الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ روایات علماء احناف کے نزدیک بھی ضعیف ہیں لیکن موصوف اپنا منجن بیچنے پر تلے ہوئے ہیں
علامہ عینی حنفی رحمتہ اللہ لکھتے ہیں:
فإن قلت: كيف يكون الحديث حجة على الشافعي وهو حديث ضعيف لا يقاوم الحديث الصحيح والآثار التي احتج بها مالك والشافعي، هو حديث وائل بن حجر أخرجه ابن خزيمة في " صحيحه " قال...
زِيَادُ بْنُ زَيْدٍ السُّوَائِيُّ
زياد بن زيد السوائي الكوفي الأعسم
ابن حجر العسقلاني:قال في (تقريب التهذيب) : مجهول
ابن حجر العسقلانی رحمتہ اللہ نے اسے مجہول کہا ہے
تقريب التهذيب (صـ 345)
الذهبي:قال في (الكاشف) : لا يعرف
حافظ ذہبی رحمتہ اللہ نے اس راوی کے بارے میں کہا ہے کہ (یہ پہچانا نہیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ کیا یہ روایت صحیح ہے
5769 عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ قُبِرَ سَبْعُونَ نَبِيًّا " .
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد كتاب الحج باب في مسجد الخيف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے کیا یہ جرح اس راوی پر صحیح ہیں؟
احمد بن محمد بن الصلت بن المغلس الحمانی جسے بعض تدلیس کرکے احمد بن عطیہ بھی کہتے ہیں اور وہ سخت ضعیف بلکہ کذاب ہے، امام ابن عدی فرماتے ہیں میں نے کذابوں میں سے اس سے زیادہ بے حیا کسی کو نہیں دیکھا کاتبوں...
(یہ واقعہ کنفیوزن دور کر دیتا ہے_)
یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس آئے ہوئے تھے۔ کافی حد تک غامدیت زدہ تھے۔ کھل کر بات چیت ہوئی اور بہت مثبت رہی الحمدللہ۔
ایک بھائی نے کہا
"اتنی بات ضرور مانئے کہ آج کے نوجوان طبقے کی بہت سی کنفیوژنز ایسی تھیں جو علماء دور نہیں کرسکے تھے، غامدی صاحب نے دور کیں"
عرض کیا...
سنن ابوداود
كتاب السنة
کتاب: سنتوں کا بیان
باب في لزوم السنة
باب: سنت کی پیروی ضروری ہے۔
حدیث نمبر: 4605
حدثنا احمد بن محمد بن حنبل وعبد الله بن محمد النفيلي قالا: حدثنا سفيان عن ابي النضر عن عبيد الله بن ابي رافع عن ابيه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا الفين احدكم متكئا على...
اس وضعی حدیث کو ایک کذاب محمد بن سعید مروزی بورقی نے بھی گھڑا ہے امام خطیب رحمتہ اللہ نے محمد بن سعید مروزی بورقی کی مکذوبہ روایت کی نقل کے بعد کہا:
قال الخطيب بعده: "ما كان أجرأ هذا الرجل على الكذب كأنه لم يسمع حديث رسول الله صلى الله عليه وسلم "من كذب عليَّ متعمِّدا فليتبوّأ مقعده من النار...
جزاك اللہ خیرا شیخ ایک سائٹ پر اس کتاب کے بارے میں یہ لکھا ہے
نصرۃ الامام السبکی علیہ الرحمہ
ابن تیمیہ کے شاگرد ابن عبدالھادی الحنبلی کی کتاب الصارم المنکی کا ردبلیغ نصرۃ الامام السبکی برد الصارم المنکی کے نام ہو چکا ہے۔