• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : سانپوں کو مارنا۔ 1499: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ غار میں تھے اس وقت آپﷺ پر سورۂ "وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا" اتری تھی۔ ہم آپﷺ کے منہ مبارک سے تازی تازی یہ سورت سن رہے تھے کہ اتنے میں ایک سانپ نکلا۔ آپﷺ نے فرمایا کہ اُس کو مار ڈالو۔ ہم اس کے مارنے کو لپکے تو...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : گھر میں رہنے والے سانپوں کو تین بار خبردار کرو۔ 1498: ابو سائب مولیٰ ہشام بن زہرہ سے روایت ہے کہ وہ سیدنا ابو سعید خدریؓ کے پاس ان کے گھر گئے۔ ابو سائب نے کہا کہ میں نے ان کو نماز میں پایا تو بیٹھ گیا۔ میں نماز پڑھ چکنے کا منتظر تھا کہ اتنے میں ان لکڑیوں میں کچھ حرکت کی آواز آئی جو گھر کے...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے کی ممانعت۔ 1497: سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرمایا اور فرمایا کہ سانپوں کو اور کتوں کو مار ڈالو۔ اور دودھاری سانپ کو اور دُم کٹے کو بھی مار ڈالو، کیونکہ یہ دونوں بینائی کھو دیتے ہیں اور حمل والیوں...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو نجومی کے پاس آتا ہے اس کی نماز قبول نہیں۔ 1496: سیدہ صفیہ بنت ابی عبید رسول اللہﷺ کی بعض ازواج مطہرات رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں اور وہ رسول اللہﷺ سے کہ آپﷺ نے فرمایا: جو شخص نجومی کے پاس جا کر اس سے کوئی بات پوچھے ، تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہ ہو گی۔ کتاب: سانپ وغیرہ کے متعلق۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو نجومی کے پاس آتا ہے اس کی نماز قبول نہیں۔ 1496: سیدہ صفیہ بنت ابی عبید رسول اللہﷺ کی بعض ازواج مطہرات رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں اور وہ رسول اللہﷺ سے کہ آپﷺ نے فرمایا: جو شخص نجومی کے پاس جا کر اس سے کوئی بات پوچھے ، تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہ ہو گی۔ نے فرمایا کہ جب جاہلیت کے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ستاروں کے ذریعے شیطانوں پر حملے کے متعلق جبکہ وہ (فرشتوں سے ) چوری سنتے ہیں۔ 1495: سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک انصاری صحابی نے (ایک روایت میں ہے کہ کچھ صحابہ نے ) بیان کیا کہ وہ رات کو رسول اللہﷺ کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اتنے میں ایک ستارہ ٹوٹا اور بہت چمکا۔ آپﷺ نے فرمایا کہ...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : وہ بات جس کو جن اچک کر لے جاتا ہے۔ 1494: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ بعض لوگوں نے رسول اللہﷺ سے کاہنوں کے بارے میں پوچھا؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ وہ لغو ہیں (ان کی کوئی حیثیت نہیں) اور کسی اعتبار کے لائق نہیں ہیں۔لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہﷺ! ان کی بعضی بات سچ نکلتی ہے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: کہانت کے متعلق۔ باب : کاہن کے پاس آنے کی ممانعت اور لکیر کے ذکر میں۔ اس باب کے بارے میں سیدنا معاویہ بن حکم السلمیؓ کی حدیث کتاب الصلوٰۃ میں گزر چکی ہے (دیکھئے حدیث: 333)۔
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نحوست گھر ، عورت اور گھوڑے میں (ہو سکتی ہے )۔ 1492: سیدنا ابن عمرؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: اگر کوئی نحوست یقینی ہو سکتی ہے تو گھوڑے ، عورت اور گھر میں ہو سکتی ہے 1493: سیدنا جابر بن عبد اللہؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: اگر (نحوست) کسی چیز میں ہے تو وہ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اچھی فال کے متعلق۔ 1491: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ فرماتے تھے کہ بدفالی کوئی چیز نہیں (یعنی کسی کو منحوس سمجھنا) اور بہتر فال ہے۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہﷺ! فال کیا چیز ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا کہ وہ نیک بات جو تم میں سے کوئی سنے۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نحوست گھر ، عورت اور گھوڑے میں (ہو سکتی ہے )۔ 1492: سیدنا ابن عمرؓ نبیؓ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: اگر کوئی نحوست یقینی ہو سکتی ہے تو گھوڑے ، عورت اور گھر میں ہو سکتی ہے 1493: سیدنا جابر بن عبد اللہؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: اگر (نحوست) کسی چیز میں ہے تو وہ...
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اچھی فال کے متعلق۔ 1491: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ فرماتے تھے کہ بدفالی کوئی چیز نہیں (یعنی کسی کو منحوس سمجھنا) اور بہتر فال ہے۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہﷺ! فال کیا چیز ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا کہ وہ نیک بات جو تم میں سے کوئی سنے۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جذام (کوڑھ پن) میں مبتلا شخص سے دور رہنے کے متعلق۔ 1490: سیدنا شریدؓ کہتے ہیں کہ ثقیف کے لوگوں میں ایک جذامی شخص تھا۔ رسول اللہﷺ نے اس سے کہلا بھیجا کہ ہم نے تجھ سے بیعت لے لی تم لوٹ جاؤ۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : غول کوئی چیز نہیں۔ 1489: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ایک کی بیماری دوسرے کو لگتی ہے ، نہ نحوست کوئی چیز ہے اور نہ غول کوئی چیز ہے۔ (غول سے مراد عوام کا یہ خیال ہے کہ جنگل میں شیاطین ہوتے ہیں جو رات کو چراغ کی طرح چمکتے ہیں کبھی لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور کبھی قتل کر...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نوء کوئی چیز نہیں۔ 1488: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: نہ تو ایک کی بیماری دوسرے کو لگتی ہے ، نہ ہامہ ہے ، نہ نوء کی کوئی حقیقت ہے اور نہ صفر کی۔ (نوء ستارے کے طلوع و غروب کو کہتے ہیں جیسے عربوں کا بھی خیال تھا اور آج کل کے نجومیوں کا بھی کہ فلاں ستارے کی وجہ سے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بیمار اونٹ تندرست اونٹ پر نہ لایا جائے۔ 1487: ابن شہاب سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سلمہ بن عبدالرحمن بن عوفؓ نے ان سے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ایک کی بیماری دوسرے کو نہیں لگتی (اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی بیماری کسی سے خود بخود نہیں لگتی۔ دوسرے کسی کو بھی لگتی ہے تو اللہ کے حکم سے لگتی...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: بدفالی، اور متعدی(اچھوت) بیماری باب : نہ عدوی کوئی چیز ہے اور نہ طیرہ ، نہ صفر اور نہ ھامہ۔ 1486: ابو سلمہ بن عبدالرحمن سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ایک کی بیماری دوسرے کو نہیں لگتی اور صف اور ہامہ کی کوئی اصل نہیں تو ایک دیہاتی بولا کہ یا رسول اللہﷺ...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: طاعون کے متعلق باب : طاعون کے بارے میں، اور یہ کہ یہ ایک عذاب ہے ، اس لئے نہ تو اس (طاعون زدہ بستی) میں داخل ہو اور نہ اس (طاعون زدہ بستی) سے بھاگو۔ 1484: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: یہ بیماری (طاعون ایک) عذاب ہے جو تم سے پہلے ایک امت کو...
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : شراب کے ساتھ دوا (جائز نہیں)۔ اس باب کے بارے میں سیدنا وائل بن حجرؓ کی حدیث کتاب الاشربہ میں گزر چکی ہے (دیکھئے حدیث: 1279)
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : زخم کا علاج داغ دینے سے۔ 1483: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ سیدنا سعد بن معاذؓ کو اکحل (ایک رگ ہے ) میں تیر لگا، تو رسول اللہﷺ نے ان کو اپنے ہاتھ سے تیر کے پھل سے داغ دیا، ان کے ہاتھ پر سوزش ہو گئی تو آپﷺ نے دوبارہ داغ دیا۔
Top