• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نظر بد سے دم کرنے کے متعلق۔ 1457: اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک لڑکی کو دیکھا، جس کے منہ پر جھائیاں تھیں (یعنی پیلیا کی بیماری تھی، اس کا چہرہ زردی مائل تھا)، آپﷺ نے فرمایا کہ اس کو نظر لگی ہے ، اس کے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نظر بد کا دم۔ 1455: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ مجھے نظر (لگ جانے کی وجہ سے ) دم کرنے کا حکم دیتے تھے۔ 1456: سیدنا جابر بن عبد اللہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے آل حزم کے لوگوں کو سانپ کے (کاٹے کے ) لئے دم کرنے کی اجازت دی۔ اور اسماء بنت عمیس رضی اللہ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نظر بد لگ جاتی ہے اور جب تم کو غسل کرنے کا حکم دیا جائے تو غسل کرو۔ 1454: سیدنا ابن عباسؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: نظر سچ ہے (یعنی نظر میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے تاثیر ہے ) اور اگر کوئی چیز تقدیر سے آگے بڑھ سکتی تو نظر ہی بڑھ جاتی (لیکن تقدیر سے کوئی چیز آگے بڑھنے...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بچھو کے لئے دم کی اجازت۔ 1452: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے دم سے منع کیا تو عمرو بن حزم کے لوگ رسول اللہﷺ کے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہﷺ ! ہمارے پاس بچھو کا دم ہے اور آپﷺ نے دم کرنے سے منع فرمایا ہے ؟ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے وہ دم نبیﷺ کے سامنے پیش کیا تو آپﷺ نے فرمایا...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : "نملہ" (ایک قسم کی پھنسی) کے لئے دم کا بیان۔ 1451: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے نظر، ڈنک (زہر) اور نملہ کے لئے دم کرنے کی رخصت دی۔ (نملہ ایک پھنسی ہے جس میں جلن ہوتی ہے اور جگہ بدلتی رہتی ہے یا وہ پھنسیاں جو بغل میں ہوں)۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ہر زہر کو دفع کرنے کے لئے دم کرنا۔ 1450: اسود کہتے ہیں کہ میں نے اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے دم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے انصار کے ایک گھر والوں کو زہر کے لئے دم کرنے کی اجازت دی تھی (جیسے سانپ بچھو کے کاٹنے سے )۔
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بچھو سے ڈسے ہوئے آدمی کو سورۂ فاتحہ سے دم کرنا۔ 1449: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کے صحابہ میں سے کچھ لوگ سفر میں تھے اور عرب کے کسی قبیلہ کے پاس سے گزرے ، ان سے مہمان نوازی چاہی تو انہوں نے مہمانی نہ کی۔ وہ کہنے لگے کہ تم میں سے کسی کو منتر یاد ہے ؟ ان کے سردار کو بچھو...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز کے اندر وسوسہ والے شیطان سے پناہ مانگنے کا بیان۔ 1448: ابو العلاء سے روایت ہے سیدنا عثمان بن ابو العاصؓ نبیﷺ کے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہﷺ ! شیطان میری نماز میں حائل ہو جاتا ہے اور مجھے قرآن بھلا دیتا ہے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ اس شیطان کا نام خنزب ہے ، جب تجھے اس شیطان کا اثر معلوم...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اللہ کے نام کا "دم" اور پناہ مانگنے کا بیان۔ 1447: سیدنا عثمان بن ابی العاص ثقفیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے اپنے ایک درد کی شکایت کی، جو ان کے بدن میں پیدا ہو گیا تھا جب سے وہ مسلمان ہوئے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ تم اپنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھو اور تین بار بسم اللہ کہو، اس کے بعد...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : معوذات کا مریض پر پڑھنے اور پھونک مارنے کا بیان۔ 1446: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب گھر میں کوئی بیمار ہوتا، تو رسول اللہﷺ اس پر معوذات (سور ہ فلق اور سورہ ناس) پڑھ کر پھونکتے ، پھر جب آپﷺ بیمار ہوئے ، جس بیماری میں جس سے آپﷺ نے وفات پائی تو میں آپﷺ پر پھونکتی اور...
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جادو کے بارے میں اور جو یہودیوں نے نبیﷺ پر جادو کیا تھا اس کا بیان۔ 1445: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ پر بنی زریق کے ایک یہودی لبید بن اعصم نے جادو کیا۔ یہاں تک کہ آپﷺ کو خیال آتا کہ میں یہ کام کر رہا ہوں حالانکہ وہ کام کرتے نہ تھے۔ ایک دن یا ایک رات آپﷺ...
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: دم جھاڑ کے مسائل باب : نبیﷺ کو جبرئیل علیہ السلام کا دم کرنا۔ 1443: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہﷺ بیمار ہوتے ، تو جبرئیل علیہ السلام آپﷺ پر یہ دعا پڑھتے کہ "اللہ تعالیٰ کے نام سے میں مدد چاہتا ہوں وہ تم کو ہر بیماری سے اچھا کرے گا، تم کو ہر حسد کرنے والے...
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم۔ 1442: سیدنا ابو موسیٰؓ کہتے ہیں کہ رات کو مدینہ میں کسی کا گھر جل گیا۔ جب رسول اللہﷺ کو خبر ہوئی تو آپﷺ نے فرمایا کہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے ، جب سونے لگو تو اس کو بجھا دو۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عورتوں کے پاس مخنثین (خسروں) کا آنا جانا منع ہے۔ 1441: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات کے پاس ایک مخنث آیا کرتا تھا اور وہ اس کو ان لوگوں میں سے سمجھتیں تھیں جن کو عورتوں سے کوئی غرض نہیں ہوتی (اور قرآن میں ان کا عورتوں کے سامنے آنا جائز رکھا...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جن (عورتوں) کے خاوند گھر سے باہر ہیں، ان (عورتوں) کے گھروں میں جانے کی ممانعت۔ 1440: سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاصؓ سے روایت ہے کہ بنی ہاشم کے چند لوگ اسماء بنتِ عمیس کے پاس گئے اور سیدنا ابو بکر صدیقؓ بھی گئے اور اس وقت اسماء ابو بکرؓ کے نکاح میں تھیں انہوں نے ان کو دیکھا اور ان کا انا...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : آدمی کو غیر محرم عورت کے ساتھ رات گزارنے کی ممانعت۔ 1438: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: خبردار رہو کہ کوئی مرد کسی شادی شدہ عورت کے پاس رات کو نہ رہے مگر یہ کہ اس عورت کا خاوند ہو یا اس کا محرم ہو۔ 1439: سیدنا عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تم عورتوں...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جب کوئی اپنی بیوی کے ساتھ جا رہا ہو اور کوئی شخص راستہ میں مل جائے ، تو یہ کہہ سکتا ہے کہ یہ فلاں (میری بیوی) ہے۔ 1437: اُمّ المؤمنین صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ اعتکاف میں تھے ، میں رات کو آپﷺ کی زیارت کو آئی۔ میں نے آپﷺ سے باتیں کیں، پھر میں لوٹ جانے کو کھڑی ہوئی تو...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : محرم عورت کو اپنے پیچھے بٹھانا۔ 1436: سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ زبیر بن عوامؓ نے مجھ سے نکاح کیا (جو رسول اللہﷺ کے پھوپھی زاد بھائی تھے) اور ان کے پاس کچھ مال نہ تھا اور نہ کوئی غلام تھا اور نہ کچھ اور سوائے ایک گھوڑے کے۔ میں ہی ان کے گھوڑے کو چراتی اور سارا کام...
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عورتوں کو اپنی ضروریات کے لئے باہر نکلنے کی اجازت۔ 1435: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب ہمیں پردے کا حکم ہوا، اس کے بعد سودہ رضی اللہ عنہا حاجت کو نکلیں اور وہ ایک موٹی عورت تھیں، جو سب عورتوں سے موٹاپے میں نکلی رہتیں اور جو کوئی ان کو پہچانتا تھا، اس سے چھپ نہ...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : پردے کا حکم آ جانے کے بعد عورتوں کے (کھلے منہ) نکلنے کی ممانعت۔ 1434: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات رات کو حاجت کے لئے ان مقامات کی طرف (قضاء حاجت کے لئے )جاتیں، جو مدینہ کے باہر تھے اور وہ صاف اور کھلی جگہ میں تھے۔ اور سیدنا عمرؓ رسول...
Top