• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    جزاک اللہ خیرا انکل اپنے آپ کو ڈھانپ کر ہی رکھتا ہوں، سارا دن اندر کمرے میں ہیٹر چلا کر بیٹھتا ہوں، یا اگر پھر دھوپ کچھ تیز نکل آئے تو چھت پر چلا جاتا ہوں، لیکن باہر بائیک پر کوئی چیز لے کے لیے جانا پڑے تو ساری احتیاط جاتی رہتی ہے۔ گرم چیزوں کا مشورہ درست ہے، گرم چیزیں کھا بھی رہا ہوں، زیادہ...
  2. م

    اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور میڈیا کہاں ہے ؟؟؟

    میں اس قسم کے تبصروں پر بڑا حیران ہوتا ہوں کہ اہل کفر یہ کیوں نہیں کرتے وہ کیوں نہیں کرتے، ناہی میں ان سے پوچھنے کا حامی ہوں کہ وہ ہم مسلمانوں کے قتل عام پر کیوں خاموش ہیں؟ کیونکہ میں ان سب کو ایک اسلام دشمن قوم دیکھتا ہوں، جو ہر صورت میں، ہر حال میں اسلام کو بدنام کرنے اور اسلام کو ختم کرنے کی...
  3. م

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انکل جی! کل (بروز بدھ) کو تو بہت خراب رہی ہے، دوپہر کے وقت تو شدید نزلہ شروع ہو گیا اور سردی بہت لگ گئی تھی، بس اسی صورتحال میں سارا دن گزرا، ابھی تو سو کر اٹھے ہیں تو کچھ بہتر ہے، لیکن دیکھیں جوں جوں دن نکلتا جاتا ہے اور سردی بڑھتی جاتی ہے تب طبیعت بھی بگڑتی چلی...
  4. م

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    ماشاءاللہ ابوالحسن علوی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ وامددنکم باموال و بنین
  5. م

    سنہری باتیں

    اکیلا چلنا بہتر ہے، اس بھیڑ کے ساتھ چلنے سے جو غلط راہ پر گامزن ہو۔
  6. م

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    جزاک اللہ خیرا طبیعت کل سے خراب ہے، کل کچھ بخار تھا اور آج نزلہ زکام خوب تھا، اسی لئے آج باہر نہیں نکلا، کیونکہ تھوڑی سی سردی بھی زیادہ لگ رہی تھی، آپ نے صحیح کہا انکل، آج ہماری دوپہر کو گفتگو چلتی رہی ہے لیکن اس وقت خوب نزلہ و زکام جاری تھا، اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے آمین
  7. م

    بے سمجھ والدین پر اظہار افسوس

    لنک
  8. م

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    انکل آپ بھی تھوڑا اپڈیٹ کریں اب، تین چار سال میں ترقی اتنی ہو گئی ہے لیکن آپ کا سیٹ پرانا ہے،ابتسامہ
  9. م

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    ہاہاہاہاہا یہ بھی ہو سکتا ہے، شاہد بھائی کا کیا پتہ، کتنے سیٹس تبدیل کر لیں اور پرانے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر دیں کہ یہ نہیں لینا چاہئے۔ ابتسامہ ویسے اب امید ہے کہ جاب اچھی رہے گی اور سیلری بڑھ جائے گی، امکانات بہت ہیں ان شاءاللہ، پھر میں بھی کوئی سامسنگ ، یا ایل جی کا کوئی سیٹ لوں...
  10. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    غلطی ہم سے نجانے کیا ہو گئی لوگ ایسے بھول گئے ہمیں جیسے جانتے ہی نہیں
  11. م

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    السلام علیکم مجھے شاہد بھائی نے لاہور جانے سے پہلے کہا تھا کہ انکل نعیم کو کہنا کہ نوکیا آشا 501 نہ لیں، کیونکہ اس میں تھری جی نہیں ہے، لیکن میں یہ پیغام انکل کو دینا بھول گیا، حالانکہ انکل ساتھ بیٹھے تھے اس کے باوجود بھی بھول گیا، ایک بار یاد آیا تھا لیکن پھر بھول گیا، ابتسامہ بھول جانا بھی تو...
  12. م

    اسلام و علیکم ، میں اس فورم میں نیا ہوں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! خوش آمدید!!!
  13. م

    دعاوں کی درخواست

    اللہ آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے اور دین اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین
  14. م

    حضرت عزرائیل علیہ السلام سے روحیں چھیننے کی کرامت : استغفراللہ

    یہ ساری دنیا میں بیٹھ کر بڑکیں ہیں اور صرف جاہل ترین عوام کو ورغلایا جاتا ہے تاکہ حرام بزنس چلتا رہے، ورنہ پڑھے لکھے اور سمجھ بوجھ رکھنے والے ایسے لوگوں کو سننا تو درکنار دیکھنا بھی پسند نہ کریں، اس کو بولیں جب تو مرے گا پھر دیکھیں گے تیرا پیر تیری روح کیسے واپس لاتا ہے، عجیب پیر ہے اپنی روح...
  15. م

    انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب

    ماشاءاللہ مختصر مگر جامع اور بہترین انٹرویو، عادل سہیل بھائی بہت تحقیقی مضامین لکھتے ہیں لیکن مضامین میں فونٹ ایسا استعمال کرتے ہیں کہ پڑھنے میں دِقت ہوتی ہے، اور شاید میرے فیس بک فرینڈ لسٹ میں بھی نہیں ہیں، بھائی سے گزارش ہے کہ مجھے اپنا آئی ڈی بتائیں تاکہ میں آپ کو ریکویسٹ بھیج سکوں، اللہ...
  16. م

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    اختلاط اور اسلام
  17. م

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    دین اسلام کی معلومات اس پیج کو سب لائیک کریں
  18. م

    خصوصی دعاوں کی درخواست

    یا اللہ! ہمارے بھتیجے سہل کو صحت و تندرستی عطا فرما ۔ آمین
Top