• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مطلق ترک تقلید انسان کو غامدیت، پرویزیت یا کسی بھی جانب لے جاتی ہے۔ سلف کے فہم کو حرف آخر سمجھنا...

    مطلق ترک تقلید انسان کو غامدیت، پرویزیت یا کسی بھی جانب لے جاتی ہے۔ سلف کے فہم کو حرف آخر سمجھنا وہ تقلیدی حد ہے جو گمراہی سے بچاتی ہے۔
  2. اشماریہ

    ترک تقلید کے اکثر داعی "فہم سلف" کی قید لگاتے ہیں۔ یعنی تقلید شخصی چھوڑ کر تقلید مطلق کرتے ہیں۔...

    ترک تقلید کے اکثر داعی "فہم سلف" کی قید لگاتے ہیں۔ یعنی تقلید شخصی چھوڑ کر تقلید مطلق کرتے ہیں۔ مطلقاً ترک تقلید سے یہ لاکھ درجے بہتر ہے۔
  3. اشماریہ

    عدم تقلید بعض اوقات "کذب مذمم" کا نتیجہ بھی ہوتی ہے۔ خصوصا اس وقت جب وہ کذب علی النبی ﷺ کی جانب...

    عدم تقلید بعض اوقات "کذب مذمم" کا نتیجہ بھی ہوتی ہے۔ خصوصا اس وقت جب وہ کذب علی النبی ﷺ کی جانب لے جائے۔
  4. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    جی جناب صحیح بات ہے۔ اللہ پاک مغفرت کی دعا قبول کر لیں تب بھی پہلے آپ سے پوچھیں گے کہ کرخیؒ کا معتزلی ہونے کا گناہ رفع کروں یا نہیں۔ اب خوش؟ ویسے: إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللَّهِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ...
  5. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    کاش کہ پوری بات پڑھی ہوتی! لگتا ہے آپ کے پاس بھی آدھی عقل بھی نہیں ہے.
  6. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    میں نے تبصرہ تو ابن نواز کی پوسٹ پر کیا تھا اور ہے بھی انہی کے فعل سے متعلق. آپ کو کیا ہوا؟؟؟ انہوں نے آپ کو تنخواہ پر تو نہیں رکھا ہوا؟
  7. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    سوال گندم جواب چنا! یہ لیاقت ہے اور کلام کا فہم ہے؟؟؟؟ توبہ!
  8. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    ذہبی تو مغفرت کی دعا کر رہے ہیں اور آپ..... محدثین کے منہج پر بھی نہیں چلا جاتا آپ سے؟
  9. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    اوہ اچھا. اب معلوم ہوا کہ ابن نواز یا بنت نواز کا جاہل سے مطلب قرآن و حدیث سے جاہل ہونا تھا اور ذہبی, سیوطی وغیرہ کا مطلب قرآن و حدیث کے علاوہ کا علامہ ہونا ہے. یہ تو میں نہیں کہتا کہ ذہبی, سیوطی, صیمری رح وغیرہ کی عبارت کا یہ مطلب انہی سے دکھائیں ورنہ آپ کون ہوتے ہیں ان کی عبارت سے اپنی مرضی کا...
  10. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں ایک مقلد ہوں (سب ہی واقف ہیں۔ ابتسامہ)۔ چونکہ اس پوسٹ میں کچھ الفاظ "ذرا" سخت ہیں لہذا اسی قدر سختی اگر میرے الفاظ میں در آئے تو برا نہ مانیے گا۔ ویسے عموماً میں اس قسم کی پوسٹس پر ریپلائے یا کمنٹ وغیرہ نہیں کرتا کیوں کہ اپنا منجن اور چورن تو سب ہی بیچتے...
  11. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام اگر آپ کی تحقیق یہیں تک پہنچتی ہے صرف تو پھر آپ راہ راست کیسے ڈھونڈیں گے؟ اگر آپ ہر چیز کا جواب صرف تمنا عمادی کی کتب میں ہی ڈھونڈیں گے اور نہ دوسری کتب کو دیکھیں گے اور نہ ہی اپنی عقل کا استعمال کریں گے تو پھر تو آپ ان ہی کے نظریے پر ہی چلیں گے۔ بہر حال آپ تمنا عمادی صاحب کو اگر...
  12. اشماریہ

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    محترم بھائی! کیا یہ جرح عجیب سی نہیں ہے؟ جب یزید بن عبد اللہ مدلس نہیں ہیں اور ان کا سماع ابو ہریرہ رض سے ثابت ہے جسے ذہبیؒ نے بھی تسلیم کیا ہے تو پھر صرف اس بنیاد پر کہ یہ تابعین سے روایت کرتے ہیں، ان کی صحابی سے کی ہوئی روایت کو کیسے رد کیا جا سکتا ہے؟ کیا ہر ایسے راوی پر سماع کی تصریح لازم ہے؟
  13. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کا سوال نہیں ہے تو آپ ہماری بات اور موقف کیسے سمجھیں گے؟ چلیں میں پھر بھی کوشش کرتا ہوں۔ ہم بات آپس میں گفتگو کے انداز میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کریں گے۔ آپ کہتے ہیں کہ قرآن مجید لاریب ہے۔ یعنی اس میں کوئی شک نہیں اور اس کے علاوہ ہر کتاب میں کچھ نہ کچھ شک...
  14. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    یہاں پوچھئے! http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%84%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%DB%81%DB%92-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D8%B1%D8%AC%D9%88%D8%B9-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA%D8%9F.36134/
  15. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم محمد فیضان اکبر بھائی! یہاں سوال کیجیے۔
  16. اشماریہ

    آخری عشرہ کی راتوں میں شب بیداری کے نئے انداز

    یہ صحیح ہے کہ ہر کسی کی اپنی رائے ہے اور دلیل کی بنیاد پر بھی ہوتی ہے لیکن میرا خیال یہ ہے کہ بدعت وہ چیز ہوتی ہے جسے دین میں نیا وضع کر کے اس کی کوئی اضافی دینی حیثیت بھی سمجھی جائے۔ اب اگر ان مجالس کو کوئی اضافی حیثیت نہ دی جائے تو ان کے ثواب ہونے میں اور دین کا کام ہونے میں تو کوئی شبہ نہیں...
  17. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    مزے کی بات ہے کہ نمرہ احمد اپنے ناول "نمل" میں کہتی ہیں کہ "اہل قرآن کو تو بات کرنے کا موقع چاہیے ہوتا ہے"۔ شاید نمرہ احمد کا مطلب یہ نہ ہو لیکن یہاں یہ واضح پتا چل رہا ہے کہ ہمارے نام نہاد "اہل قرآن" کو بات کرنے کی جگہ اور موقع چاہیے ہوتا ہے چاہے کسی کی سمجھ میں آئے یا نہ آئے۔ چاہے کسی کے ذہن...
  18. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    وعلیکم السلام عمدہ بات ہے کہ آپ نے بھی سوال کیا ہے۔ اس تھریڈ میں بہت سی باتیں چل رہی ہیں۔ ایک تھریڈ بنائیے۔ اس میں سوال کیجیے اور مجھے ٹیگ کیجیے۔ میں پھر آپ کو بتاتا ہوں کہ لاریب کا مطلب کیا ہے؟ قرآن لاریب کیوں ہے؟ ہم دوسری کتابوں کی جانب کیوں جاتے ہیں؟ کیا ہم لاریب کتاب کو چھوڑ دیتے ہیں؟ ہر...
  19. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    وہ کسی ایک بات کا بھی ڈھنگ سے جواب دیتیں تو ہم کہتے کہ وہ صرف "ہمیں سمجھانے اور شور مچانے"نہیں آئی ہیں بلکہ واقعی کوئی دل کا درد ہے۔ صرف قرآن کریم کی آیات کے ترجمے لکھنا اور اس سے اپنی مرضی کے مطالب کشید کرنا اور اس پر کسی سوال کے جواب کے لیے تیار نہیں ہونا تو از خود ایک جہالت ہے۔ ان كو باقی...
  20. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    بھائیو! انہوں نے کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دینا۔ اپنی راگنی ہی گانی ہے تو ہم انہیں چھوڑ دیتے ہیں۔ جہاں دنیا میں اور ہزاروں لوگ اپنی اپنی رائے کو دین کا نام دے رہے ہیں وہیں یہ بھی سہی۔ انہیں مزید جواب دینے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
Top