• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    بدعت کی تعریف اور مدلول میں اختلاف

    تمہید: فیس بک پر ایک بھائی کی ایک پوسٹ دیکھی جو بدعت کی تعریف میں اختلاف پر تھی جس میں انہوں نے کہا ہوا تھا کہ یہ سلفی حضرات جس چیز کو دوسروں کے لئے بدعت سمجھتے ہیں اسی طرح کے کام خود کر رہے ہوتے ہیں اس پوسٹ میں چونکہ ایک بہت اہم نقطہ اٹھایا گیا تھا تو سوچا کہ اپنی رائے بھی اس پر لکھ دوں اور...
  2. عبدہ

    ایمان کے اجزاء پر مکالمہ

    تمہید: میرا اسی فورم پر ایک تھریڈ "الوہیت کا مدار کس چیز پر ہے" میں اس جگہ پر ابو امامہ صاحب سے بات ہو رہی تھی تو بیچ میں ایمان کے اجزاء پر بات آگئی تو میں نے وہاں انکو پوسٹ نمبر 50 میں کہا کہ اسکے لئے علیحدہ تھریڈ شروع کر دیتے ہیں پس اسی یعنی ایمان کے اجزاء کے سلسلے میں یہ تھریڈ شروع کیا گیا ہے...
  3. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    بقول غالب ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے درد کی دوا کرے کوئی میری تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ میں اپنی بات آپ بھائیوں کے سامنے رکھ دیتا ہوں جس کو بھی مجھ سے بہتر سمجھانے کا طریقہ آتا ہے وہ ذرا ابو امامہ صاحب کو یہ سمجھا دے کہ میں نے اوپر کیا کہا ہوا ہے اور وہ اسکو کیا سمجھ رہے ہیں وہ سمجھ رہے ہیں...
  4. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    رانا صاحب میں نے جو سوال پوسٹ نمبر 38 میں کیا تھا اور پھر غالبا 40 نمبر پوسٹ میں اسکو دہرایا تھا اسکا جواب نہیں مل رہا تاکہ ہماری بات آگے چل سکے وہ سوال یہاں دوبارہ دہرا دیتا ہوں وہ ایسے تھا کہ میں نے کہا تھا کہ عبادت میں نماز روزہ حج دعا وغیرہ شامل ہے یہ غیراللہ کے لئے نہیں کرنی چاہئے تو آپ نے...
  5. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    پیارے بھائی ولیکم السلام ورحمہ اللہ انتہائی معذرت واللہ میں نے آپ کے سلام کی طرف توجہ نہیں دی ورنہ جواب دیتا بھائی میں نے اوپر یہ بتایا تھا کہ مجھے آپ کا اعتراض سمجھ نہیں آ سکا کہ آپ دلیل کس چیز کی مانگ رہے ہیں کیونکہ آپ نے میری دو باتوں کا اقتباس لے کر کہا تھا کہ اسکی دلیل کیا ہے تو میں نے اس...
  6. عبدہ

    خوارج !

    بھائی پہلی بات تو یہ کہ یہ باتیں اس طرح فورم پر لکھنا درست نہیں کیونکہ پاکستان کے حالات پہلے ہی پاکستان میں فساد پھیلانے والوں نے خراب کیے ہوئے ہیں اور اس طرح لکھنے سے یا لنک دینے سے دوسرے ہر طرح کے اعتراضات اٹھا سکتے ہیں جس میں جواب تو موجود ہوتے ہیں اور ہم انکا منہ بند بھی کر سکتے ہیں مگر کچھ...
  7. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    پیارے بھائی تمام فرقوں کے ہاں ایمان تین چیزوں میں سے کچھ کا مجموعہ ہو سکتا ہے وہ تین چیزیں تصدیق بالقلب، اقرار باللسان اور عمل بالجوارح ہیں میں نے اوپر کہا ہے کہ ہمارے نزدیک یعنی اہل حدیث کے نزدیک ایمان میں تصدیق بالقلب کے ساتھ قول اور عمل بھی داخل ہے البتہ اہل حدیث کے علاوہ باقی فرقے بھی ہیں جو...
  8. عبدہ

    پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

    امین یارب العالمین
  9. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    آپ کے اوپر والے طریقہ کار پر اعتراض سے پہلے تمہید میں اس اعتراض کو سمجھانے سے پہلے نمبر وار کچھ باتیں شروع سے لکھنا چاہوں گا 1۔دیکھیں بھائی ہمارا آپ کا اس پر اتفاق ہے کہ اللہ ہمارا خالق ہے اور ہم سب کو اللہ کا حکم ماننا لازمی ہے 2۔ مگر ہمارا آگے اختلاف یہ ہو جاتا ہے کہ اللہ کا حکم ہمیں کیسے ملے...
  10. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    جی بھائی ہو سکتا ہے آپ کا پہلے کسی ایسے بھائی سے مکالمہ ہوا ہو جو جذبات میں آ گیا ہو مگر میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ ایسا نہ ہو بلکہ سنجیدگی سے بات ہو بھائی آپ نے مکالمہ کرنے کے طریقے پر اعتراض تو کر دیا مگر نہ ہی اعتراض بتایا اور نہ ہی اعتراض کی وجہ بتائی پس ابھی پہلے...
  11. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    جزاک اللہ خیرا مگرآپ کو محترم بھائی میں نے اپنے ساتھیوں میں ذکر کیا ہے آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے یہ دیکھیں آپ پہلے ان بھائی سے بات کرنے میں ہماری مدد کریں اسکے بعد جو تھوڑے بہت شکوک شبہات آپکو ہیں اس پر بات آپ سے علیحدہ کر لیں گے
  12. عبدہ

    سلفیت اور خارجیت :

    یہاں پر بھی عامر بھائی باتوں کو مکس کر دیا گیا ہے جن میں کچھ درست باتوں کو غلط کہ دیا گیا اور اسکے ساتھ کچھ غلط باتوں کو غلط کہ دیا گیا اور اسکی وجہ سے درست باتوں کی وقعت بھی لوگوں کی نظروں میں متشبہ ہو گی پس اگر کوئی عالم کسی حکمران کو چاہے غلط اجتہاد کی وجہ سے ہی کافر سمجھتا ہے تو اسکو اس کو...
  13. عبدہ

    خودکش دھماکے ! شریعت کے میزان میں

    محترم عامر بھائی اس مضمون میں بہت سی باتیں بہترین ہیں اور پاکستان میں جاری فساد کہ جو اصل جہاد کو نقصان پہنچا رہا ہے اس کو کم کرنے کے لئے اہم ہیں البتہ کچھ باتوں میں جزباتی اور نیک نیتی سے اعتدال کو شاید کراس کیا گیا ہے پس میرے خیال میں موحدین جو اصلی جہاد کو سپورٹ کرنے والے ہیں انکو آپس میں...
  14. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    تمہید: میری ایک تھریڈ "منکرین حدیث سے پچاس سوالات" میں اس لنک پر بات ہو رہی تھی تو وہاں کچھ بھائیوں نے منکرین حدیث کے ایک گروپ سے مکالمہ کرنے کی طرف توجہ دلائی اور پھر فیس بک پر طلحہ خان بھائی نے گروپ سے رابطہ کر کے مجھے بتایا کہ ان میں سے ایک یہاں اسی فورم پر آپ سے انکار حدیث پر مکالمہ کرنے کے...
  15. عبدہ

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    شکریہ محترم بھائی میرے مشورے پر عمل کرنے کا کہ اسلام کی تحقیق میں اور اپنے دل کو مطمئن کرنے میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئے اور نہ کسی کی ملامت کا خیال کرنا چاہئے ورنہ شکوک و شبہات مزید بڑھتے چلے جائیں گے یہاں یہ بتاتا چلوں کہ جب کوئی انسان تحقیق کی راہ پر چل رہا ہوتا ہے تو وہ جمہود کا شکار نہیں...
  16. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    بھائی خالی آپ کا معاملہ نہیں مجھے باقی بھائیوں سے رائے چاہئے اور محترم @محمد فیض الابرار بھائی کے علم اور تجربے کی روشنی میں بھی رائے چاہئے جزاکم اللہ خیرا
  17. عبدہ

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    بھائی اس بارے میں پہلی بات تو یہ کہ ہمیں تقوی اختیار کرنا چاہئے کیونکہ اللہ کی مدد تب ہی آتی ہے اور جب انسان کے اندر اللہ کا ڈر ہوتا ہے تو اپنی خواہش پر اسکا کنٹرول آسان ہو جاتا ہے اور یہ انکار حدیث کا انحصار یا تعلق اس خواہش نفس سے بھی ہوتا ہے اسکے بعد اگلا کام یہ کریں کہ جس وجہ سے یا جس بحث کو...
  18. عبدہ

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    بھائی انکے گروپ کے کسی بڑے کے ساتھ یہاں بحث طے کر لیں تو آسانی ہو گی البتہ اگر اسی طرح کا آسانی والا کوئی فورم ہو اور برابر موقع بھی ہم کو مل سکے تو کہیں بھی بحث ہو سکتی ہے
  19. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    محترم بھائی یہی تو پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ دونوں علامتوں کا بیک وقت ہونا ضروری ہے یا نہیں یعنی ار کوئی خالی تکفیر کرتا ہو (چاہے وہ ہمارے نزدیک غلط تکفیر ہی کیوں نہ ہو) مگر مسلمان کے خون کو مباح نہ سمجھتا ہو تو وہ بھی خارجی ہو گا یا دونوں شرطیں بیک وقت پوری ہوں تو خارجی ہو گا یہی سوال اوپر بھی...
  20. عبدہ

    گستاخ رسول ٖﷺ کی کوئی سزا نہیں !! ایک دعوی !

    یہاں بھی میں دوبارہ بتاتا جاوں کہ یہ اس پر مناظرہ نہیں کر سکتے کہ قرآن اور صحیح حدیث کو آمنے سامنے رکھ کر دلائل دیئے جائیں کہ کون سی چیز حجت ہے پھر بھی میں پوچھتا ہوں کہ کیا صحیح احادیث میں اگر کوئی اختلاف آ جاتا ہے اور اسکو ائمہ تطبیق وغیرہ دے کر حل کر لیتے ہیں تو اس پر اعتراض کیوں کیا جاتا ہے...
Top