• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    یہ میں نے اپنے متعلق کہا تھا: یعنی مجھے فورم پر لکھنے میں کوئی مشکل فی الحال نہیں ہو رہی چاہے موبائل سے لکھوں یا کمپیوٹر سے.. اور دیگر اراکین نے بھی کوئی شکایت نہیں کی! تاہم لکھنے میں ایک مسئلہ یہ آ رہا تھا کہ کوئی بھی لفظ جب یہاں لکھا جاتا تھا تو ایڈیٹر نظروں سے اوجھل ہو کر نیچے چلا جاتا تھا...
  2. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    آمین! جزاکم اللہ خیرا اس سے قبل پوسٹ کمپیوٹر پر لکھی تھی اور یہ موبائل سے لکھ رہا ہوں. کچھ مزید تفصیل بتائیں! یا پھر کل میں آپ کی طرف حاضر ہو کر آپ کے مسئلے کا براہ راست مشاہدہ کر لوں؟.. ابتسامہ! جیسا آپ مناسب سمجھیں!
  3. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج محترم @ہابیل بھائی سے سرراہ سلام کا تبادلہ ہوا۔ محترم بھائی کا شمار فورم کے بالکل ابتدائی اراکین میں ہوتا ہے۔ اعلان ختم ہوا۔۔ ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @حسیب اللہ ذکی بھائی! اوپن فورم سے استفادہ اور مستفید کرنے کے لیے اس دھاگے کا مطالعہ کر لیں!
  5. محمد نعیم یونس

    سفر میں پانچ سورتیں پڑھنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ! سفر میں پانچ سورتیں پڑھنے والی روایت کی صحت بیان کر دیں! جزاکم اللہ خیرا
  6. محمد نعیم یونس

    شکایت گوگل کسٹم سرچ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قریب ایک ہفتہ ہو چلا فورم کے تکنیکی ماہرین کو شکایت بذریعہ محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ درج کروائے ہوئے...ابتسامہ! محترم @شاکر بھائی! محترم @عمیر بھائی!
  7. محمد نعیم یونس

    شیخ مصطفی اعظمی وفات پاگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ
  8. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اُمید ہے، اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہو چکے ہوں گے!
  9. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @مقصود بھائی! اُمید ہے کہ اس دھاگے کا مطالعہ مفید رہے گا...ان شاء اللہ
  10. محمد نعیم یونس

    عالم دین کا مقام و ذمہ داری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی منتقل کر دیا ہے!
  11. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ای میل کے ذریعے جب کسی زیرہ مشاہدہ دھاگے میں نئی پوسٹ یا جواب وغیرہ کی اطلاع یعنی الرٹ ملتی ہے تو ساتھ کچھ ٹیکسٹ بھی لکھا ہوا آتا ہے!! "اور معلوم حقیقت ہے کہ لباس پردہ، زینت، وقار، سلیقہ کی علامت ہے، لہذا زوجین کو ایک دوسرے کے لئے پردہ، زینت، وقار، سلیقہ بننا...
  12. محمد نعیم یونس

    مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

    مکتبات اتوار کو بند ہوتے ہیں! ٹائمنگ صبح دس سے شام سات ساڑھے سات بجے تک تقریبا... جیسا کہ مکتبہ قدوسیہ کے میرے محترم دوست عمر فاروق قدوسی حفظہ اللہ نے آگاہ کیا..ابتسامہ!
  13. محمد نعیم یونس

    مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

    مکتبہ دارالسلام لوئیر مال روڈ
  14. محمد نعیم یونس

    مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کل دفتر میں مصروفیت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔۔ابتسامہ! خیر۔۔ ایک مزید مکتبہ مکتبہ سلفیہ شیش محل روڈ
  15. محمد نعیم یونس

    مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

    غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور کا محل وقوع
  16. محمد نعیم یونس

    مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دونوں مکتبات غزنی سٹریٹ اردو بازار میں واقع ہیں.. اس کے علاوہ دارالسلام کی ایک برانچ غزنی سٹریٹ میں ہے اور دوسری لاہور سیکریٹریٹ لوئر مال پر ہے.. مزید کل ان شاء اللہ بشرطیکہ کسی اور محترم بھائی نے آپ کی معلومات میں کل تک مزید اضافہ نہ کر دیا ہو..ابتسامہ!
  17. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سموگ تو لاہور میں اس وقت تقریبا ختم ہوچکی ہے اور فوگ کا راج ہونے کو ہے جبکہ سردی میرا پسندیدہ موسم ہے تاہم مصروفیت کی وجہ سے زیادہ لکھنے سے فی الحال قاصر ہوں، موقع ملتے ہی دوسری جگہ کیے گیے ٹیگ پر کچھ عرض کروں گا۔ان شاء اللہ۔ ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    ملحدین کے 100 اعتراضات کے جوابات

    بس ذرا واضح انسانی تصاویر سے گریز کیجیئے گا...ابتسامہ! وانت فجزاکم اللہ خیرا
  19. محمد نعیم یونس

    ملحدین کے 100 اعتراضات کے جوابات

    دوسرے دھاگے میں جو میں نے طریقہ بتایا ہے، اُس سے محدث فورم کے اپنے سرور پر تصاویر محفوظ ہوتیں ہیں!
  20. محمد نعیم یونس

    فوٹو اور ویڈیو کس طرح اپلوڈ کئے جاتے ہیں راہ نمائی کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! منتقل کر دیا گیا ہے۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے اپنے موبائل پر یا کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ کریں، پھر یہاں سے "فائل کو اپلوڈ کریں" کی سہولت سے فورم پر اپلوڈ کریں!
Top