• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    لاہور میں پولیس لائن ایمپرس روڈ کے پاس دھماکہ

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس لائنز کے قریب خودکش دھماکے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بی بی سی اردو کی نامہ نگار شمائلہ جعفری کے مطابق یہ دھماکہ منگل کی دوپہر ایمپریس روڈ پر واقع قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائنز کے بیرونی دروازے کے باہر ہوا ہے۔ دھماکے کی...
  2. عبدہ

    صوفیانہ جہاد

    لنک
  3. عبدہ

    زید حامد کون ہیں؟

    لنک کوئی بھائی اس فراڈیے کی کچھ باتوں کی وضاحت کر دے مثلا 1:52 یہ کہتا ہے کہ یہاں صرف سبز گنبد ہو گا یا سبز حلالی پرچم- اور کچھ نہیں ہو گا جس کسی نے تیسرا کام کیا خدا کی قسم ہم اپنے ہاتھ سے سر کاٹیں گے اسکا- میرا سوال یہ ہے کہ اس فراڈیے کا منہج ہے کہ کچھ باتیں ایسی ہو سکتی ہیں کہ جن پر ہمیں...
  4. عبدہ

    زید حامد کون ہیں؟

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے کہا اسکے خلاف جن لوگوں نے بات کی ہے انہوں نے دلائل نہیں دیئے خالی باتیں کی ہیں اور انکے حق میں بات کرنے والوں نے دلائل دیئے ہیں واللہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ کو واقعی اسکے خلاف کوئی دلیل نظر نہیں آئی آپ اسکے حق میں اوپر کی گئی کوئی ایک دلیل کی کاپی یہاں...
  5. عبدہ

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    محترم بھائی ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ محدثین کے اصولوں کی روشنی میں آپ جس حدیث کو رد کریں گے تو میرا خیال ہے کوئی آپ کی مخالفت نہیں کرے گا دوسرا آپ کو یہ بھی بتانا ہے کہ اوپر آپ نے کہا کہ کوئی نہ کوئی دلیل رد کرنے کی ہوتی ہے تو اس پر یاد رکھیں کہ جب حدیث صحیح ثابت ہو جائے تو اسکو اپنی عقل میں نہ...
  6. عبدہ

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    صحیح حدیث کے انکار کی مختلف صورتیں اسکو سمجھنے کے لئے جج کی مثال لیتے ہیں جج کو دو گواہوں کی موجودگی میں قاتل کے لئے پھانسی کا ایسے ہی فیصلہ کرنا ہے کہ جس طرح ہم کو حدیث کو صحیح کہنے والے گواہوں کی موجودگی میں اس پر عمل کرنے کا فیصلہ کرنا ہے اسکے مندرجہ ذیل ممکنہ صورتیں ہو سکتی ہیں 1۔اگر جج کے...
  7. عبدہ

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    اوپر پوسٹ میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اصول حدیث میں علم درایت یعنی حدیث کی جانچ پڑتال کے علم کی بنیاد بھی شریعت پر رکھی گئی ہے اور شریعت میں کبھی عقل کا استعمال عین مطلوب بھی ہوتا ہے جیسا کہ قرآن بھی کہتا ہے کہ ان جاءکم فاسق ----- تو علم درایت میں تحقیق کی جاتی ہے اسی طرح قرآن نے آپ صلی...
  8. عبدہ

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    محترم بھائی اللہ تعالی آپ سے راضی ہو آپ کے اشکالات بہت سے لوگوں کو ہوتے ہیں میں اس پر اپنا نقطہ نظر لکھ دیتا ہوں ہمارے محترم @انس بھائی اس میں مزید اصلاح کر دیں گے پہلے میں آپ کی اوپر والی ابن کثیر والی بات بارے بھی بتا دوں کہ وہ میرے علم کے مطابق ابن کثیر منکر حدیث کے زمرے میں نہیں آتے اسکی وجہ...
  9. عبدہ

    تجویز اِلتجا

    شب برات کے بارے جو محترمہ کی کتاب ہے اس سے اب انکو برات کا اعلان کرنا پڑ رہا ہے
  10. عبدہ

    بریکنگ نیوز

    کیا مطلب دل نہ ماننے والی کون سی بات ہو سکتی ہے کیا کوئی رشوت وغیرہ کا معاملہ ہے (ابتسامہ) میں کوشش کرتا ہوں کہ جو مجھ سے ہو سکتا ہے کروا لوں اور آپ سے رابطہ ہو گیا تو آپ کی مدد بھی لے لیں گے البتہ اگر آپ اتنی دور سے آ رہے ہیں ایک تو ہماری دعوت قبول کریں دوسرا آپ محترم عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ...
  11. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا

    محترم بھائی آپ کی بات غلط نہیں اگر اسی طرح ہو جس طرح آپ نے لکھا ہے کہ کوئی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو جہنمی کہے البتہ کسی صحابی کو اجتہادی غلطی پر سمجھنے والے کے بارے میں تو کسی کو اعتراض نہیں البتہ صحابی کو اجتہادی غلطی پر سمجھ کر اسکو تحقیر کرنے یا اسکو پھیلانے والے کا بھی سختی سے رد کیا جائے...
  12. عبدہ

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میں نے یہ بحث پڑی اس میں آپ کے اور محترم گنتی والے بھائی کے اشکالات ایک عام آدمی کے لئے بہت اہم اشکالات ہیں البتہ تھوڑا سا تفصیل سے دیکھا جائے تو سمجھ آتی ہے کہ کھمبا خالی کھسیانی بلی ہی نہیں نوچتی بلکہ کبھی واقعی کھمبے پر کوئی چھچھڑا موجود ہو سکتا ہے جسکی وجہ...
  13. عبدہ

    بریکنگ نیوز

    میرے خیال میں نادرہ کی لائن میں کھڑے ہونے ککی مشکلات کا شاہد بھائی نے ذکر کیا ہےکیونکہ جو کام اوپر لکھا گیا ہے کہ پتہ تبدیل اسی وقت آن لائن کروا لیں تو ایسا میرے علم میں نہیں کہ بغیر لائن میں لگے کوئی ایسا کا م کروا سکتا ہے اور جو زیادہ پیسے دے کر جلد کام کروانے کی سہولت رکھی ہوئی ہے اس میں بھی...
  14. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا

    محترم بھائی آپ کی بات درست ہے کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور اسی طرح ابن حجر رحمہ اللہ وغیرہ میں کافی غلطیاں ملتی ہیں مگر انکی شخصیات کو داغدار کرنے کی وجہ آپ کے اوپر والے پوائنٹس بھی ہو سکتے ہیں پس ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہئے البتہ میں یہ بھی بتا دوں کہ اس طرح کرنے کی لازمی وجہ صرف وہی نہیں ہوتی جو...
  15. عبدہ

    تجویز اِلتجا

    انکی ایک کتاب پر تو پابندی لگ چکی ہے باقی کا حال مجھے معلوم نہیں ویسے ہماری بہن محترمہ ام عبد منیب حفظھا اللہ کا اسلوب حکمت سے خالی نہیں ہوتا یا طعن وغیرہ سے بھرپور بھی نہیں ہوتا تو جب ان پر پابندی لگ گئی تو باقیوں کے لئے ابھی ہنوز دلی دور است تو نہیں ہو گا سنا ہے کہ انکے داماد کو مکتبہ سلفیہ سے...
  16. عبدہ

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    جزاک اللہ محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو کوششوں اور ارادوں کو قبول فرمائے اور آپ کو دین میں استقامت عطا فرمائے امین بڑی اچھی باتیں کی ہیں
  17. عبدہ

    اردو ادب

    محترم بھائی السلام علیکم اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے امین میرے خیال میں آپ وہی ہیں ناں جن سے جامعہ میں خضر بھائی کے ساتھ مدینہ منورہ میں اس سال حج پر ملاقات ہوئی تھی آپ کی جگہ میں مدینہ منورہ دیکھا تو نام یاد آ گیا
  18. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا

    میں نے محترم لولی بھائی کا لنک کھول کر سنا ہے میں نے جو نتیجہ نکالا ہے وہ یہ کہ انجینئر صاحب ایسے بڑے اسلاف کی تضحیک کر سکتے ہیں کہ جن سے کچھ نہ کچھ غلطیاں تو ہوئیں مگر انکے کام کا اقرار تمام مسلمان اور اسلاف کرتے رہے ہیں اسی لئے پھر یہ بات کبھی صحابہ کے خلاف تک بھی پہنچی ہو گی اس میں انجینئر...
  19. عبدہ

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    محترم بھائی میں نے لکھا تھا کہ جس طرح پاسپورٹ کے لئے اور حج کے لئے اور پہچان کے لئے تصویریں مجبوری بن جاتی ہیں تو وہ استثنائی صورت میں آتی ہیں جس پر عام تصویر کو قیاس نہیں کر سکتے اور ہماری جماعت اور امیر محترم اسی صورت کو جائز سمجھتے ہیں جہاں تک اجازت کی بات ہے تو محترم بھائی شریعت انھوں نے...
Top