الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مزید فیس بک پر کئی لوگوں کو یہ پوائنٹ سینڈ کر دیا ہے کہ وہ علماء سے اس کا محققانہ جواب پوچھیں، اور خود بھی علماء کو بھیج دیا ہے، جو بھی جواب آئے گا پھر وہ ادھر پیش کر دیں گے ان شاءاللہ
کیونکہ بہتر یہی ہے کہ بجائے اپنی طرف سے کچھ بولنے کے، جس مسئلے پر علم کی کمی ہو پہلے اس مسئلے پر تحقیق کر لینی...
جی بالکل، بلکہ فورم کے علماء کو خاص کر اس طرف توجہ کرنی چاہئے کیونکہ یہ عقائد کا معاملہ ہے اور عقائد کے معاملے میں اہل شرک و بدعت نے کافی سارے مغالطے پیدا کر دئیے ہیں، میں خود سوچ رہا ہوں کہ شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب سے گزارش کروں کہ وہ ایک مدلل کتاب "عقیدہ توحید" پر بھی لکھیں، جس طرح انہوں نے...
نیز پہلے بھی آپ سے "بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف" والے تھریڈ میں اِس پوائنٹ پر گفتگو کرتے ہوئے میں نے حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی تفسیر کا یہ اقتباس پیش کیا تھا جس میں اس واقعے کی معتدلانہ وضاحت موجود ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
"یہ کون شخص تھا جس نے یہ کہا؟ یہ کتاب کون سی تھی؟ اور یہ علم کیا...
تخت لانے کا کہنا مافوق الاسباب مدد مانگنے کے مترادف ہے؟ جن الفاظ میں دورِ حاضر کے مشرکین مافوق الاسباب مدد مانگتے ہیں غیراللہ سے، کیا سلمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت لانے کی بات کر رہے بعینہ مافوق الاسباب مدد طلب کی ہے، کیا آپ اس پر غوروفکر کرنا پسند کریں گے؟
وعلیکم السلام
کچھ کچھ جانتا تھا کہ وہ دیوبندی تھے، لیکن سننے میں یہ آیا تھا کہ ان میں کچھ سلفی بھی تھے، فیس بک پر ایک بھائی نے اسی اسٹیٹس پر تبصرہ کیا ہے کہ افغانی طالبان میں کچھ بدعتی اور مشرک بھی ہیں، اور ایک دو جگہ اور بھی پڑھ چکا ہوں کہ طالبان میں صوفیت بھی ہے۔
ملا محمد عمر کی وفات اور قرآن خوانی کا اہتمام؟
ملا محمد عمر صاحب کی وفات پر افغان طالبان کی طرف سے ایک اعلان اخبار "اُمت" نے اُردو میں شائع کیا ہے، جس کا میں نے مطالعہ کیا ہے۔ اُس اعلان میں تین روز تک ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی کے اہتمام کی بات لکھی ہوئی ہے۔
اگر افغان طالبان نے واقعتا ایسا...
اللہ پر توکل دلی و ذہنی سکون کا باعث
لوگوں کی اللہ کی رحمت سے مایوسی کی وجہ بے توکلی ہے، اور جو بے توکل ہے اس کا مایوس ہونا لازمی ہے، کیونکہ یہ دنیا ہے، یہاں آسانی ہے، تو تنگی بھی ہے، سکون ہے تو بے چینی بھی ہے، مال کی فراوانی ہے تو غربت بھی ہے۔لہذا مذکورہ صورتحال میں سے اگر توکل کرنے والے اور بے...
عجیب چکر
صبح میں نے سجاد صاحب کی پوسٹ پڑھی ہے اور ریٹنگ بھی کی ہے، لیکن اب محمد علی جواد بھائی کی تین پوسٹیں نئی آئی ہیں، لیکن وہ تینوں پوسٹس سجاد صاحب کی پوسٹس کے اوپر نظر آ رہی ہیں، یہ عجیب چکر ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین، جزاک اللہ خیرا، محدث فورم پر تو آپ نے ذاتی پیغام کے راستے ختم کر رکھے ہیں، چلو فیس بک پر ہی کوئی رابطے کا ذریعہ ہونا چاہئے نہ بھائی۔
یہ بات بالکل سچ ہے، اہل کفار کو صوفی نظریات پسند یا صوفی نظریات کے حامل انسانوں سے کوئی خطرہ نہیں، اس لئے اہل کفار خاص کر ہنود آئے روز مزارات پر حاضری بھی دیتے ہیں۔
جبکہ اس کے برعکس سلفی مکتبہ فکر کے لوگ خصوصا اُن میں جو جہاد کی اہمیت، فضیلت، مقام و مرتبہ کو سمجھتے ہیں وہ اہل کفار یہود و نصاریٰ...
کفار کے تھنک ٹینکس کے ہاں مسلمانوں کی دو تقسیمیں ہیں:
1)صوفی: یہ ہمارے کام کے بندے ہیں انہیں فنڈنگ بھی دو اور مقصد سے بعید تر کرو۔
2)سلفی: یہ خطرناک لوگ ہیں۔ ان کے خلاف پراپیگنڈوں، ہتھیاروں، آلہ کاروں، صوفیوں، اور جو کچھ ہو سکے بروۓ کار لا کر مزاحمت کرو۔
یہ رپورٹ بالکل حقیقت ہے جو میں نے خود...
نیز میں اگر اپنی اس کیفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے زیادہ فورس کروں تو لوگ مذاق اُڑاتے ہیں کہ اس کو زیادہ جلدی ہے شادی کرنے کی، حالانکہ وہ میری کیفیت کو نہیں سمجھ سکتے، جو میں سوچتا ہوں وہ لوگوں کو سمجھ نہیں آتا، کئی مرتبہ سمجھانے کی کوشش بھی کی ہے، لیکن ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اصل بات وہی...
عامر بھائی! فتنہ و فساد اور معاشرتی برائیوں سے بچنے کے لئے میرا بس چلے تو آج ہی میرا نکاح پڑھوا دیں، اس معاملے میں آپ میری پریشانی نہیں سمجھ سکتے، لیکن ابھی کوئی سیدھ بھی نظر نہیں آ رہی، دراصل یہ میرے گناہوں کا نتیجہ ہے، اللہ تعالیٰ میرے وہ گناہ معاف فرمائے جس کی وجہ سے مجھے اس سنتِ نبوی صلی...
مدد مانگنا یا استعانت طلب کرنا مافوق الاسباب طریقے سے عبادت میں شامل ہوتا ہے، جب بھی انبیاء و صحابہ رضی اللہ عنہم پر کوئی مشکل آئی انہوں نے اللہ سے مدد طلب کی۔
حسین رضی اللہ عنہ نے کربلا میں اور اہل بیت رضی اللہ عنہم نے اپنی پوری زندگی جب بھی مشکل آئی صرف اللہ کو پکارا کیونکہ وہ نیک لوگ غیراللہ...