کیا مطلب دل نہ ماننے والی کون سی بات ہو سکتی ہے کیا کوئی رشوت وغیرہ کا معاملہ ہے (ابتسامہ)
میں کوشش کرتا ہوں کہ جو مجھ سے ہو سکتا ہے کروا لوں اور آپ سے رابطہ ہو گیا تو آپ کی مدد بھی لے لیں گے البتہ اگر آپ اتنی دور سے آ رہے ہیں ایک تو ہماری دعوت قبول کریں دوسرا آپ محترم عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ...