیاری اور تجاویز بتلائیں.. عنداللہ ماجور ھوں

    السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ، مسلم بھائیو اور بہنو ! رمضان کی آمد آمد ھے،، بہت بڑی سعادت کا ملمع رحمت شروع ھو رہا ھے، آپ نے اس برکت والے ماہ سے بھرپور استفادہ اٹھانے کے لیئے کیا تیاری کی ھے؟ اس رمضان المبارک میں آپ کا کیا پلان ھے؟ اپنی تیاری کا بھی بتلائیں اور رحمتیں سمیٹنے کی اچھی اچھی...
  14. س

    ابواالبیان رفعت کا تعارف

    ماشاءاللہ ، اللہ سبحانہ وتعالٰی آپکے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے
  15. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    حفیظ سنٹر گلبرگ کی چھت پر بھی اہل حدیث مسجد ھے، ایسے ھی لبرٹی مارکیٹ میں جامع مسجد اعظم اہل حدیث واقع ہے
  16. س

    اہل حدیث میگزین کے نام اور معلومات

    ماہنامہ ضیائے حدیث دارلسلام سے پبلش ھوتا ھے
  17. س

    انگلش ہیلپ سنٹر

    @طلحہ خان محترم اتنی لمبی جاب !
  18. س

    مقلدین سے دس سوالات :

    جواب تو وہ دیتا ھے جو سچا ھو، حق پر ھو، مہج نبوی پر ھو، فہمِ صحابہ پر ھو، طریق ِ اسلاف پر ھو، دل میں کوڑھ نہ ھو، حدیث سے دشمنی نہ ھو، تاویل نہیں حکم نبوی پر عامل ھو، متعصب نہ ھو، اپنی اندھی تقلید پر متشدد نہ ھو، حق اور باطل کے پیمانے میں تمیز ختم کرنے والا نہ ھو، دین اسلام کا ملاوٹی مجرم نہ ھو،...
  19. س

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    @محمد نعیم یونس بھائی مصروفیت کی وجہ سے صرف دس فیصد تک امکان ھے کہ میں شریک ھو سکوں، اگر شرکت نہ کر سکا تو پھر بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Top