• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    محترمہ @زاہدہ خان صاحبہ آپ سے کچھ سوالات کرنے کی جسارت کر سکتا ہوں؟ کچھ پوچھنے کی؟
  2. اشماریہ

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    قرآن کی ایک صفت یہ لوگ بھول جاتے ہیں: يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا ۚ وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَاسِقِينَ زاہدہ صاحبہ! یہ اللہ پاک نے قرآن میں دی ہوئی اپنی مثالوں کے بارے میں فرمایا ہے. اس کا کیا مطلب ہے بھلا؟؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ ان لوگوں میں ہوں جنہیں اللہ پاک اس قرآن...
  3. اشماریہ

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    جدید "محققین" میں آج تک کسی بحث کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ (ابتسامہ)
  4. اشماریہ

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    اگر آپ کی مراد فروعات اور فقہی اختلافات ہیں تو ان میں صحیح ہونے پر تو اللہ پاک نے نجات نہیں رکھی۔ ان میں غلط بھی جب اپنی حد تک کوشش کر لے تو وہ ثواب کا حق دار ہے اور اس پر بھی شاہد صحابہ کرام رض کا اپنا عمل ہی ہے کہ انہوں نے باوجود فقہی اختلافات کے ایک دوسرے کو دائرہ رحمت سے باہر قرار نہیں دیا۔...
  5. اشماریہ

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    ایسا نہیں تھا کہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی اور جب دلیل ان کے خلاف آ گئی تب بھی وہ اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور اس لیے بدعتی کہلائے۔ ان کے پاس دلائل تھے اور قوی دلائل تھے۔ معتزلہ کے دلائل سے تو کتب بھری ہوئی ہیں۔ اور جب کسی کے پاس اپنی بات کے لیے دلیل ہو تو آپ اسے فقط اس لیے بدعتی نہیں کہہ سکتے کہ...
  6. اشماریہ

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    تاحال جاری ہے؟ فان آمنوا بمثل ما آمنتم بہ فقد اھتدوا میں اعمال سے بڑھ کر چیز یعنی ایمان میں اصل سلف یعنی صحابہ کرام رض کی مشابہت ہدایت پانے کے لیے ضروری قرار دی گئی ہے۔ قرآن اور حدیث کی ایمان کے بارے میں نصوص عام اور واضح تھیں لیکن پھر بھی صحابہ کی مشابہت کرنے کا کہنا کچھ معنی رکھتا ہے۔ یعنی...
  7. اشماریہ

    نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے پہ عبادہ رضی اللہ عنہ کی حدیث عام ہے ۔

    میرے بھائی یہ کوئی بحث نہیں ہے. میں جانتا ہوں کہ مسئلہ پر دونوں جانب دلائل موجود ہیں اور اگر سری نمازوں میں فاتحہ کے پڑھنے کو دیکھا جائے تو روایات کے لحاظ سے پڑھنے کے دلائل مضبوط معلوم ہوتے ہیں. یہ تو شیخ سے ان کی تحریر پر کچھ اشکالات ہیں کہ ان کی بات میں کچھ ابہام رہ گیا ہے اور وہ وضاحت فرما دیں.
  8. اشماریہ

    نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے پہ عبادہ رضی اللہ عنہ کی حدیث عام ہے ۔

    جزاک اللہ خیرا شیخ۔ شیخ محترم یہ پرانا موضوع ہے۔ تیرہ سو سالوں میں کچھ نہ کچھ ہمیشہ اس پر لکھا جاتا رہا ہے۔ اثبات اور رد سب کچھ ہوتے رہے ہیں۔ میں آپ کی تحریر پر کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں: یہ "اپنے نفس میں" اگلی دونوں روایات میں نہیں ہے۔ یہ ان سے کیسے ثابت ہو گیا؟ اصلاً تو یہ کہنا چاہیے کہ جس طرح...
  9. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب حدیث حجل پر آپ نے زکریا بن ابی زائدہ اور ابو اسحاق السبیعی سے متعلق بحث پر آپ نے پہلی بار میری رہنمائی فرمائی تھی۔ علم جرح و تعدیل کو میں نے اس رہنمائی کے بعد پڑھنا شروع کیا تھا۔ جزیت خیرا الف الف مرات (@خضر حیات بھائی)
  10. اشماریہ

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    اس سوال کو ایک الگ تھریڈ میں کیجیے اگر واقعی دریافت کرنا ہو۔
  11. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    خلاصہ کلام یہ کہ ہم عام حالات میں ان متاخرین علماء کی نقل کردہ جرح و تعدیل پر اعتماد کر کے راوی پر حکم لگا سکتے ہیں کیوں کہ یہ بخوبی جانتے تھے کہ کہاں کتنی نرمی کرنی ہے اور کہاں اقوال کو قبول کرنا ہے؟
  12. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ نکتے کی طرف رہنمائی فرمائی ہے۔ خضر بھائی نے تساہل کا جو کہا ہے اس کا مطلب بھی غالباً یہی نکلتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتنے سو سال میں کسی نے بھی اس موضوع پر کوئی کام نہیں کیا؟ خضر بھائی اس پر کچھ کہیں گے؟
  13. اشماریہ

    أصحاب الحديث ثلاثة

    قائل اور شارح کے درمیان کم و بیش 200 سال کا وقفہ ہے. اس دوران لغت اور عرف دونوں تبدیل ہو جاتے ہیں. جبکہ شارح نے صراحتا لفظ "عندنا" ذکر کیا ہے.
  14. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    جزاکما اللہ خیرا @رضا میاں بھائی اور @رحمانی بھائی. لگے ہاتھوں ان تین سوالات کا بھی جواب دے دیجیے.
  15. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت عمدہ جواب دیا اور اشکال کو دور کر دیا. مزید ایک دو چیزیں بتا دیجیے. 1. کیا تساہل میں جرح اور تعدیل کے درمیان فرق ہوگا؟ یعنی جرح میں تو ایک مسلمان کو مجروح کرنا ہوتا ہے تو وہاں تساہل نہ برتا جائے لیکن تعدیل میں برتا جائے؟ 2. علامہ ذہبی رح نے صراحت نہیں کی کہ جہاں سند ذکر...
  16. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    اسی طرح ایک راوی کدیمی ہیں جن پر کذب اور وضع کا الزام ہے۔ لیکن حافظ ابن حجرؒ نے الہدی الساری میں ان کو ایک قول کی روایت میں ضعیف قرار دیا ہے۔
Top