الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے...آمین!
ویسے میرے خیال سے ان دونوں مسائل پر وافر مقدار میں روزانہ کی بنیاد پر چہل قدمی کر کے قابو پایا جاسکتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس رکن کو مدعو کرنا ہو، اُن کے پروفائل پر پیغام چھوڑا جا سکتا ہے یا انہیں ذاتی گفتگو میں متعلقہ موضوع، دھاگے اور پوسٹ وغیرہ کا ربط دیا جا سکتا ہے!
ویسے میرے نزدیک سب سے بہتر طریقہ ٹیگ کرنا ہی ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ان شاء اللہ دس تاریخ کنفرم ہے! اور آپ بھی آسکتے ہیں!!.. بلکہ اس دعوت سے مستفید ہونے کے علاوہ، اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کے لیے دوستوں سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں. اور اس ضمن میں جو کرایہ خرچ ہو، اُس کا اجر اللہ تعالی کے ذمے بھی لگا سکتے ہیں...ابتسامہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!!
بعض دوستوں کی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے دعوت طعام تین فروری کی بجائے "دس فروری" کو ہو گی..ان شاء اللہ
مقام و وقت تاہم وہی ہے!!
پہلی پوسٹ میں تدوین کر کے دس فروری کر دیتا ہوں تا کہ کسی کو کوئی غلط فہمی نہ رہے..
جزاکم اللہ خیرا یا شیخ!
ان شاء اللہ
دعوت طعام
بتاریخ 10-فروری، بروز ہفتہ، بعد نماز مغرب
بمقام محدث لائبریری، 99-جے بلاک، ماڈل ٹاون، نزد کلمہ چوک، لاہور
ان شاء اللہ
محترم اراکینِ محدث فورم سے گذارش ہے کہ :
یہاں پر اپنی اپنی شمولیت کا عندیہ دے دیں تا کہ اسی حساب سے انتظامات کئے جائیں!
جزاکم اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!
ادارہ مجلس التحقیق الاسلامی کی جانب سے آپ سب کو دعوت طعام ہے! دعوت کا اہتمام محدث لائبریری ماڈل ٹاون لاہور میں کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
اُمید ہے کہ محترم اراکین اپنا قیمتی وقت نکال کر اس دعوت میں اپنی شرکت یقینی بنائیں گے!
بارک اللہ لکم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! جی! محترم شیخنا انس نضر بھائی میرے ہم عمر نہیں ہیں لیکن ہم عصر و ہم شہر ضرور ہیں!!...خیر... آپ کی "جوانی" کا بھی پتا چل گیا کہ "درمیانی" سی ہے!!... گویا مجھ سے زیادہ جوان اور شیخ انس حفظہ اللہ سے کچھ بوڑھے..ابتسامہ مع قہقہامہ!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے...آمین!
افسوس کہ پاکستان میں ٹیلیگرام کو بلاک کر دیا گیا ہے، اس لیے ہم فی الحال استفادہ سے محروم رہیں گے..ابتسامہ!