• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تعارف :: Zoya Malik Muhammadi

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سسٹر زویا کو محدث فورم پر خوش آمدید، کتاب و سنت کی اشاعت اور دعوتِ توحید میں سسٹر کا کام قابلِ تحسین ہے، ماشاءاللہ آپ کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو آپ یہاں بیان کر دیں یا مجھے فیس بک پر بتا دیں، میرا فیس بک کا آئی ڈی ہے "محمد ارسلان ملک" اور آپ میرے پاس ایڈ ہیں۔
  2. م

    میں قرآن کریم میں کہاں ہوں ؟

    جزاک اللہ خیرا ماشاءاللہ، بہت اچھا واقعہ ہے
  3. م

    آئن اسٹائن کی تھیوری پرکھنے کی تیاری

    انکل کیا آپ اس مضمون کو آسان الفاظوں میں سمجھائیں گے کہ یہ کیا ہے اور اس میں کون سی بات کو مینشن کیا گیا ہے، کیونکہ تحریر پڑھنے کے بعد میرے جیسے ایک عام آدمی کو ککھ سمجھ نہیں آیا والی کیفیت ہے۔ابتسامہ
  4. م

    اور درگاہ جلتی رہی اور پیر کچھ نہ کرسکا !!!

    یہی کہ اللہ ان لوگوں کو ہدایت سے نوازے آمین
  5. م

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    کہو ان شاءاللہ
  6. م

    عید میلاد

    لیکن آپ کو ایک بات بتاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لاڈلی بیٹی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیوی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی والدہ محترمہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جو غم لاحق ہوا تھا وہ ایک لمحے کے لئے نہیں تھا، اس کا دورانیہ کافی طویل تھا۔ اب یہ ہو سکتا ہے کہ ان کو یہ بات معلوم نہ...
  7. م

    ميلاديوں کے چند شبھات اور ان کا ازالہ :

    ہمارا خیال یہ ہے کہ جس قدر جو عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو اس قدر عمل کیا جانا چاہئے، اسی لئے آپ سوموار والے دن (نفلی) روزہ رکھ سکتے ہیں، واللہ اعلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی بات کو اہمیت دیں، جیسے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ان کے شوہر حضرت علی رضی اللہ...
  8. م

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    جزاک اللہ خیرا بہت زبردست، علمی شئیرنگ، اللہ آپ کو دین کی زیادہ سے زیادہ خدمت کی توفیق سے نوازے آمین
  9. م

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ محترم یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
  10. م

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  11. م

    کھلی گستاخی

  12. م

    میرے لیے دعا کریں

    اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو بھی ہدایت سے نوازے آمین
  13. م

    جامعۃ ابھا کے سابقہ پروفیسر شھید ہو گئے

    انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ تعالیٰ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے دے آمین
  14. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    ایک دل کرتا ہے کہ اراکین محدث فورم سے ملاقات والی پوسٹ کو اپڈیٹ کر دوں، کیا خیال ہے انکل @محمد نعیم یونس آپ کا؟
  15. م

    جمہوریت اور ووٹینگ کا رائج سسٹم

    اور اس سے بھی بڑھ کر افسوسناک بات یہ ہے کہ کچھ لوگ اس نظام کو عین اسلام ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  16. م

    بھنی وہی مچھلی زندہ کر دی ( عقیدہ دیوبند )

    عجیب عجیب کہانیاں گھڑ رکھی ہیں جاہلوں نے، بد عقیدگی ہے یہ، زندہ کو مردہ اور مردہ کو زندہ کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔
  17. م

    مقامات حضرت امام حسنؓ

    @خضر حیات بھائی! ظہیر صاحب نے غیر متعلقہ تحریریں پوسٹ کی ہیں، لہذا یہاں سے کسی اور سیکشن میں منتقل کی جائیں اور چیک کی جائیں کہ منہج سلف کے مطابق ہیں یا نہیں؟
  18. م

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    فیس بک پر تو موجود ہوتے ہیں تقریبا روزانہ ہی، کیا شادی ہو گئی ہے اُن کی، کچھ عرصہ پہلے بکرے ذبح کرنے کی تصاویر لگائی تھی کہ یہ عقیقے کا بکرا ہے، شاید ان کے اپنے بچے کا عقیقہ ہو۔
  19. م

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دراصل صبح وہی طبیعت تھی جو اوپر انکل کو ریپلائی میں بتائی ہے، اور اب صورتحال یہ ہے کہ بھانجے کی طبیعت نازک ہونے کی وجہ سے اسے خون دینا پڑا، اور آج فرسٹ ٹائم میں نے خون دیا ہے، الحمدللہ زکام میں اب کچھ فرق ہے، اور طبیعت کچھ ہلکی پھلکی ہے، لیکن بائیں بازو میں درد...
Top