• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میں کب سے یہی دھرا رہا ہوں کہ کیا ایک مشرک عقیدہ رکھنے والا بریلوی اور ایک گستا خ رسول غیرمقلد وہابی مل کر کسی کو غیر مسلم قرا ر دے سکتے ہیں؟؟؟یہ علمی با ت اس وجہ سے نہیں کہ تمہیں پسند نہیں اور اسی با ت سے تمہا ری دُم پر پا وں آجا تا ہے تو یہ اور با ت ہے۔لیکن یہ طہ ہو چکا کہ اس کا کوئی جواب نہیں سوائے بین کرنے کےلئے۔ ویسے بھی یہ فورم کی حثیت کیا ہے؟
فورم کی حیثیت کچھ نہیں ہے تو آپ یہاں جھک کیوں مار رہے ہیں؟
اور کوئی مشرک کسی کو کافر قرار دے سکتا ہے یا نہیں اس کے بجائے یہ سوچیں کہ آپ کے مرزے جیسا ختم نبوت کا منکر اور اپنے الفاظ میں جھوٹا نبوت کا دعوی کیسے کر سکتا ہے؟

دیوبندی, اہل حدیث اور بریلوی تینوں فرقوں میں متشدد علماء بھی ہیں اور معتدل علماء بھی. معتدل علماء دوسرے فرقے کی تکفیر نہیں کرتے. رویت ہلال کمیٹی میں سب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں لیکن تکفیر نہیں کرتے. جن متشدد علماء نے دوسروں کی تکفیر کی ہے ہم ان کے فتوے کو قبول نہیں کرتے.
لیکن تینوں فرقوں کے معتدل علماء بھی آپ کی تکفیر پر متفق ہیں.
نیز اگر کسی عالم کو دوسرا عالم تشدد میں کافر قرار دیتا ہے تو وہ عالم جب اپنا فتوی دیتا ہے تو وہ اپنے مسلمان ہونے کے لحاظ سے دیتا ہے. مثلا اگر کوئی اہل حدیث عالم مقلدین کو مشرک قرار دے اور میں مولد ہوں تو ممکن ہے اس اہل حدیث عالم کے نزدیک میں مشرک ہوں. لیکن حقیقت میں میں اپنے اجتہاد کے مطابق بالکل صحیح ہوں اور جب میں مرزے کو کافر قرار دوں گا تو وہ فتوی میرے اعتبار سے ایک مسلمان کا فتوی ہوگا نہ اہل حدیث عالم کے اعتبار سے ایک مشرک کا.
کچھ سمجھ میں آئی یا پچھلی بھی گئی؟
اب آپ نے دوبارہ یہی بات کرنے کی کوشش کی تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ کوئی صحیح بات نہیں کرنا چاہتے.
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
فورم کی حیثیت کچھ نہیں ہے تو آپ یہاں جھک کیوں مار رہے ہیں؟
جھک تو تم لوگ ما ر رہے ہو آدھی اینٹ کی مسجد بنا کر۔
اور کوئی مشرک کسی کو کافر قرار دے سکتا ہے یا نہیں اس کے بجائے یہ سوچیں کہ آپ کے مرزے جیسا ختم نبوت کا منکر اور اپنے الفاظ میں جھوٹا نبوت کا دعوی کیسے کر سکتا ہے؟
بس؟اس کا مطلب کہ وہابی توہین رسول ﷺ بھی کریں تو مسلم اور بریلوی مشرک بھی قرا ر دیئے جا ئیں تو پھر بھی مسلمان؟اگر یہی معیا رہے تو دیو بندیوں کو رعا ئت کیوں جن کو بریلوی مسلما ن ختم نبوت کا منکر ثا بت کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟احمدی مسلمانوں سے آخر خطرہ ہے کیا؟با قی منکرین ختم نبوت سے اتنی رعا ئت کیوں؟؟؟؟مجھے علم ہے کہ ان سا ری با توں کا کسی سرکا ری مسلما ن کے پاس کوئی جواب نہیں۔
دیو بندی اگر ختم نبوت کے منکر ہیں،جو کہ بریلویوں کے نزدیک وہ ہیں،تو وہ کیسے کسی کو غیر مسلم قرا ر دے سکتے ہیں؟سا دہ سی با ت ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی با ت چھوڑیں کیو نکہ وہ تو آپ کے نزدیک غیر مسلم ہی قرا ر دیے جا چکے ،مسلہ حل نہیں ہوا؟

دیوبندی, اہل حدیث اور بریلوی تینوں فرقوں میں متشدد علماء بھی ہیں اور معتدل علماء بھی. معتدل علماء دوسرے فرقے کی تکفیر نہیں کرتے. رویت ہلال کمیٹی میں سب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں لیکن تکفیر نہیں کرتے. جن متشدد علماء نے دوسروں کی تکفیر کی ہے ہم ان کے فتوے کو قبول نہیں کرتے.
لیکن تینوں فرقوں کے معتدل علماء بھی آپ کی تکفیر پر متفق ہیں
اعلی حضرت با نی ہیں بریلوی فرقہ کے با نی ہیں اور وہ با قی سب کو کا فر قرا ر دے رہے ہیں متششد اور معتدل کی با ت نہیں ہے ببلو۔
نیز اگر کسی عالم کو دوسرا عالم تشدد میں کافر قرار دیتا ہے تو وہ عالم جب اپنا فتوی دیتا ہے تو وہ اپنے مسلمان ہونے کے لحاظ سے دیتا ہے. مثلا اگر کوئی اہل حدیث عالم مقلدین کو مشرک قرار دے اور میں مولد ہوں تو ممکن ہے اس اہل حدیث عالم کے نزدیک میں مشرک ہوں. لیکن حقیقت میں میں اپنے اجتہاد کے مطابق بالکل صحیح ہوں اور جب میں مرزے کو کافر قرار دوں گا تو وہ فتوی میرے اعتبار سے ایک مسلمان کا فتوی ہوگا نہ اہل حدیث عالم کے اعتبار سے ایک مشرک کا.
کچھ سمجھ میں آئی یا پچھلی بھی گئی؟
اگر نانوتوی شیعہ کو کا فر کہے تو کیا شیعہ کا فر نہیں؟؟؟؟؟اور بریلوی کا فر نہیں؟؟ یہی تو میں کہہ رہا ہو ں کہ مسلمان ہونے کی کیا حثیت اگر وہ مسلمان حتم نبوت کا منکر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟اور وہ مسلمان مشرک ہو تو؟؟؟؟وہ پھر بھی مسلمان ہی ہے نا؟؟؟؟
کوئی با ت کا جواب تمہا رے اپنے منہ پر ھی تھپڑ کی طرح پڑ رہا ہے۔
اب آپ نے دوبارہ یہی بات کرنے کی کوشش کی تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ کوئی صحیح بات نہیں کرنا چاہتے.
تمہا رے نزدیک صحیح ہونے کا مطلب اگر صحیح ہو تو شیعہ کیا ہیں؟عقل کی با ت کرو کوئی۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اگر دیو بندی ختم نبوت کے منکر ہو کر بھی مسلمان ہی ہیں تو احمدی مسلما ن ہی ہیں۔ الحمد للہ۔ورنہ دونوں ہی کا فر۔سا دہ سی با ت ہے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
تمہا رے نزدیک صحیح ہونے کا مطلب اگر صحیح ہو تو شیعہ کیا ہیں؟عقل کی با ت کرو کوئی۔
شیعہ ہمارے نزدیک جب تک مخصوص عقائد پر ایمان نہیں لاتے گمراہ کہلاتے ہیں کافر نہیں. جو ان مخصوص کافرانہ عقائد کو مانتا ہے وہ کافر کہلاتا ہے. یقین نہیں آتا تو فتاوی عثمانی اٹھا کر دیکھ لو.
احمدی یہ تمہارا آخری بہانہ تھا.
اب اصل موضوع کی طرف آؤ. تمہارے مرزا قادیانی کو دیکھتے ہیں.

اگر دیو بندی ختم نبوت کے منکر ہو کر بھی مسلمان ہی ہیں تو احمدی مسلما ن ہی ہیں۔ الحمد للہ۔ورنہ دونوں ہی کا فر۔سا دہ سی با ت ہے
احمدی تم نے تحذیر الناس کے اسکین ابھی تک نہیں دیے. اور نہ تم دے سکتے ہو.
احمدی صاحب! دیوبندی وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے. چاہے مرزا قادیانی ہو یا یوسف کذاب کا چیلا زید حامد. دیوبندیوں نے ہر جگہ انہیں لگام دی ہے.
اور تم بے وقوف ان دیوبندیوں کو ختم نبوت کا منکر کہہ رہے ہو؟ تف ہے تمہاری عقل پر.

احمدی! تمہارے ڈرامے ختم ہو چکے ہوں تو آؤ اب تمہارے مرزا غلام احمد قادیانی کا معائنہ کریں. صرف اس نیت سے کہ شاید تم اس کی حقیقت دیکھ کر اسلام کی طرف واپس آ جاؤ. شاید تم ایک بار یہ سوچ لو کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ میں ہی غلطی پر ہوں.
مجھے نہیں پتا کہ احمدیوں میں تمہارا عہدہ کیا ہے لیکن اگر تمہیں راتب نہ ملتا ہو تو مجھے امید ہے تم عقل کے استعمال پر قادر ہو گے.
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
شیعہ ہمارے نزدیک جب تک مخصوص عقائد پر ایمان نہیں لاتے گمراہ کہلاتے ہیں کافر نہیں. جو ان مخصوص کافرانہ عقائد کو مانتا ہے وہ کافر کہلاتا ہے. یقین نہیں آتا تو فتاوی عثمانی اٹھا کر دیکھ لو
فتا وی عثما نی کیوں؟آپ کے والد صاحب نے لکھا ہے کیا وہ؟
کون سے مخصوص عقا ئد؟اور تم اسلام کے مامے نہ بنو۔اسلام کی وہ تعریف کرو جو رسول اللہ ﷺ نے کی۔تمہا ری ہر تعریف با طل ہے۔

احمدی یہ تمہارا آخری بہانہ تھا.
اب اصل موضوع کی طرف آؤ. تمہارے مرزا قادیانی کو دیکھتے ہیں.
ابو جہل کو رسول اللہ ﷺ کا نو ر نظر آیا جو تمہیں آئے گا۔سورہ فا تحہ میں جو مغضوب اور ضا لین گروہ میں شا مل ہونے کی دعا ہے اس کی سب سے بڑی حکمت یہی ہے کہ یا اللہ ہمیں ان دونوں گروہوں میں سے نہ شا مل کر جنہوں نے بنی کا انکا ر کیا۔

احمدی تم نے تحذیر الناس کے اسکین ابھی تک نہیں دیے. اور نہ تم دے سکتے ہو.
احمدی صاحب! دیوبندی وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے. چاہے مرزا قادیانی ہو یا یوسف کذاب کا چیلا زید حامد. دیوبندیوں نے ہر جگہ انہیں لگام دی ہے.
ہا ں ہاں۔تبھی دیو بندی اپنے با نی کی کتا ب تحذیر النا س کےلئے ابھی تک بریلوی حضرات کو با ور کروا رہے ہیں کہ وہ ختم نبوت کو مانتے ہیں۔ ا علیٰ حضرت نے ثابت کیا ہے کہ ختم نبوت پردیو بندی اور قا دیانی بھا ئی بھا ئی ہیں۔اُن کا یہ کہنا بھی با طل؟میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔

اور تم بے وقوف ان دیوبندیوں کو ختم نبوت کا منکر کہہ رہے ہو؟ تف ہے تمہاری عقل پر.
میں نے کہا؟اعلی حضرت نے کہا وہ جب کے مرید نورانی سے مل کر وہابیو ں نے غیر مسلم قرا ر دیا تھا۔
احمدی! تمہارے ڈرامے ختم ہو چکے ہوں تو آؤ اب تمہارے مرزا غلام احمد قادیانی کا معائنہ کریں. صرف اس نیت سے کہ شاید تم اس کی حقیقت دیکھ کر اسلام کی طرف واپس آ جاؤ. شاید تم ایک بار یہ سوچ لو کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ میں ہی غلطی پر ہوں.
عبدالوہا ب نجدی کا آپریشن نہ کیا جا ئے

جس کی خوا ہش تھی کہنبی کے روضہ کو مسما ر کر دیا جا ئے۔ ؟
مجھے نہیں پتا کہ احمدیوں میں تمہارا عہدہ کیا ہے لیکن اگر تمہیں راتب نہ ملتا ہو تو مجھے امید ہے تم عقل کے استعمال پر قادر ہو گے.
سٹھیا کیو ں گئے؟
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
حضرت مرزا غلا م احمد قا دیانی علیہ السلام پر با ت تو ختم ہو چکی جیسے ہی احمدی مسلمانو ں کو غیر مسلم قرا ر دیا گیا۔اب معا ملہ مسلمانوں کا ہے جو ایک دوسرے کے خون کے پیا سے ہیں۔میرا سوال پھر بھی وہی ہے کہ
اس وقت پا کستان کے مسلمانوں میں بنیادی اعتقا دات کا ز مین آسمان کا فرق ہے اور ہر کوئی دوسرے کو مرتد ثا بت کر رہا ہے۔ختم نبوت اور انگریز کا ایجنٹ ایک دوسرے کو ثا بت کرنے والوں کو کس نے یہ اختیا ر دیا کہ وہ کسی کو غیر مسلم قرا ر دیں۔قرآن و سنت سے جواب دیں۔
دوسری با ت یہ کہ اگر کوئی غیر مسلم آپکے والے اسلام میں آنا چا ہے تو وہ وہابیوں کو ولد الزنا سمجھ کر شیعہ اسلام میں داخل ہو جائے تو ٹھیک ہے؟اگر نہیں تو کیو ں نہیں؟یا علی کہے اور کلمہ بھی وہی پڑھے جو شیعہ پڑھتے ہیں۔یا بریلوی ہو جا ئے جو یا رسول اللہ نہ کہنے والے کو کا فر کہیں اور عبدالوہا ب کو گستا خ رسول ثا بت کریں؟کس اسلام کی پیروی کریں اور کیو ں کریں؟اور اگر سیینکڑوں اسلاموں میں سے کسی ایک کی ہی پیروی کریں تو کیا با قی باطل فرقے ہیں؟
جب ان دونوں با توں کے تسلی بخش جوابا ت قرآن و سنت سے دے دیے جا ئیں گے تو پھر حضرت مسیح موعود و مہدی مرز ا غلا م احمد صا حب علیہ السلام پر بھی با ت کر لیں گے انشا اللہ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
سٹھیا کیو ں گئے؟
جس نبی کے تم امتی ہو, زبان تو اسی کی استعمال کرو گے نا.

اگر مرزے پر بات ختم ہو چکی ہے تو پھر باقی مسائل ہمارے اپنے ہیں کہ کون ٹھیک ہے اور کون نہیں. تم سے نہ کسی نے مدد مانگی ہے اور نہ تمہیں گھسنے کی ضرورت ہے.

احمدی آگے پیچھے کے اسکین بھی دو. اپنی مطلوبہ عبارت کا اسکین دے دیا بس؟
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
جس نبی کے تم امتی ہو, زبان تو اسی کی استعمال کرو گے نا.

اگر مرزے پر بات ختم ہو چکی ہے تو پھر باقی مسائل ہمارے اپنے ہیں کہ کون ٹھیک ہے اور کون نہیں. تم سے نہ کسی نے مدد مانگی ہے اور نہ تمہیں گھسنے کی ضرورت ہے.
تم ما مے لگتے ہو اسلام کے۔باقی فرقے تم لوگوں کو کتے سے بد تر کہہ رہے ہیں۔میں تو گھس کر ہی دم لوں گا۔ تم میرا نا م تک تبدیل کر دو اور میں تمہیں تمہا را کا لا منہ نہ دکھاوں؟اور وہ کا لا منہ جو تمہا رے دوسرے مسلمان ہی ہمیں دکھا رہے ہیں۔معتدل اور متششدد علما کی با ت نہیں با ت نہیں۔ با نی بریلوی فرقہ تمہیں کتا کہہ ہے ہیں۔ اییں با ئیں شا ئیں نہ کرو۔ان کی با ت ما نو اور کتے کی طرح بھونک کر دکھاو۔بہا نہ نہ کرو
احمدی آگے پیچھے کے اسکین بھی دو. اپنی مطلوبہ عبارت کا اسکین دے دیا بس؟
اس عبا رت کو جواب دو۔ بھا گو نہیں ۔
 
Top