محترم بھائی اللہ کے لئے میری آپ سے اور آپ کی مجھ سے محبت ہے جو عقیدہ توحید کی بنیاد پر ہے اسی محبت کی وجہ سے میں نے پوسٹ نمبر 50 میں وضاحت کی ہے کہ محترم طالب نور بھائی کی پوسٹ نمبر 37 مین لفظ تب حصر پیدا کر رہا ہے اب آپ نے مجھے دوبارہ پڑھنے کا کہا تو آپ کے کہنے پر میں نے دوبارہ بھی پڑھا ہے اصل...