• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    کیا سینے ہاتھ باندھنے کا قول کسی عالم کا ہے؟ محترم شیخ اس بات کے جواب میں چار دلائل دیتے ہیں۔ پہلی دلیل کے تحت فرماتے ہیں: "اللہ تعالی نے اس بات کی کوئی ضمانت نہیں لی کہ وہ فقہاء کے اقوال اور فتاوی کی بھی حفاظت کرے گا بلکہ اللہ تعالی نے صرف کتاب و سنت کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے۔" عرض ہے کہ شیخ...
  2. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    مذہب حنابلہ: حنابلہ کے مسلک کے بارے میں شیخ محترم کی بیان کردہ تفصیل سے پہلے کیوں نہ ہم خود مسلک حنابلہ کا جائزہ لے لیں۔ ابن قدامہ حنبلیؒ: "مسألة: قال: (ويجعلهما تحت سرته) اختلفت الرواية في موضع وضعهما، فروي عن أحمد، أنه يضعهما تحت سرته. روي ذلك عن علي، وأبي هريرة وأبي مجلز، والنخعي، والثوري،...
  3. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    جن ابن ملقنؒ کی کتاب سے شیخ محترم نے حوالہ نقل کیا ہے ان ہی کی ایک اور کتاب میں کچھ یوں تحریر ہے: وإذا قلنا بأخذ اليمين باليسار فيكون ذلك تحت الصدر وفوق السرة؛ لحديث وائل بن حجر۔۔۔ ترجمہ: "اور جب ہم قائل ہیں بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑنے کے تو یہ سینے کے نیچے اور ناف کے اوپر ہوگا بوجہ حدیث...
  4. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    مذہب شافعیہ: حضرت شیخ محترم نے امام شافعیؒ کے حوالے سے بڑا زبردست دعوی کرتے ہوئے فرمایا ہے: "امام شافعیؒ سے پوری صراحت کے ساتھ سینے پر ہاتھ باندھنے کا قول مروی ہے۔" آگے جو قول ذکر کیا ہے وہ ابن ملقنؒ کا ہے۔ انہوں نے ذکر کیا ہے: "قال: و وضع الیمین علی الیسار علی الصدر" حضرت شیخ ترجمہ فرماتے ہیں...
  5. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    جناب محترم حضرت الشیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب نے اس کے بعد حدیث ہلب الطائی رضی اللہ عنہ پیش فرمائی ہے۔ اس کی تصحیح کے سلسلے میں شیخ محترم نے یہ شکوہ فرمایا ہے کہ علامہ ہاشم ٹھٹھویؒ نے معیار النقاد میں اولاً اس حدیث کو صحیح الاسناد قرار دیا ہے اور پھر جب علماء اہل حدیث نے ایک نکتے کی وضاحت کر دی...
  6. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    ہم آپ کو جوابا شکریے کی ریٹنگ دیتے ہیں. خوش رہیے. و السلام
  7. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے جب آپ "دے دی ہے" کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں۔ یہ آپ پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں۔ یہ وصف تو بنی اسرائیل سمیت ہر کافر قوم کا تھا کہ وہ اپنی ضد کو ہی دلیل سمجھتے تھے۔ رہ گئی درگزر کرنے کی بات تو نہ کیجیے بے شک۔ آپ کو آپ کی زبان میں ہی ان شاء اللہ جواب ملے گا۔ آگے آپ کی مرضی ہے کہ...
  8. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    عبارت اس پر طلب کی گئی تھی اگر آپ کی یادداشت میں محفوظ ہو!!! دارقطنیؒ کی اس مراد پر آپ نے ایک بھی صریح عبارت مروی از دارقطنیؒ پیش نہیں کی۔ اگر کی ہے تو مرد بنیں اور لنک دیں!!!
  9. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    صریح عبارت؟؟؟
  10. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    جی بات تو بالکل ٹھیک ہے لیکن اصل میں مجھے بغور دیکھنے کے باوجود دارقطنیؒ کے الفاظ نظر نہیں آئے تھے تو میں نے سوچا کہ شاید آپ کو نظر آ گئے ہیں اس لیے یہ ریٹنگ دی ہے۔ ویسے پریشان نہ ہوا کیجیے، یہ تو دین کا کام ہے (ابتسامہ)۔
  11. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    اس کلام کا جو معنی آپ نے ارشاد فرمایا ہے وہ آپ کے بطن سے برآمد ہوا ہے دارقطنیؒ کے الفاظ سے نہیں۔ میں نے عرض کیا تھا کہ دارقطنیؒ کے الفاظ میں اس بات کی صراحت دکھا سکتے ہیں تو دکھائیں جو آپ کہہ رہے ہیں۔ آپ کے پیٹ کے گھڑے ہوئے معانی کی ہمیں ضرورت نہیں۔ اور اگر دارقطنیؒ کے الفاظ میں یہ بات صراحتاً...
  12. اشماریہ

    ::: ہم جِنس پرستی مکروہ ترین گناہ :::

    ایک عرب "مولوی صاحب" کا یہ کہنا ہے کہ قوم لوط کا عذاب اس وجہ سے نہیں تھا کہ وہ ہم جنس پرستی کرتے تھے بلکہ ان کا عذاب ان تمام برائیوں کی وجہ سے تھا جن کی وجہ سے دیگر اقوام پر عذاب آیا مثلاً ظلم اور کفر۔ قرآن میں جو ان کے عمل کی برائی کی گئی ہے وہ بھی صرف یہ عمل نہیں ہے کہ وہ ہم جنس پرستی کرتے تھے...
  13. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    حضرت شیخ محترم جناب کفایت اللہ سنابلی صاحب نے تیسری روایت مراسیل ابی داؤد کی مرسل طاوس پیش فرمائی ہے اور اس پر کیے جانے والے بہت سے اعتراضات کا عمدہ جواب ارشاد فرمایا ہے۔ لیکن اس دلیل کے بارے میں کچھ تحفظات ہیں: "ید" یا "ذراع"؟ شیخ محترم کا نکتہ نظر یہ ہے کہ ہاتھ باندھنے میں مکمل "ذراع" پر ہاتھ...
  14. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    دکھائیے! حوالہ دیجیے! نہیں تو کذب بیانی پر توبہ کیجیے! اضافہ: @عدیل سلفی بھائی! آپ ابن داود بھائی سے متفق ہیں جیسا کہ آپ نے انہیں ریٹنگ دی ہے۔ تو دارقطنی کے یہ الفاظ آپ بھی دکھا سکتے ہیں۔
  15. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یعنی آپ کے پاس دارقطنی کے اپنے الفاظ میں یہ بات موجود نہیں ہے؟ اگر ایسا ہے تو ہم آگے بات کرتے ہیں۔
  16. اشماریہ

    چرم قربانی کااصل حقدارمحروم کیوں ؟؟؟؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا۔ میں یہ سمجھتا تھا کہ کھال مسکین و غیر مسکین کو دینا برابر ہے۔ اس روایت سے میری اصلاح ہو گئی۔ اللہ پاک آپ دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین
  17. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    اتنی لمبی پوسٹ کا کیا فائدہ؟ میں نے صرف یہ پوچھا ہے: اور یہ دارقطنیؒ کے اپنے الفاظ میں مطلوب ہے۔ باقی جو آپ نے "عندی لایستحق الترک" کے بارے میں فرمایا ہے: تو عرض ہے کہ یہ بھی ایک احتمال ہے: اس پر کوئی دلیل اگر امام دارقطنیؒ کی عبارت سے مل جائے تو مشکور ہوں گا۔
  18. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یہ بات کیوں "طے" نہیں ہے کہ امام دارقطنیؒ نے پہلے ضعیف کی جرح کی تھی اور بعد میں اس سے رجوع کرلیا اور کہا کہ "میرے نزدیک ترک کے مستحق نہیں ہیں"؟ كيا وہی بات "طے" ہو جاتی ہے جو آپ کو مناسب معلوم ہوتی ہے یا آپ کے پاس اس بارے میں دارقطنیؒ کی کوئی صریح عبارت ہے؟ امام محمد کی امام مالک سے روایات...
  19. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ و "عندی لا یستحق الترک" کے بارے میں آپ یہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ " یہاں امام دارقطنی نے صرف اتنا بیان کیا ہے کہ امام دارقطنی کے نزدیک امام محمد بالکل ہی ترک کئے جانے کے مستحق نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امام محمد کی امام مالک سے کی گئی روایات دوسرے طرق...
  20. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    شیخ محترم کفایت اللہ سنابلی صاحب نے دوسری روایت سنن نسائی کی پیش فرمائی ہے۔ اس روایت کے الفاظ یہ ہیں: أن وائل بن حجر أخبره قال: " قلت لأنظرن إلى صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم كيف يصلي، فنظرت إليه فقام فكبر، ورفع يديه حتى حاذتا بأذنيه، ثم وضع يده اليمنى على كفه اليسرى والرسغ والساعد اس کے...
Top