الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ:
قادری رانا صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ سمجھنے کی ہی کوشش کر رہے ہیں اور میری اوپر باتوں سے اتفاق کیا ہے
اگلا موضوع:
آپ نے اوپر پوسٹ نمبر 26 میں کہا تھا
اس پوسٹ کے پہلے نمبر کو میں نے تھوڑا سا درست کیا تھا جس پر آپ نے اتفاق کر لیا کہ قرآن میں جس دعا کے شرک ہونے کا کہا گیا ہے وہ غیراللہ...
پہلی بات:
اوپر پوسٹ نمبر 21 میں نے نے کچھ چیزوں پر اتفاق لکھا تھا کہ اگر اختلاف ہو تو بتا دیں مگر آپ نے نہیں بتایا یعنی آپ کو مندرجہ ذیل باتوں سے اتفاق ہے کہ
1۔شرک کا فعل اور قول سے پتا چلتا ہے 2۔قولیہ شرک کی مثال آپ نے اوپر دے دی جس سے میں نے اتفاق کر لیا 3۔فعلی شرک پر اتفاق ہونا باقی ہے
اسی...
یعنی ابھی ایران نے دو طرف سے یعنی شام اور عراق سے سعودیہ کو گھیرا تھا اور اب تیسری طرف یعنی یمن سے بھی گھیر رہا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں اس میں ہم ساتھ نہیں دے سکتے مگر اسکے بعد ایران سن لے کہ ہم مزید کسی جارحیت میں سعودیہ کا ساتھ دیں گے (جیسے اب دے رہے ہیں)
بقول معشوق
کریں گے(سعودیہ کے) گھیراؤ کے...
پوچھنا تو یہ چاہئے کہ ہماری باتین نفس کی آسانی والی کیوں ہوتی ہیں بھائی یہ فتنے تب ختم ہوں گے جب ہم کچھ اس طرح سوچیں گے کہ
ٹی وی پر بے حیائی کی وجہ سے گھر میں ٹی وی نہ رکھنا جائز ہے تاکہ فتنہ سے بچ سکیں
باہر مردوں کی وجہ سے اپنی عورتوں کو دستانے اور مکمل برقع پہنانا جائز ہے تاکہ فتنہ سے بچ...
اصل موضوع مولویوں کا اتحاد
اصل موضوع یہ ہے پاکستان کے مولویوں کا قصور ہے کہ وہ متحد نہیں ہوتے جسکے نقصانات یہ ہوتے ہیں کہ
1۔اسلام نافذ نہیں ہوتا
2۔پاکستان کی حفاظت نہیں ہوتی
3۔کرپشن غربت ختم نہیں ہوتی وغیرہ وغیرہ
میرے خیال میں اس سلسلے میں فطری اور غیر فطری اتحاد کی صورتوں کو دیکھے بغیر اتحاد...
اس میں تھریڈ میں ویسے تو میں جنرل صاحب کی ایک دو اور باتوں کی اجمالا بات کروں گا لیکن مجھے اصل یہ واضح کرنا ہے کہ مولویوں کا جو اتحاد نہیں ہوتا اسکے بنیادی ذمہ دار جنرل حمید جیسے لوگ ہی ہیں کیونکہ وہ انکو غیر فطری اتحاد کی دعوت دیتے ہیں جسکی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہوتا اسکے برعکس اگر انکو فطری...
آج کل کیونکہ مولویوں کے بارے کافی تھریڈ چل رہے ہیں تو مجھے بھی فیس بک پر محترم جنرل حمید گل کی ایک تقریر ملی
جس پر لکھا ہے کہ
جنرل حمید گل نے مولانا حضرات کے چودہ طبق روشن کر دیئے. اتحاد امت اور مذہبی فرقہ واریت سے نجات کیسے ممکن ہے
اس پر اپنا تجزیہ لکھ رہا ہوں باقی بھائیوں سے بھی رائے کی...
کل اسلام آباد میں تحفظ حرمین ریلی میں شرکت کے لئے ہماری مسجد کے چند دوست گئے تھے جن کے ساتھ میں بھی گیا تھا فیس بک پر کچھ ویڈیوز لگائی تھیں مگر موبائل چارجنگ کا مسئلہ تو سب جانتے ہیں
اس میں کچھ تقریروں کی کٹنگ لگاوں گا ان شاءاللہ جس میں ہماری جماعت کا واضح موقف بتایا گیا ہے کہ یہ سب ایرانی اور...
بھئی ایک آسان سا نسخہ ہے جو کام آج تک کسی ایک بھی موحد مسلمان نے دین سمجھ کر نہ کیا ہو اسکو دین سمجھ کر کرنے والے کو بدعتی کہنے سے شریعت منع نہیں کرتی پس ایسا کرنا بہت بڑا ظلم نہیں اس سلسلے میں مجھ سے بات کرنی ہے تو وہ تین چیزوں پر ہو سکتی ہے
1-جو کام صرف مشرکوں نے کیا ہو اور کسی موحد مسلمان نے...
ضرور بھائی لیکن پھر آگے یمن جانا پڑے گا خالی سعودیہ نہیں
جب ہم کشمیر بچانے کے لئے وہاں ج سکتے ہیں تو سعودیہ جا کر اسکو اور یمن کو کیوں نہیں بچا سکتے اگر ضرورت پڑی تو ہماری جماعت وہاں بھی جائے گی
اور اب تو امام الحرمین نے بھی اسکو جہاد کہا دیا ہے اور رکن یمانی کے تحفظ کی طرح کہ دیا ہے ہم تو ان...
محترم بھائیو 5 اپریل 2015 بروز اتوار قادسیہ چوبرجی میں عصر کے بعد علماء اور سیکٹر مسولوں کی امیر محترم حافظ سعید صاحب اور محترم حاجی اشرف صاحب ساتھ ایک میٹنگ ہوئی اس میں خصوصی طور پر موجودہ یمن کی صورتحال پر بھی بات ہوئی اس میں امیر محترم نے بتایا کہ خادم الحرمین کا مجھے شکریہ کا فون بھی آیا تھا...
واللہ میں نے تصویر کے لحاظ سے دیکھا ہی نہیں جب سے فیس بک پر آیا ہوں تو میرے اندر بھی لگتا ہے احساس زیاں جاتا رہا ہے جزاک اللہ خیرا میں کوشش کر کے ایڈٹ کر دیتا ہوں
اور میں نے یہ موضؤع اسی لئے لگایا کہ یہ روزنامہ امت نے لکھا تھا جس پر مجھے حیرت تھی خالی فیس بک کی خبر ہوتی تو شاید میں نہ لگاتا
فیس بک پر پہلے تو خالی یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ شیخ مشاری پائلٹ بھی ہیں تو اس پوسٹ کو میں نے بھی پسند کیا تو محترم @خضر حیات بھائی نے کہا کہ یہ درست نہیں
اب ایک اور خبر دیکھی ہے کہ وہ یمنی جنگ میں کویت کی طیاروں کو لیڈ کر رہے ہیں تو سوچا کہ اس بارے پوچھ لوں
خبر مندرجہ ذیل ہے
بھئی پہلی بات تو یہ کہ میں بھی ہر چیز میں درست علم رکھنے کا دعوی نہیں کر رہا کیونکہ فوق کل ذی علم علیم پس میں بھی سیکھنے کے لئے ہی بحث کر رہا ہوں
لیکن یہاں ایک اہم بات آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ جو انسان سوال کرتا ہے اسکے دو مقاصد ہو سکتے ہیں
1۔علم حاصل کرنے کے لئے (ایسی صورت میں وہ معلومات...
نہیں محترم بھائی وجہ کچھ اور ہے اوپر میری پوسٹ نمبر 92 کا جب جواب نہیں بن پڑا تو پوسٹ نمبر 93 میں غصہ کا کہ دیا مگر جب میں نے پوسٹ نمبر 94 میں بتایا کہ اصل غصہ کس کو ہے اور کمزور کون ہے تو اب یہ نیا سہارا لیا ہے آپ نے اردو محاورے تو پڑھے ہوں گے
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
انگور کھٹے ہیں
دیکھیں یہاں...