• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    دور جدید میں مصلحتِ خاموشی!

    خیر و بھلائی اور امر بالمعروف کی باتوں میں تو خاموش نہیں رہنا چاہیے، عام حالات میں ایسی باتوں پر خاموشی اختیار کرنا یقیناََ جرم ھے، "من کان یومن بالله والیوم الآخر فلیقل خیراً " جبکہ فتنہ والی بات کرنے سے بہتر ھے کہ کی ھی نہ جائے " او ليصمت " اس کا مطلب یہی ھے کہ فتنہ پردازی کرنا، گناہ و...
  2. س

    سچی توبہ

    سچی توبہ جب ھر دَر بند ھو جائے تو سبھی جانب مایوسی نظر آتی ھے،لیکن روشنی کی ایک کرن اور امید کا ایک دروازہ انسان کی خاطر وقتِ معین تک کُھلا رہتا ھے، اور وہ روشنی اور امید یہ ھے کہ اپنے رب کے حضور گناھوں سے ھمیشہ کے لیئے سچی پکی اور خالص توبہ،جی ھاں خالص توبہ، اللہ تعالی اسی سچی توبہ کا تذکرہ...
  3. س

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    ماشاءاللہ، اتنی چھوٹی عمر میں اتنا زیادہ علم حاصل کر چکیں اور اتنی زیادہ دینی خدمات سرانجام دے چکیں،،،،،بہنا، اللہ قبول کرے مجھے بے حد خوشی ھو رھی ھے کہ خواتین میں اسلام کی تڑپ رکھنے والی آپ جیسی بہنیں آج بھی موجود ھیں، اور یہ بات ھمارے لیئے قابل فخر ھے، میری دعا ھے کہ اللہ آپ کو آپکی...
  4. س

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    @محمد عامر یونس بھائی انگھوٹھا بڑا ھے اور اس کے نیچے کوئی کم از کم چار آئیکون آ جاتے ھیں،،،، دبانا پسند والا تھا اور غلطی سے نا پسند والا دب گیا۔۔۔۔۔۔۔ معذرت بھائی جان،،،،،،،یہ ٹچ فون استعمال کرنے کی وجہ سے ھوا ماشاءاللہ پوسٹ بہت ھی شاندار، اعلی مدلل اور لاجواب ھے اللہ آپکو جزائے خیر دے...
  5. س

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    بارہ چودہ سال بعد یوں دعوی کرنا بھی کسی 'حکمت' سے خالی نہ لگ رھا ھے
  6. س

    عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست

    بھائی مجھے بھی اس عربی کلاس میں شامل کر لیں، اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ کلاس کہاں ھو رھی ھے، لنک کیا ھے؟
  7. س

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    "حاسبوا قبل ان تحاسبوا " یہ بہت اچھا موضوع ھے بہ نسبت اس کے کہ "حاسبوا قبل ان تنام " کو موضوع بنایا جائے جزاکم اللہ خیرا
  8. س

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    طلحہ خان صاحب شاید یہ کہنا چاہ رھے ھیں، کہ محاسبہ کے عمل کو کسی ایک وقت کے ساتھ مخصوص نہیں کرنا چاہیئے، کیونکہ ایسا کرنا مسنون عمل سے ثابت نہیں ھے، اور محترم اسحاق سلفی صاحب کا مؤقف یہ ھے کہ رات کی نیند موت کا بھائی ھے لہذا ماقبل اپنا محاسبہ کر لینا بہتر ھے کہ سارا دن کی کمی کوتاہیوں و لوگوں...
  9. س

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    میرا ذاتی تجزیہ ھے ایک جماعت کے بارہ میں، ان کے ھاں باقاعدہ ایک شعبہ ھے جو اپنی جماعت میں سے اکثر امراء کیساتھ پرسنل سیکرٹری کے لیئے خوبصورت امرد نوجوانوں کی تلاش کرکے انکی ڈیوٹی امراء کیساتھ لگاتے ھیں، اللہ ھمیں فتنوں سے محفوظ رکھے
  10. س

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    سلف نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کو بُرا نہیں جانتے تھے، بلکہ داڑھی مونچھ نکلے بغیر چھوٹی عمر کے ایسے نوجوانوں سے خلوت کو ناپسند کرتے تھے اور انکی طرف نظریں ٹکا کر دیکھنے کو بھی بُرا سمجھتے تھے خلوت کرنا اور تعلیم و تربیت کرنا میں فرق کیجیئے @
  11. س

    ایک پاکستانی کی آہ!

    کمی ھمیشہ دھتکارا ھی جاتا، چودھری کے لیئے جتنی بھی محنت، وفا کر لے، چودھری کے نزدیک کتوں جیسا ھی ھوتا ھے، چودھری مارتا دباتا بھی ھے تو بیچارہ کمی کچھ بول نہیں سکتا، بلکہ چودھری کو بتیسی ھی دکھانا پڑتی ھے ھمارا المیہ یہ ھے کہ جنکے ھاتھوں میں ھم نے بھاگ دوڑ پکڑائی ھوئی ھے انہوں نے خود کو بھی...
  12. س

    فرانسیسی میگزین کا پھر گستاخانہ خاکے شائع کرنیکا اعلان !!!

    *مسلم کا مؤقف* *يورپين نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى جو توہين كى وہ ہم سب نے سنى، چنانچہ اس سلسلہ ميں ہمارا موقف كيا ہونا چاہيے* ؟ *اور ہميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا دفاع كس طرح كرنا ہو گا* ؟ الحمد للہ: اول: پہلى بات تو يہ ہے كہ ان بےوقوفوں اور مجرموں نے ہمارے نبى كريم صلى اللہ...
  13. س

    فرانسیسی میگزین کا پھر گستاخانہ خاکے شائع کرنیکا اعلان !!!

    بھائیو، محبتِ رسول میں لکھنے پر اللہ آپکو بہترین جزا دے، اپنے عرش کا سایہ ، جنت الفردوس کا داخلہ، اور دیدار الہی بلاشبہ بہترین جزا ھے
  14. س

    ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﭘﮑﺎﺭﯾﮟ ﮔﮯ ‏( ﺣﻤﺪ)

    ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﺭﺗﺒﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﮯ ﻋﺮﺵ ﻭ ﮐﺮﺳﯽ ﺳﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﻨﺖ ﮐﻮ ﺳﺠﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺳﺠﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻧﮧ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﮧ ﺑﮑِﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﮭُﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻧﻐﻤﮧ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﮯﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺪﺩ ﻧﻌﺮﮦ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﺮ ﮐﻮ ﺟﮭﮑﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﮭﮑﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻭﮨﯽ ﺣﺎﻓﻆ ﻭﮨﯽ ﻧﺎﻇﺮ ﻭﮨﯽ ﻗﺎﺩﺭ ﻭﮨﯽ ﻧﺎﺻﺮ عرش و...
  15. س

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    ر اکر بھائی، نئی پوسٹ کیسے کرتے ھیں اس کا طریقہ بتا دیجئے، مین نے ایک مضمون لکھا تھا سوچا آپ کے فور م پر شیئر کرتا ھوں لیکن سمجھ نہیں آئی کہ نئی پوسٹ کیسے بنے گی
  16. س

    گناہ کی پہچان !!!

    السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ بھائی جزاک اللہ خیرا، یہ بات سمجھا دیجیئے کہ کتنے ھی ایسے لوگ ھیں کہ جو گناہ کرکر عادی ھو چکے ھیں،، ایسے لوگوں کے دل میں تو گناہ والے عمل کے گناہ ھونے کا تصور ھی ختم ھو چکا ھوتا ھے، تو ایسے لوگوں کے دلوں میں گناہ کا کھٹکا کیسے ھو سکتا ھے؟ دوسرے وہ لوگ ھیں کہ جو...
  17. س

    بچوں کے لئے مفید سائٹس!

    بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  18. س

    قرآن ہی ہدایت ہے !

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
  19. س

    بریلویت کے شرکیہ و کفریہ عقائد؟؟؟

    برصغیر کے مسلمانوں میں توحید ختم کرنے کی انگریزی سازش کو پروان چڑھانے میں احمد رضاخان بریلوی مشرک نے بھرپور شیطانی کردار ادا کیا۔
Top