• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Bint e Rafique

    جنت میں درجات.

    *جنت میں درجہ* جنت میں ایک شخص کا درجہ اچانک بلند کردیا جاتا ہے تو وہ یہ پوچھتا ہے کہ ایسا کیسے ہوا؟ تو اسے جواب دیا جاتا ہے کے تمھاری اولاد نے تمھارے لیئے مغفرت کی دعا کی ہے"(سنن ابوداؤد ) إِن يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّا أُخِذَ مِنكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ...
  2. Bint e Rafique

    اللہ پاک تمام مسلمانوں کے حالات سنوار دے

    دعا کیجۓ اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا انت اے ﷲ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا...
  3. Bint e Rafique

    چھوٹی سی نیکی.

    ایک دانشمند مضمون نگاری کے لئے سمندر کا رخ کیا کرتا تھا- اس کی عادت تھی کہ کام شروع کرنے سے پہلے وہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کیا کرتا تھا۔ایک روز وہ ساحل پر ٹہل رہا تھا تو اسے کچھ دور کنارے پر ایک انسانی ہیولا کسی رقاص کی مانند حرکت کرتا دکھائی دیا- وہ متجسس ہوا کہ یہ کون شخص ہے جو دن کا آغاز رقص...
  4. Bint e Rafique

    حکومتی مینجمنٹ.

    کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے, اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا بادشاہ اسے ان کتوں کے آگے پھنکوا دیتا کتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر مار دیتے۔ایک بار بادشاہ کے ایک خاص وزیر نے بادشاہ کو غلط مشورہ دے دیا جو بادشاہ کو بلکل پسند نہیں آیا اس نے فیصلہ سنایا...
  5. Bint e Rafique

    میں راضی ہوں.

    امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘ شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘اس نے کہا جی ہاں بہت خوش ہوں‘ ہو سکتا ہے اس شخص نے کوئی...
  6. Bint e Rafique

    لہسن کے طبی فوائد.

    لہسن ایک ایسی سبزی ہے جس کا استعمال قدیم زمانے میں رہنے والے لوگ بھی کیا کرتے تھے اور اس کی افادیت سے کبھی انکار نہیں کیا گیا۔مصری، رومن، ایرانی، یہود، عرب اور دنیا کی تمام اقوام نے لہسن کے فوائد پر کافی کچھ لکھا ہے اور اسے کبھی بھی خطرناک یہ نقصان دہ نہیں کہا گیا۔ان تمام فوائد کی سجہ سے اسے...
  7. Bint e Rafique

    شرک کب شروع ہوا؟

    سوال ۔شرک کب اور کیسے شروع ہوا۔؟؟؟ اللہ تعالی نے انسانوں کی رہنمائی کے لیے اس دنیا میں تقریبا ایک لاکھ چوبیس ہزار یا کم و پیش پیغمبر بھیجے۔جنہوں نے اپنی اپنی امت کو توحید کی دعوت دی کیونکہ کفر و شرک سے پاک ایمان ہی قابل قبول ہے۔ اسی طرح نوح علیہ اسلام کو بھی اللہ تعالی پیغمبر بنا کر بھیجا ۔ان...
  8. Bint e Rafique

    دجال کے بارے میں آگاہی

    دجال پوری دنیا پر چھا گیا ہے _ مگر ہم لوگ ابھی تک یہ سمجھ رہیں ہیں کہ وہ آنے والا ہے _ میں نے اس چالیس سالہ زندگی میں کسی ایک مسجد میں کسی ایک مولوی صاحب سے بھی دجال کا ذکر نہیں سنا اور نہ ہی سکولوں اور کالجوں کے اسلامیات کے کتابوں میں اس کا ذکر دیکھا _ اپنے گاؤں میں جس سے بھی پوچھتا ہوں دجال...
  9. Bint e Rafique

    شیطان دو سمتیں بھول گیا ؟

    شیطان دو سمتیں بھول گیا _____!! جب شیطان نے کہا کہ اے اللّٰہ ! میں اولاد آدم پر دائیں بائیں ، آگے پیچھے چاروں طرف سے حملے کروں گا۔ تو فرشتے یہ سن کر حیران ہوئے۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا..! اتنے متعجب کیوں ہورہے ہو؟ فرشتوں نے کہا: "اے اللّٰہ ! اب تو ابن آدم کیے لئے مشکل ہوگئی ہے، وہ تو اس مردود...
  10. Bint e Rafique

    تدبر قرآن

    *تدبر قرآن ..... کامیابی کے اصول سوره طه کی ایک آیت کے تناظر میں* کہا جاتا ہے کہ کامیابی و کامرانی اور متعین مقاصد کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ مضبوط پلاننگ اور ٹھوس لائحہ عمل تیار کیا جائے جو درج ذيل علمی بنیادوں پر قائم ہوں جیسے : 1- مثبت سوچ یا مثبت انداز فکر (positive attitude ) 2- مشترکہ...
  11. Bint e Rafique

    شہر کی کنجیاں.

    (شہر کی کنجیاں) ہجرت کے پندرہویں سال حضرتِ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسلامی لشکر کے قائدیں حضرتِ عمرو بن عاص، شرجیل بن حسنہ(1) اور ابو عبیدہ رضی اللہ عنہم کو مقدس سر زمیں کے حکمرانوں کی طرف روانہ کیا تا کہ وہ شہر کی کنجیاں ان قائدیں کےسپرد کر دے لیکن حکمران پادری جعفروینوس نے شہر کی کنجیاں...
  12. Bint e Rafique

    ایک مذاق ایک سبق.

    آپ نے ملا نصر الدین کا نام تو سنا ہو گا۔ یہ شخص ترکی کا ایک مسخرہ تھا جس طرح ہمارے ہاں ملا دو پیازہ اور شیخ چلی کے لطیفے مشہور ہیں، اسی طرح ترکی میں ملا نصر الدین کے لطیفے بڑے مزے لے لے کر بیان کیے جاتے ہیں۔کہتے ہیں ملا نصر الدین یوں تو نہایت عقل مند اور عالم فاضل شخص تھا مگر لوگوں کی اصلاح اور...
  13. Bint e Rafique

    طبی مشورے.

    طبی مشورے. ....! ہم اکثر بیمار ہونے کے بعد سوچتے ہیں کہ آخر یہ بیماری کسی قسم کی علامات ظاہر کیے بغیر ہم پر حملہ آور کیسے ہوگئی جبکہ ہم تو بالکل صحت مند تھے؟مگر یہ سوچ ٹھیک نہیں کیونکہ ایسی متعدد علامات ہوتی ہیں جنھیں ہم معمولی سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں جو درحقیقت یہ ظاہر کررہی ہوتی ہیں کہ جسم کے...
  14. Bint e Rafique

    کیا آپ جانتے ہیں " آہو"کا مطلب کیا ہے؟ ۔

    ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟لاہوری بولا آہو۔ انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی...
  15. Bint e Rafique

    قیامت کی پیشن گوئی کے بارے میں جانئے.

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے خاتمے کے متعلق کئی پیش گوئیاں اور کئی سازشی نظریات موجود ہیں جن میں ایک نئے نظرئیے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے مطابق قیامت کی ایک اہم نشانی پوری ہو گئی ہے اور چند ہفتوں بعد اکتوبر میں قیامت برپا ہو جائے گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس حالیہ سازشی نظریئے کا خالق...
  16. Bint e Rafique

    مفید طبی گھریلو ٹوٹکے.

    پیٹ انسان کا وہ عضو ہے جو اکثر امراض کی زد میں رہتا ہے، اب چاہے وہ گیس ہو، قبض ہو یا بدہضمی کسی نہ کسی شکل میں سب کو ہی متاثر کرتے ہیں۔ مگر آپ کے ارگرد کچھ چیزیں یا نسخے موجود ہیں جو قدرتی طور پر پیٹ کے امراض سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ گاجر اور پودینے کا 'جوس' سننے میں شاید عجیب لگے...
  17. Bint e Rafique

    ڈوب جاؤ گے.

    ایک جگہ مختلف جزیرے تھے ان میں سے ایک جزیرے پر آبادی تھی‘ مگر دوسرے جزیرے میں سکول بنایا گیا تھا‘ بچے سکول جانے کے لئے کسی ملاح کے ساتھ اس کی کشتی میں بیٹھ کر دوسرے جزیرے میں جایا کرتے تھے‘ ایک دن طلباء کے دل میں شرارت پیدا ہوئی انہوں نے کہا کہ ہماس ملاح کو ذرا چھیڑیں تو سہی‘ لہٰذا ان میں سے ایک...
  18. Bint e Rafique

    تلبینہ کے فوائد. ۔

    طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے علاج تلبینــــــــــــــــــــــــــــہ نبوی ٹانک رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں۔ تلبینہ کیا ہے؟ تلبینہ دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے۔ جو اپنے اندر...
  19. Bint e Rafique

    تنہائی میں غیر محرم سے ہرگز نہ ملیں.

    غیر محرم کے پاس تنہائی میں جانا جائز نہیں ہے : بے حیائی کو آج عام. کردیا گیا ہے آفرین ہے ان ماں باپ پر جو سب کچھ جاننے کے بھی اپنے بچے بچوں کو آزاد چھوڑ دیتے ہیں اور یہ بھول گئے کے قیامت کے دن اس سے اس اولاد کے بارے میں بھی سوال ہوگا نبیﷺ کی حدیث کے مطابق حیاء ایمان کا حصہ...
  20. Bint e Rafique

    خواتین کو گهروں میں رہنا چاہیے.

    عورتوں کو چاہیے کہ وہ بغیر ضرورت سے گھر سے باہر نہ نکلیں ۔ اللہ پاک نے حکم دیا ہے کہ اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوۃ دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم ) کی فرمانبرداری...
Top