• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    ابن معین خود متشدد ہیں، ذہبی اور ابن حجر نے ضعیف کہا ہے اور ضعیف کی متابعت مقبول ہوتی ہے، بزار نے کثیر الخطا کہا ہے جو کہ ضعیف کے معنی میں ہی ہے۔ رہ گئے امام احمدؒ تو انہوں نے ان کی بعض احادیث کے بارے میں کہا ہے کہ "یہ موضوع ہیں، یا کذب ہیں"۔ لیکن یہ قول اس حدیث کے بارے میں ہے۔ اس کا کون سا راوی...
  2. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اضطراب كا کوئی حوالہ؟؟؟ جبارہ کے بارے میں "ضعیف" کا قول ہے۔ اس کی وجہ بھی ابن نمیر یہ بیان کرتے ہیں کہ ان کی اپنی احادیث صحیح ہوتی تھیں لیکن کچھ لوگ (ابن نمیر نے ان کی تعیین نہیں کی) ان کی احادیث میں گڑبڑ کرتے تھے (کما فی التہذیب)۔ امام بخاریؒ فرماتے ہیں کہ ان کی حدیث میں اضطراب ہوتا ہے۔ ابن...
  3. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    بسم اللہ الرحمان الرحیم قال ابو اسماعیل الہروی فی کتابہ: ذم الکلام و اہلہ: أخبرنا أبو يعقوب أخبرنا زاهر بن أحمد أخبرنا محمد بن إدريس حدثنا أبوكريب حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن زر بن حبيش عن علي بن أبي طالب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ستكون علي رواة يروون عني الحديث فاعرضوها على...
  4. اشماریہ

    فرقہ پرستی سے اسلام کی طرف لوٹنے کا دعوت نامہ

    فرقہ پرستی پر لڑائی تو صحابہ کرام کے دور سے ہی شروع ہو گئی تھی۔ غلط چیز غلط ہے لیکن اس حد تک جس حد تک اسے غلط کہا جا سکے۔ یہ مطلب نہیں نکالا جا سکتا کہ چونکہ فرقہ پرستی غلط ہے اس لیے مسائل میں رائے رکھنا بھی غلط ہے۔ اسی نفس کی انڈر اسٹینڈنگ نے مارا ہے آج کل کے لوگوں کو۔
  5. اشماریہ

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    باقی بات چیت تو آپ حضرات کرتے رہیے۔ میرا ایک مشورہ ہے کہ سافٹ وئیر میں اگر "صحیح لغیرہ" کا حکم بھی شامل کر دیں تو اس طرح کی احادیث پر حکم میں یہ ابہام ختم ہو جائے گا۔ مجھے معلوم نہیں کہ اس مشورہ کے لیے کسے ٹیگ کیا جائے۔
  6. اشماریہ

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    ہم بھی آپ کی کسی ہوائی بات کا جواب دینے کے پابند نہیں ہیں۔ جب آپ قرآن و حدیث پیش کر کے اس کا مطلب خود صریح و صحیح آیات و احادیث سے پیش کریں گے تو ہم جواب دیں گے۔ جو مطلب آپ خود نکالیں گے اس کی ہمارے یہاں کوئی حیثیت نہیں۔
  7. اشماریہ

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    اس کی دلیل کہ "دلیل دعوی کرنے والے پر ہوتی ہے"؟؟؟ اگر حدیث پیش کی تو بغیر قیل و قال کے یہ بھی ثابت کیجیے گا کہ یہ واقعی نبی کریم ﷺ کا قول ہے۔ اس سلسلے میں کسی امتی کا قول اپنے اصول کے مطابق پیش نہیں فرمائیے گا۔
  8. اشماریہ

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    دلیل؟؟؟ کوئی صریح آیت یا حدیث پیش کیجیے گا ورنہ قیل و قال تو آپ کے اپنے اصول کے مطابق رد ہو جائیں گے۔
  9. اشماریہ

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    محترمی راشد بھائی! ایک مسئلہ حل کیجیے۔ قرآن کریم ہمارے سامنے نازل نہیں ہوا۔ ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ یہ واقعی اللہ کی نازل کردہ کتاب ہے جو اللہ کے نبی پر نازل ہوئی ہے؟ شاید آپ کہیں کہ روایات میں آیا ہے لیکن وہ روایات خود بھی سچی ہیں یا نہیں، یہ کیسے معلوم ہوگا؟
  10. اشماریہ

    فرقہ پرستی سے اسلام کی طرف لوٹنے کا دعوت نامہ

    طہ بھائی یہ صحیح و غلط کا مکسچر ہے۔ اغلاط پر صحیح باتوں کا رنگ چڑھایا گیا ہے۔ افسانہ آرائی نے اسے دلچسپ بنا دیا ہے۔ مثال کے طور پر۔۔۔ میں نے خود کو اس دور میں موجود تصور کیا۔ یہ 90 ہجری ہے۔ سرور کائنات صلی اللہ علیہ و سلم کی رحلت کو 80 سال گزر چکے ہیں۔ میں کوفہ کی مسجد میں موجود ہوں اور یہاں...
  11. اشماریہ

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    محترم ابن داود بھائی! دیگر مکاتب فکر و مسالک میں تو یہ جاننے کے طریقے موجود ہیں کہ کون سا اصل مسلک کا مسئلہ ہے اور کون سا شاذ مسئلہ ہے۔ اہل حدیث میں یہ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصل مسلک ہے اور یہ شاذ ہے؟
  12. اشماریہ

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    ویسے اہل حدیث حضرات کا کون سا مسلک ہے دونوں میں سے؟ یعنی قیاس حجت ہے یا نہیں؟
  13. اشماریہ

    وہ پ1رھنے والا اور وہ جو اس سے سنیں خود ہی بخوبی جان لیں گے۔

    وہ پ1رھنے والا اور وہ جو اس سے سنیں خود ہی بخوبی جان لیں گے۔
  14. اشماریہ

    کیا ہم ہر جگہ جاں کوئی شخص ایک بات کر کے اسے تبدیل کر دے، یہ کہہ سکتے ہیں کہ کوئی بھی تناقض سے...

    کیا ہم ہر جگہ جاں کوئی شخص ایک بات کر کے اسے تبدیل کر دے، یہ کہہ سکتے ہیں کہ کوئی بھی تناقض سے پاک نہیں اس لیے کوئی بات نہیں؟
  15. اشماریہ

    ایک کتاب ہے "تناقضات زبیر علی زئی"۔ اس میں کی گئی سختی اور اس کے الفاظ سے قطع نظر، مضمون کو دیکھ...

    ایک کتاب ہے "تناقضات زبیر علی زئی"۔ اس میں کی گئی سختی اور اس کے الفاظ سے قطع نظر، مضمون کو دیکھ لیجیے۔ یہ کتاب میرے پاس پہلے پی ڈی ایف میں تھی لیکن اب نہیں ہے۔
  16. اشماریہ

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    آپ کے "کہے" پر غور کروں گا ان شاء اللہ۔ فی الحال اس مغلق عبارت کی وضاحت مطلوب ہے تاکہ کچھ سمجھ کے قریب ہی آ جائے۔
  17. اشماریہ

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    جی جس چیز کا تعلق سمجھ نہ آ رہا ہو وہ انسان کی رائے میں "غیر متعلق" ہی ہوتی ہے تاحالیکہ کوئی دوسرا اس کی اصلاح نہ کر دے۔ وہ میں نے بھی پہلے ہی پڑھ لیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ میں اس قدر "عقلمند" نہ ہوں جس قدر آپ چاہ رہے ہیں۔
  18. اشماریہ

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    میں سمجھ نہیں سکا کہ جو بات چل رہی ہے اور رحمانی بھائی جو بات کر رہے ہیں اس سے اس لکھی گئی تحریر کا کیا تعلق ہے۔ شاید اسحاق سلفی بھائی سمجھ گئے ہوں جو انہوں نے زبردست کی ریٹنگ کی ہے۔ و فوق کل ذی علم علیم۔
  19. اشماریہ

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    آپ نے یہ تحریر فرمایا ہے: آگے آپ نے وہ وجہ ذکر کر دی ہے: ظاہراً تو یہ لگتا ہے کہ اس جملہ: سے کتاب میں بیان کی گئی "وجہ" مراد ہے۔ اگر آپ کی اپنی بیان کر دہ وجہ اس سے مراد ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ آپ تو کوئی بھی وجہ بیان فرما سکتے ہیں۔ میں کتاب کے تعلق سے بات کر رہا تھا:
  20. اشماریہ

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    یہ "سند بھی نہ ہو" والی بات مجھے آپ کی فارسی یا اردو عبارت میں نظر نہیں آ رہی!
Top