• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    مخلص بریلوی کے لئے حقائق-افادیتِ حب رسول کی شرائط

    جزاک اللہ محترم بھائی میں مصروفیت اور حج پر جانے کی وجہ سے بالکل بھولا ہوا تھا یاد کرانے کا شکریہ اب آگے لکھتا ہوں محترم مخلص بریلوی بھائی اوپر جو کچھ بیان ہوا وہ تمہیدا تھا تاکہ آپ کے دل میں یہ تڑپ پیدا کی جا سکے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے سے پہلے اس کی شرائط کا جاننا کتنا ضروری...
  2. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم خضر حیات بھائی مسلمانوں کو ذلت سے نکالنے کے لئے ہمیں ذلت کی وجوہات، علاج طریقہ کار وغیرہ پر غور کرنا ہو گا میں اسکو اجتماعی طریقے سے دیکھتا ہوں انفرادی طریقے سے تو ہر ایک کو اپنا محاسبہ کرنا ہو گا مگر اسلام کی سربلندی اجتماعی سوچ سے ممکن ہے پس اس سلسلے میں میرا مشورہ مندرجہ ذیل ہے باقی...
  3. عبدہ

    سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم @محمد عامر یونس بھائی ٹرپل ڈیوٹی ابھی دیکھیئے شہسوار اور بھی ہیں
  4. عبدہ

    اللہ اکبر باطل الہ صفحہ ہستی سے مٹتے ہوئے

    محترم بھائی آپ کو داعش کا ہمنوا تو میں تب بناتا جب میں خود مکمل اس سے مطمئن ہو چکا ہوتا میں تو صرف یہ کہ رہا تھا کہ اگر آپ لوگوں کو ان سے بچانا چاہتے ہیں تو اسکے دوسرے قابل گرفت کاموں کو پکڑیں اور انکو یہاں بیان کریں اور پھر لوگوں کو اس سے بچائیں جیسے کوئی مسلمانوں کو سکھوں سے بچانا چاہتا ہے تو...
  5. عبدہ

    ٹیلی فونی مسائل.....

    ہم خیر سے واپڈا میں کام کرتے ہیں آپ کو صرف ٹیلی کمونیکیشن نہیں بلکہ کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو بلا جھجک ہمیں بتائیں ہم فورا ہی بتی گل کر دیں گے تو تمام مسائل نظروں سے اوجھل ہو جائیں گے (ابتسامہ) جزاک اللہ خیرا محترم بھائی ویسے ہمارے پاس آپ کے دو اور بھی پیٹی بھائی موجود ہیں کیوں بھئی...
  6. عبدہ

    تجویز دعوتِ مچھلی

    لازمی محترم بھائی آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ آپ لاہور سے ہیں ویسے محترم طاہر اسلام عسکری بھائی نے بھی لاہور آنا ہے تو دوبارہ شاید چند بھائی اکٹھے ہوں تو آپ کو بھی بتائیں گے ان شاءاللہ اسکا نام ہو گا سپلی آف دعوتِ مچھلی (ابتسامہ)
  7. عبدہ

    تجویز دعوتِ مچھلی

    جی محترم بھائی ہمارے تین چار اہم ارکان بھی رہ گئے ہیں مثلا شیخ طاہر اسلام عسکری بھائی محمد علی جواد بھائی عبدالقیوم بھائی ہابیل بھائی وغیرہ انکے ساتھ مل کر آپ سے ملتے ہیں انشاءاللہ آپ اپنا نمبر مجھے پی ایم کر دیں اگر ہو سکے
  8. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم بھائی آپ کا یہ سوال اخروی زندگی کے لئے ہی ہے کہ اسکے لئے میں مستقبل میں کیا کرنا چاہتا ہوں تو اسکے لئے میرا اور ہم سب بھائیوں کا مقصد تو ایک ہی ہے کہ دین اسلام کا غلبہ ہو جائے البتہ اس مقصد کی تعبیروں اور پھر اسکو حاصل کرنے کے طریقوں میں فرق موجود ہیں جس میں کوششیں سب کر رہے ہیں البتہ کسی...
  9. عبدہ

    جہاد اور ناصر الدین البانی

    فارغ وقت میں اسکو پڑھ کر رائے دوں گا ان شاءاللہ
  10. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم بھائی ہم نے بچپن میں کسی کلاس میں اردو کی کتاب میں ایک سبق پڑھا تھا کہ فضول کوئی نہیں جس میں جانوروں کا آپس میں مکالمہ تھا اس میں ایک مرغی یا بطخ یہ سمجھتی ہے کہ اللہ تعالی نے یہ اکثر چیزیں فضول پیدا کی ہیں اور پھر اللہ تعالی باری باری اسکو دکھاتے ہیں کہ کوئی بھی چیز فضول نہیں حتی کہ آخر...
  11. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    اس سلسلے میں ایک لطیفہ سناتا ہوں کہ دو ڈاکٹر بیٹھے تھے ایک ہڈی کا ماہر تھا اور دوسرا نفسیات کا ماہر تھا سامنے سے انہوں نے ایک آدمی کو لنگڑاتے ہوئے چل کر آتے دیکھا تو ہڈی والے نے کہا کہ ضرور اسکی پاوں کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے نفسیات والے نے کہا کہ نہیں اسکا کوئی نفسیاتی مسئلہ لگتا ہے کہ یہ ایسے لنگڑا...
  12. عبدہ

    احمدیت

    محترم بھائی آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے لیکن ہو سکتا ہے جو دوسرے سمجھ رہے ہوں وہ آپ نہ سمجھ رہے ہوں اور جو پہلو آپ پر واضح ہو وہ دوسروں پر واضح نہ ہو تو اس سے دعوت کے طریقہ کار میں اختلاف آ جائے اوپر جس کو دعوت دینے کی بات ہو رہی ہے اس میں دعوت کے طریقے کا تعین کرنے کے لئے ہمیں کچھ چیزوں کو...
  13. عبدہ

    رونا خان کو شامی جہادی پوسٹس پر برطانیہ میں جیل

    نہیں بھائی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے یہ میرا نیا اکونٹ ہے جو آج بنایا ہے پچھلا اکاونٹ جو ختم ہوا ہے وہ عبدہ محدث فورم کے نام سے تھا یعنی آپ ہمارے ملک پاکستان میں ہونے والے واقعات لگاتے تھے کہ فلاں جگہ فلاں ہو گیا وغیرہ تو اتفاق سے اسی دن بی بی سی پر یہ خبر نظر آئی تو یہاں لگا دی آپ چونکہ برطانیہ...
  14. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    ماشاءاللہ میں نے سعودیہ کا ماحول پاکستنا کے مقابلے میں بہت بہترین پایا اگرچہ آئیڈیل ماحول تو قسمت سے ہی حاصل ہوتا ہے مگر پاکستان کے مقابلے میں وہاں توحید کا غلبہ اور فحاشی کے سیلاب کا نہ ہونا بہت اچھا لگا یہاں تو ہم چھپ چھپ کر دعوت دے رہے ہوتے ہیں اور وہاں مشرک ایسا کر رہے ہوتے ہیں اللہ تعالی اس...
  15. عبدہ

    رونا خان کو شامی جہادی پوسٹس پر برطانیہ میں جیل

    میرا نیا فیس بک اکونٹ abdohu abumuhammad ہے مجھے آپ کے اکونٹ نام یاد نہیں مجھے فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کر دیں جزاک اللہ خیرا
  16. عبدہ

    رونا خان کو شامی جہادی پوسٹس پر برطانیہ میں جیل

    @کنعان بھائی میں نے یہاں پر یہ خبر بی بی سی سے نقل کر کے لگائی ہے اور پھر بعد میں اسی خبر کو اپنے فیس بک اکاونٹ پر لگانے لگا اور انیک نئی پوسٹ بنانا شروع کی اور خالی اس خآتون کی تصویر اپلوڈ کی تو اسی وقت میرا فیس بک اکونٹ ڈس ایبل کر دیا گیا حالانکہ بی بی سی نے خود یہ خبر لگائی ہوئی تھی @محمد...
  17. عبدہ

    رونا خان کو شامی جہادی پوسٹس پر برطانیہ میں جیل

    @کنعان بھائی آپ ہمارے ملک کی خبریں لگاتے ہیں آج میں نے آپ سے پہلے آپ کے علاقے کی خبر لگا دی (ابتسامہ)
  18. عبدہ

    رونا خان کو شامی جہادی پوسٹس پر برطانیہ میں جیل

    A Muslim mother-of-six who posted pictures of her young children posing as jihadists on Facebook and advised an undercover policeman how to travel to Syria has been jailed for five years and three months. Runa Khan, 35, from Luton, took pictures of her young son wearing a turban and holding a...
  19. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    جب تبلیغی جماعت میں گیا تھا تو تھوڑا بہت یہ کام شروع کر دیا تھا مگر وہاں ہمیں چھ نمبر سے باہر نہیں نکلنے دیتے تھے کیونکہ ہم عالم نہیں تھے علم پڑھنے کی طرف زیادہ رغبت شادی کے بعد ملی شادی سے پہلے اگرچہ دین کی طرف آ چکا تھا مگر یونیورسٹی آف لاہور میں پڑھانے کی وجہ سے پینٹ شرٹ پہننا اور وہاں کو...
  20. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    دنیا کے سرابوں کو دیکھتے ہوئے خواب تو پہلے بہت تھے مگر جب سے دین کی طرف آنے کا موقع ملا تو پہلے تبلیغی جماعت میں بھی انکے طریقے سے خلوص دل سے یہی کوشش کرتے رہے کہ اللہ کا دین غالب ہو جائے اور اب بھی جتنی اللہ نے سمجھ دی ہے اس طرح سے یہی کوشش جاری ہے جیسے ہماے شیخ محترم انس بھائی نے اپنا موٹو...
Top