جزاک اللہ خیرا.
آپ نے عمدہ بات کہی. اسی بات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ تخیل جو انسانی ذہنی صلاحیت ہے, اس نے ترقی نہیں کی. بلکہ وہ اس وقت بھی یہ صلاحیت رکھتا تھا کہ اڑنے کا تصور کر سکے. تجربات تو اس نے عملی شکل میں لانے کے لیے کیے جن میں وہ کبھی کامیاب ہوا اور کبھی ناکام. ہر کامیاب تجربے کے ساتھ اس...