• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Bint e Rafique

    عورت کی چھٹی حس.

    عورت ذات کو اللہ نے چھٹی حس اتنی تیز دی ہے کہ وہ کسی بھی مرد کی نظروں سے اپنے بارے میں اسکی نیت کو جان لیتی ہے۔ حتیٰ کہ اگر کوئی اسے چھپ کر بھی گھور رہا ہو تو اسے احساس ہو جاتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے۔ اللہ نے اسے یہ صلاحیت اس لیے دی ہے کہ وہ جان سکے کہ کون اس کے لیے اچھا ہے اور کون برا۔...
  2. Bint e Rafique

    قدیم ماؤں کی یادداشت.

    قدیم مائیں ۔۔۔۔۔!! راوی بیان کرتے ہیں کہ ایک قصبے میں وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ گواہ قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔وکیل بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا: مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟مائی بشیراں: ہاں قدوس۔ میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔...
  3. Bint e Rafique

    کینسر کے لیے کچھ گھریلو ٹوٹکے.

    کینسر ایک ایسا مرض ہے جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا اور ڈاکٹر بھی اس کے سامنے بے بس ہوجاتے ہیں لیکن اس آدمی نے کینسر ہونے کے بعد ایسا مشروب کا استعمال کیا کہ کچھ ہی دن میں یہ ٹھیک ہوگیا اور ڈاکٹر بھی اس کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے۔ کینسر کے علاج کے لئے کیموتھراپی کی جاتی ہے جو کہ انتہائی...
  4. Bint e Rafique

    اخروٹ کی افادیت.

    اخروٹ کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر آپ روزانہ اخروٹ کھائیں تو آپ دل کی بیماریوں اور کولیسٹرول جیسے مسائل سے بہت دور رہ کر ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف پینسلوینیا کی ماہر غذا ڈاکٹر پینی کرس کا کہنا ہے کہ اگر پانچ...
  5. Bint e Rafique

    دنیا کی مثال.

    ایک بزرگ کسی شہد بیچنے والے کے قریب سے گزرے . انھوں نے دیکھا کہ شہد کے برتن پر بے شمار مکھیاں بیٹھی ہیں . وه بزرگ وہیں کھڑے ہو کر برتن کو دیکھنے لگے . جب شہد پر حد سے زیادہ مکھیاں بیٹھ گئیں تو دکاندار نے حسب معمول مکھیاں اڑانے کیلئے ہاتھ والا پنکھا ہلایا . جو مکھیاں برتن کے کناروں پر بیٹھی تھیں...
  6. Bint e Rafique

    وہ عورتیں.

    جو سِل پر سرخ مرچیں پیس کر، سالن پکاتی تھیں صبح سے شام تک مصروف ،لیکن مسکراتی تھیں بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر،ملنے آتی تھیں جو دروازے پہ رک کر،دیر تک رسمیں نبھاتی تھیں پلنگوں پر نفاست سے، نئی چادر بچھاتی تھیں بصد اسرار مہمانوں کو،سرہانے بٹھاتی تھیں دعائیں پھونک کر بچوں کو، جو بستر پر سلاتی...
  7. Bint e Rafique

    کھیرے کے فوائد.

    کبھی آپ نے کسی ایسے سستے پھل (جسے ہم سبزی سمجھتے ہیں) کے بارے میں سنا ہے جو باآسانی دستیاب ہو اور جس کا استعمال آپ کے جسم کے اندر اور باہر حیرت انگیز کمالات لاتا ہو؟ مرغن غذاؤں کے ساتھ سلاد کے طور پر کھائیں یا اپنے نونہال کو اسنیک کے طور پر دیں، تھکاوٹ سے چور آنکھوں پر رکھ کر تھکاوٹ سے چھٹکارہ...
  8. Bint e Rafique

    نا محرم کی محبت.

    نا محرم کی محبت آپکے ایمان کی تجارت کا نام ہے جس میں آپ روز تھوڑا ایمان بیچتے ہیں اور بدلے میں وہ محبت خریدتے ہیں جو آپ کا سکون برباد کرکے رکھ دیتی ہے آپ کے اعمال ضائع کرتی ہے آپ کو بے حیائی پہ بے باک بنا دیتی ہے آپ کے اخلاق میں نرمی کی بجائے غصہ رھتا ہے۔ ایک دن آپ کو کے وقار اور خود داری تمام...
  9. Bint e Rafique

    غریب اللہ کی نگاہ میں. تحقیق مطلوب ہے.

    ✔ غریب اللہ کی بارگاہ میں أبو ذر الغفاري رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مسجد میں موجود تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم مجھے دیکھ کر بتاؤ کہ مسجد میں تمہارے سامنے کون سا شخص سب سے بلند تر حیثیت کا مالک ہے ، میں نے اس بات کا...
  10. Bint e Rafique

    ایک بے گناہ انسان کا قتل گویا پوری انسانیت کا قتل ہے.

    فَـبَعَثَ اللّـٰهُ غُـرَابًا يَّبْحَثُ فِى الْاَرْضِ لِيُـرِيَهٝ كَيْفَ يُوَارِىْ سَوْءَةَ اَخِيْهِ ۚ قَالَ يَا وَيْلَتَـآ اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُـوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُـرَابِ فَاُوَارِىَ سَوْءَةَ اَخِىْ ۖ فَاَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِيْنَ "پھر اللہ نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدتا تھا تاکہ اسے...
  11. Bint e Rafique

    اس پوسٹ پر تبصرہ مطلوب ہے

    سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے پانچ بندروں کو ایک کمرے میں بند کیا۔ پھر اس کمرے میں انہوں نے ایک سیڑھی کے اوپر کچھ کیلے رکھ دیے۔ کیلوں کو دیکھ کر جب بھی کوئی بندر سیڑھی پر چڑھنا شروع کرتا ۔۔۔ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے پانچ بندروں کو ایک کمرے میں بند کیا۔ پھر اس کمرے میں انہوں نے ایک سیڑھی کے اوپر کچھ...
  12. Bint e Rafique

    نا محرم مردوں کے درمیان بے پردہ خواتین کی تصاویر.

    نامحرم مردوں کے درمیان بے پردہ خواتین کی تصاویر۔۔ میری ان عزیز نیک بہنوں، بیٹیوں کے نام جو اپنی پروفائل پر اپنی تصاویر کے بجائے دوسری ماڈرن خواتین کی تصاویر یہ سوچ کر لگاتی ہیں کہ اپنی ذاتی تصویر نہیں لگائی تو بے پردگی جیسے بڑے گناہ کا بھی ارتکاب نہیں ہوا اور نہ ہی تصاویر کاکسی شخص کے ذریعے غلط...
  13. Bint e Rafique

    لٹیرے حکمران یا یا بیوقوف عوام.

    ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔وزیر نے سوچا کہ سب کے سامنے 100 جوتے کھانے سے تو بہت بے عزتی ہو گی اس لئے 100 پیاز کھا لیتا ہوں۔جب اسے پیاز کھانے کو مہیا کئے گئے...
  14. Bint e Rafique

    اگر صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو مندرجہ زیل باتوں پر عمل کریں.

    دماغ کو صحت مند رکھنا ہے تو۔۔۔۔۔ دماغ انسانی جسم کا وہ انتہائی اہم حصہ ہے جو انسان کے تمام اعضا کو صبح شام کنٹرول کرتا ہے اور روز مرہ کی چند عام سی عادات اس اہم ترین حصے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ انسانی جسم کا ایسا نازک حصہ ہے جو بہت جلد آپ کی غلطیوں اور حرکات سے بڑے صدمے...
  15. Bint e Rafique

    شریں کا درخت ایک تمثیلی کہانی.

    شیریں کا درخت میرے گاؤں کے ساتھ اک ملحقہ گاؤں ھے ،کوٹلہ چاکر خان ، وہاں کے اک درویش کسان آدمی کے ہاں ہم لسی پینے گئے. اس بھلے مانس کی آدھ ایکڑ زرعی اراضی تھی ،کہنے لگا میری آدھا ایکڑ زمین سالوں سے یوں استعمال میں ھے، ،کہ ہر سال چیت کے موسم میں "شَریں " جو مقامی بہت دراز اور معقول سفید Bark کا...
  16. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم. شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. الحمدللہ سورة المائدہ کی ترجمہ تشریح تعارف سورة. سورة المائدہ. مدنی سورت. رکوع. 16. آیات. 120. مستدرک حاکم میں ہے حضرت جبیر بن نفیر رح فرماتے ہیں کہ حج کے لئے گیا وہاں حضرت اماں عائشہ رضی اللہ عنہ کی خدمت...
  17. Bint e Rafique

    حکومتی ڈنڈا۔

    ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔مولی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہو گزارہ بہت مشکل تھا ۔اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔ مولوی صاحب نے...
  18. Bint e Rafique

    پردہ کی آڑ میں.

    شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی، ادب کی آڑ میں ترغیب رومانی نہیں جاتی ، "خدا" معلوم کیا انجام ہوگا نسل آدم کا، وطن سے فاحش نغموں کی فراوانی نہیں جاتی ، عذاب آے تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے، نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی ، کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے، کہیں...
  19. Bint e Rafique

    قوم لوط کے تین گناہ.

    قوم لوط کے تین گناہ۔ حضرت لوط علیہ سلام کی قوم انتہائی قبیح اور مذموم فعل میں مبتلا تھی- یعنی "ہم جنس پرست" تھے -حضرت لوط علیہ سلام کے مسلسل سمجھانے بجھانے پر بھی یہ قوم ٹس سے مس نہ ہوئی اور آخر الله کی ازلی سنّت کے مطابق عذاب کا شکار ہوگئی - لیکن قرآن سے ایک چیز یہ بھی ظاہر ہوتی ہے کہ یہ قوم...
  20. Bint e Rafique

    میرے خیال میں آواز کا پردہ

    عورت کی آواز بھی عورت ہے اس کا بھی پردہ کریں ایک مسئلہ یہ ہے کہ جس طرح خواتین کے لیے اپنے جسم کو نامحرم مردوں سے چھپانا ضروری ہے ، اسی طرح اپنی آواز کو بھی نامحرم مردوں تک پہنچنے سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے، البتہ جہاں ضرورت ہو وہاں نامحرم مرد سے پردہ کے پیچھے سے بات کرسکتی ہے، اسی طرح ٹیلی فون...
Top